جب عمران خان بلائیں گے تب ملنے جاؤں گا: شیر افضل مروت

جب-عمران-خان-بلائیں-گے-تب-ملنے-جاؤں-گا:-شیر-افضل-مروت

—فائل فوٹوز شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ جب بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان بلائیں گے تب ملنے جاؤں گا، فتنہ پھیلانے والے کئی لوگ ہیں جو ملاقات میں رکاوٹ ڈالتے ہیں۔ اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ میرا کسی پارٹی سے کوئی رابطہ […]

احمد نورانی کے بھائیوں کی بازیابی کیس: عدالت کا ایس ایچ او کی رپورٹ پر اظہارِ عدم اطمینان

احمد-نورانی-کے-بھائیوں-کی-بازیابی-کیس:-عدالت-کا-ایس-ایچ-او-کی-رپورٹ-پر-اظہارِ-عدم-اطمینان

—فائل فوٹو  امریکا میں مقیم صحافی احمد نورانی کے بھائیوں کی بازیابی کے لیے صحافی کی والدہ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے سماعت کی۔ ایس ایچ او کی جانب سے عدالت میں پیش کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا کہ پولیس نے […]

بیرونِ ملک ہیروئن اسمگل کرنے والی ملزمہ کی درخواست ضمانت خارج

بیرونِ-ملک-ہیروئن-اسمگل-کرنے-والی-ملزمہ-کی-درخواست-ضمانت-خارج

—فائل فوٹو سپریم کورٹ نے بیرونِ ملک ہیروئن اسمگل کرنے والی ملزمہ کی درخواستِ ضمانت خارج کر دی۔ عدالتِ عظمیٰ میں بیرونِ ملک ہیروئن اسمگل کرنے والی ملزمہ کی درخواستِ ضمانت کی سماعت ہوئی۔ 6 ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے اسلام آباد […]

چینی کی قیمت اور وفاقی وزراء کی تنخواہیں شہباز اسپیڈ سے بڑھ رہی ہیں: بیرسٹرسیف

چینی-کی-قیمت-اور-وفاقی-وزراء-کی-تنخواہیں-شہباز-اسپیڈ-سے-بڑھ-رہی-ہیں:-بیرسٹرسیف

رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر محمد علی سیف—فائل فوٹو  مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت اور وفاقی وزراء کی تنخواہیں شہباز اسپیڈ سے بڑھ رہی ہیں۔ بیرسٹر محمد علی سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے سرکولیشن سمری کے ذریعے وزراء کی تنخواہوں […]

گوجرانوالہ: 4 انسانی اسمگلرز گرفتار

گوجرانوالہ:-4-انسانی-اسمگلرز-گرفتار

—فائل فوٹو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے گوجرانوالہ سے 4 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کر لیا۔   ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں سرفراز، عبدالرحمٰن، آصف اور افتخار شامل ہیں۔ ملزمان نے شہریوں سے مجموعی طور پر 1 کروڑ 40 لاکھ روپے وصول کیے تھے۔ گوجرانوالہ: مراکش کشتی حادثے میں مزید […]

مریم نواز کی ہدایت پر محکمۂ وائلڈ لائف کا آپریشن، 8 کونجیں برآمد

مریم-نواز-کی-ہدایت-پر-محکمۂ-وائلڈ-لائف-کا-آپریشن،-8-کونجیں-برآمد

—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر محکمہ جنگلی حیات نے کامبنگ آپریشن کر کے 8 کونجیں  بر آمد کر لیں۔ محکمۂ وائلڈ لائف کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پرمحکمۂ وائلڈ لائف نے  دریائے سندھ سے ملحق دریا خان بھکر میں کومبنگ آپریشن کیا۔ محکمۂ […]

حافظ آباد: اسپتال میں صفائی کرنیوالی خاتون سے زیادتی، 1 ملزم گرفتار

حافظ-آباد:-اسپتال-میں-صفائی-کرنیوالی-خاتون-سے-زیادتی،-1-ملزم-گرفتار

—فائل فوٹو حافظ آباد میں ٹی ایچ کیو اسپتال میں صفائی کرنے والی خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ لاہور: 5 خواتین سے زیادتی کے واقعات، ایک بھی ملزم گرفتار نہیں کیا جاسکا برکی میں ملزم نے جواں سالہ لڑکی کو ڈیڑھ ماہ قبل زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ملزم […]

جینیفر لوپیز کو طلاق کے بعد دوبارہ محبت کی تلاش

جینیفر-لوپیز-کو-طلاق-کے-بعد-دوبارہ-محبت-کی-تلاش

—فائل فوٹوز معروف ہالی وڈ گلوکارہ اور اداکارہ جینیفر لوپیز اور اداکار بین ایفلیک کی شادی باضابطہ طور پر ختم ہو چکی ہے۔ عدالتی دستاویزات کے مطابق 6 جنوری کو دونوں نے طلاق کے معاملات طے کیے، جبکہ21 فروری کو لاس اینجلس کاؤنٹی سپیریئر کورٹ نے ان کی شادی ختم ہونے کا سرکاری اعلان کر دیا، جس […]

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے یہاں دوسرے ننھا مہمان کی جلد آمد کا امکان

عالیہ-بھٹ-اور-رنبیر-کپور-کے-یہاں-دوسرے-ننھا-مہمان-کی-جلد-آمد-کا-امکان

—فائل فوٹو  بالی ووڈ انڈسٹری کے سپر اسٹار اداکار رنبیر کپور نے اپنے یہاں جَلد دوسرے ننھے مہمان کی آمد سے متعلق عندیہ دے دیا۔ نامور اداکار رنبیر کپور نے حال ہی میں بھارتی میڈیا ’میشیبل‘ کو انٹرویو دیا ہے۔ انٹرویو کے دوران جب اداکار سے نئے ٹیٹو گدوانے کے ارادے سے متعلق سوال کیا […]

طلاق کے بعد شدید تنقید اور بائیکاٹ کا سامنا کرنا پڑا: اظفر علی

طلاق-کے-بعد-شدید-تنقید-اور-بائیکاٹ-کا-سامنا-کرنا-پڑا:-اظفر-علی

تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا پاکستانی اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر اظفر علی شوبز انڈسٹری کا ایک معروف نام ہیں، وہ کئی مشہور شوز کے پیچھے بطور تخلیقی دماغ خدمات انجام دیتے رہے ہیں اور کئی نئے چہروں کو انڈسٹری میں متعارف کروا چکے ہیں۔  ان کی کامیڈی ٹائمنگ اور مانی کے ساتھ جوڑی کو آج […]