ٹیکسلا: حادثے میں خاتون جاں بحق، مشتعل افراد نے ڈمپر کو الگ لگا دی

—فائل فوٹو پنجاب کے شہر ٹیکسلا میں تیز رفتار ڈمپرکی ٹکر سے خاتون جاں بحق ہو گئی۔ ریسکیوحکام کے مطابق حادثہ ٹیکسلا شہر کے علاقے مارگلہ میں پیش آیا۔ سرجانی، نیو کراچی میں 2 حادثات، 2 افراد جاں بحق، منی بس جلا دی گئی کراچی ویسٹ زون کے علاقے نیو کراچی اور سرجانی ٹاؤن میں […]
اسلام آباد: کچہری میں فائرنگ سے1 شخص جاں بحق

— فائل فوٹو اسلام آباد کی جی 11 نیو کچہری میں فائرنگ کے نتیجے میں 1 شخص جاں حق جبکہ 1 زخمی ہو گیا۔ گوجرانوالہ: سیشن کورٹ کے باہر فائرنگ، پیشی پر آیا شخص جاں بحق، بیوی زخمی گوجرانوالہ میں سیشن کورٹ کے باہر فائرنگ سے پیشی پر آیا ایک شخص جاں بحق اور اس […]
مٹیاری: موٹر وے پولیس کی کارروائی، گٹکا اور جعلی نمبر پلیٹس برآمد

—فائل فوٹو موٹر وے پولیس نے مٹیاری کے قریب کارروائی کی ہے۔ رحیم یار خان: پولیس کی کچے میں کارروائی، ڈاکو شاہ میر عرف میرا کوش ہلاک رحیم یار خان پولیس نے کچے میں کارروائی کرتے ہوئے ڈاکو شاہ میر عرف میرا کوش کو جہنم واصل کردیا۔ موٹر وے پولیس نے گاڑی سے 10 لاکھ […]
سسٹم عمران خان سے ڈرا ہوا ہے: مشعال یوسفزئی

مشعال یوسفزئی—فائل فوٹو پی ٹی آئی رہنما مشعال یوسفزئی نے کہا ہے کہ سسٹم بانئ پی ٹی آئی عمران خان سے ڈرا ہوا ہے۔ مشعال یوسفزئی کے عدالت میں داخلے پر پابندی عائد انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) راولپنڈی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما مشعال یوسفزئی کے عدالت میں داخلے پر پابندی […]
لاہور میں 22 سالہ لڑکی کو قتل کر دیا گیا

— فائل فوٹو لاہور کے علا قے شاہدرہ میں 22 سالہ لڑکی کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق قتل ہونے والی لڑکی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دیا گیا ہے، جبکہ قتل کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا ہے۔ ساہیوال: شادی سے انکار پر لڑکے نے لڑکی کو قتل کردیا […]
دہشت گردوں کی مالی معاونت، ملزم کو 13 سال قید کی سزا

—فائل فوٹو پشاور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والے ملزم کو 13 سال قید کی سزا سنا دی۔ دہشتگردوں کی مالی معاونت، کالعدم جماعت الدعوۃ کے رہنماؤں کو قید و جرمانہ لاہور انسداد دہشت گردی عدالت نے جما عت الدعوۃ کے… عدالت نے ملزم خان محمد کو […]
عمران خان سے ملاقات کیلئے منگل و جمعرات مقرر، میڈیا ٹاک پر پابندی

بانئ پی ٹی آئی عمران خان—فائل فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانئ پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے 2 دن منگل اور جمعرات مقرر کر دیے اور تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کو ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانئ پی ٹی آئی کی جیل ملاقاتوں […]
کراچی: لاپتہ شہری کے گھر پہنچنے پر درخواست نمٹا دی گئی

سندھ ہائی کورٹ—فائل فوٹو سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ شہری کی بازیابی کے لیے مؤثر اقدامات کی ہدایت کر دی۔ سندھ ہائی کورٹ میں مختلف علاقوں سے لاپتہ شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت میں بتایا گیا ہے کہ اورنگی ٹاؤن سے لاپتہ شہری عبدالوہاب گھر واپس آ گیا ہے اس […]
ڈی چوک احتجاج کیس، پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت میں توسیع

—فائل فوٹو اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ڈی چوک احتجاج کیس میں سلمان اکرم راجہ سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 5 مئی تک توسیع کر دی۔ تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کے خلاف 26 نومبر کو ڈی چوک پر احتجاج کے کیس کی سماعت جج ابو الحسنات ذوالقرنین […]
محسن نقوی کا خوارجیوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو خراجِ تحسین

—فائل فوٹو وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے جھنگی پولیس چوکی پر خوارجیوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ ایک بیان میں وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس کے دلیر جوانوں نے بہادری سے خوارجی دہشت گردوں کا مقابلہ کیا۔ ان کا کہنا ہے پولیس نے […]