اداکار فیروز خان کے ہمشکل کے ٹک ٹاک پر چرچے

شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار، گلوکار و یوٹیوبر فیروز خان کا بھی ہم شکل سامنے آ گیا۔ اداکار فیروز خان کے ہمشکل کے ٹک ٹاک پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ فیروز خان کے ہمشکل کی متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہیں جنہیں دیکھ کر اداکار کے مداح خوشگوار حیرانی میں مبتلا […]
فیصل قریشی کی بیٹی جنید جمشید کو دیکھ کر کیوں رونے لگی؟ اداکار نے دلچسپ قصّہ سنا دیا

— فائل فوٹو پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف میزبان و اداکار فیصل قریشی نے اپنی بیٹی کی ہر دلعزیز گلوکار و نعت خواں جنید جمشید سے ملاقات کا دلچسپ قصّہ سنا دیا۔ فیصل قریشی آج کل ایک نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ اُنہوں نے رمضان ٹرانسمیشن میں […]
جنت مرزا ڈرامے کیوں نہیں کر سکتیں؟وجہ سامنے آ گئی

جنت مرزا—فائل فوٹو پاکستان کی مشہور ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا اپنی سوشل میڈیا مقبولیت کے باعث ایک بڑی فین فالوئنگ رکھتی ہیں، وہ ناصرف ٹک ٹاک بلکہ انسٹاگرام پر بھی بے حد مقبول ہیں۔ ان کی بہن علیشبا انجم بھی سوشل میڈیا اسٹار ہیں اور دونوں بہنیں مختلف تقریبات میں شرکت کے علاوہ برانڈز […]
اظفر رحمٰن نے اہلیہ کو سوشل میڈیا پر نہ لانے کی وجہ بتا دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار اظفر رحمٰن نے سوشل میڈیا سے دور رہنے کی وجہ پر بات کی ہے۔ اداکار نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں بطور مہمان شرکت کی، اس موقع پر انہوں نے میزبان اداکارہ ندا یاسر کے دلچسپ سوالات کے جوابات دیے اور مختلف موضوعات […]
ڈھاکا پریمئیر لیگ: فیلڈنگ کرتے ہوئے تمیم اقبال کے سینے میں تکلیف، اسپتال منتقل

تمیم اقبال—فائل فوٹو ڈھاکا پریمئیر لیگ کے میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے سابق بنگلادیشی کپتان تمیم اقبال کی طبیعت خراب ہو گئی۔ تمیم اقبال اور ایلکس ہیلز کے درمیان جھگڑے کی تفصیل سامنے آگئی غیرملکی میڈیا کے مطابق دونوں کرکٹرز کا جھگڑا بنگلادیش پریمیئر لیگ کا ایک میچ ختم ہونے کے بعد ہوا۔ سابق ٹیسٹ […]
کراچی: صحافی فرحان ملک کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

فرحان ملک — فائل فوٹو سندھ ہائی کورٹ نے صحافی فرحان ملک کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔ کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں زیرِ حراست صحافی فرحان ملک نے مقدمہ خارج کرنے کی درخواست دائر کی تھی۔ درخواست میں سندھ حکومت، ایس ایس پی ایسٹ، ڈائریکٹر ایف آئی اے […]
بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 5 مئی تک توسیع

—فائل فوٹو اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 7 مقدمات میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 5 مئی تک توسیع کر دی۔ اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق کیس میں ضمانت […]
کوئٹہ سے اندرونِ ملک کیلئے ٹرین سروس 13ویں روز بھی معطل

— فائل فوٹو کوئٹہ سے اندرونِ ملک کے لیے ٹرین سروس تاحال بحال نہیں ہو سکی، جو 13 روز سے معطل ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس اور کراچی کے لیے بولان میل تاحال بحال نہیں ہو سکیں۔ ٹرین سروس کی معطلی کے باعث مسافروں کو مشکلات اور پریشانی […]
لوگوں کی محبت دیکھ کر مجھ سے حسد نہ کریں: گورنر سندھ کا میئر کراچی کو جواب

گورنر سندھ کامران ٹیسوری—فائل فوٹو گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے بیان پر ردِعمل میں کہا ہے کہ مخالفت برائے اصلاح کریں، لوگوں کی محبت دیکھ کر مجھ سے حسد نہ کریں۔ انہوں نے کہا ہے کہ زبانِ خلق کو دیکھ کر مجھ سے حسد کے بجائے خدمت سے ان کا دل جیتنے […]
کراچی: کورنگی میں کزن کے ہاتھوں کزن قتل

—فائل فوٹو کراچی کے علاقے عثمان ٹاؤن میں فائرنگ سے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا، واقعے میں 12سال کا بچہ بھی زخمی ہوا ہے۔ نیو کراچی میں فائرنگ سے 1شخص جاں بحق 2 زخمی، پولیس کو بھتہ خوری کا شبہ ایس ایس پی ذیشان صدیقی کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری […]