بیرونِ ملک ہیروئن اسمگل کرنے والی ملزمہ کی درخواست ضمانت خارج

بیرونِ-ملک-ہیروئن-اسمگل-کرنے-والی-ملزمہ-کی-درخواست-ضمانت-خارج

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سپریم کورٹ نے بیرونِ ملک ہیروئن اسمگل کرنے والی ملزمہ کی درخواستِ ضمانت خارج کر دی۔

عدالتِ عظمیٰ میں بیرونِ ملک ہیروئن اسمگل کرنے والی ملزمہ کی درخواستِ ضمانت کی سماعت ہوئی۔

6 ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر

اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی۔

ملزمہ کی جانب سے وکیل صفائی نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزمہ نے حمل کی بنیاد پر ضمانت کی درخواست دائر کی ہے۔

جس پر جسٹس سردارطارق مسعود نے کہا کہ جو نکتہ ہائی کورٹ میں نہیں اٹھایا وہ سپریم کورٹ میں کیسے اٹھا سکتے ہیں؟ مناسب ہو گا اس نئے گراؤنڈ پر ہائی کورٹ سے رجوع کریں۔