نادیہ خان کی ساجد حسن کے بیٹے ساحر حسن پر کڑی تنقید

— فائل فوٹو منشیات فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار ساجد حسن کے بیٹے ساحر حسن کو پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان نادیہ خان نے کڑی تنقید کا نشانہ بنا دیا۔ حال ہی میں نادیہ خان نے اپنے ٹی وی شو کے دوران منشیات فروشی کو پاکستانی معاشرے کے لیے ایک بڑا […]
میں شادی کیلئے تیار ہوں: ہانیہ عامر کا انکشاف

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے رمضان منی وی لاگ کے دوران شادی کے لیے تیار ہونے کا دلچسپ انکشاف کر دیا۔ ہانیہ عامر ناصرف اپنی اداکاری اور دلکشی کی وجہ سے مشہور ہیں بلکہ وہ اپنے انٹرٹینمنٹ سے بھرپور سوشل میڈیا کانٹینٹ کے لیے بھی جانی جاتی ہیں، خاص طور پر رمضان کے دوران […]
پاکستانی ویمن ٹیم کی ورلڈ کپ کوالیفائر کیلئے تیاریاں

—فائل فوٹو پاکستان ویمن ٹیم کی آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔ پاکستان ویمن ٹیم انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر پاکستان ویمن ٹیم آئی سی سی انڈر19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی۔ تربیتی کیمپ کے چوتھے روز کے پہلے سیشن میں فزیکل ٹریننگ ہو […]
ایوانِ صدر میں فوجی اعزازات دینے کی تقریب

—’جیو نیوز‘ گریب صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملکی دفاع میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران میں کو فوجی اعزازات عطا کیے۔ فوجی اعزازت دینے کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی، آغاز پر قومی ترانے کی دھن پیش کی گئی، صدر مملکت نے ملکی دفاع میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں […]
وزیرِ اعظم کا رمضان ریلیف پیکیج، مستحقین کو ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے رقم منتقل

— فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ رمضان ریلیف پیکیج 2025ء کے تحت پیسے مستحقین تک ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے پہنچائے جا رہے ہیں۔ وزیرِاعظم کی زیرِ صدارت پرائم منسٹر رمضان ریلیف پیکیج 2025ء کے حوالے سے جائزہ اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ دورانِ اجلاس وزیرِ اعظم شہباز شریف کو رمضان ریلیف […]
25 تا 27 مارچ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان

—فائل فوٹو پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 25 سے 27 مارچ کے دوران بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق 25 سے 27 مارچ کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق راولپنڈی، جہلم، اٹک، چکوال، […]
کوئی سمجھتا ہے عمران خان معافی مانگیں گے تو اس کا کوئی امکان نہیں: سلمان اکرم راجہ

سلمان اکرم راجہ—فائل فوٹو سیکریٹری جنرل تحریکِ انصاف سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کے معافی مانگنے پر سوال ہی نہیں بنتا، یہ ناممکن ہے، وہ کوئی معافی نہیں مانگیں گے، کوئی سمجھتا ہے عمران خان معافی مانگیں گے تو اس کا کوئی امکان نہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں […]
مصطفیٰ عامر قتل کیس، پراسیکیوشن کے پولیس انویسٹی گیشن پر تحفظات

—فائل فوٹوز مصطفیٰ عامر اغواء اور قتل کیس میں پراسیکیوشن نے پولیس انویسٹی گیشن پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پراسیکیوشن نے آئی جی سندھ پولیس کو خط لکھ دیا۔ پراسیکیوشن نے خط کے متن میں انویسٹی گیشن ٹیم کے خلاف لیگل ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ مصطفیٰ عامر قتل، ملزم ارمغان کا […]
جیکب آباد: آگ لگنے سے 3 دکانیں راکھ کا ڈھیر، 1 شخص زخمی

— فائل فوٹو جیکب آباد کے علاقے سومرا شاخ کے قریب 3 دکانوں میں آگ لگ گئی، جن میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا۔ پولیس کے مطابق آگ سے جھلس کر ایک شخص زخمی ہو گیا ہے جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ کراچی: لیاقت آباد کی سپر مارکیٹ میں آتشزدگی، […]
سندھ حکومت کا 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

ذوالفقار علی بھٹو—فائل فوٹو سندھ حکومت نے 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان حکومتِ سندھ کی جانب سے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے عید تعطیلات کا اعلان کر دیا وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ صوبائی […]