Customise Consent Preferences

We use cookies to help you navigate efficiently and perform certain functions. You will find detailed information about all cookies under each consent category below.

The cookies that are categorised as "Necessary" are stored on your browser as they are essential for enabling the basic functionalities of the site. ... 

Always Active

Necessary cookies are required to enable the basic features of this site, such as providing secure log-in or adjusting your consent preferences. These cookies do not store any personally identifiable data.

No cookies to display.

Functional cookies help perform certain functionalities like sharing the content of the website on social media platforms, collecting feedback, and other third-party features.

No cookies to display.

Analytical cookies are used to understand how visitors interact with the website. These cookies help provide information on metrics such as the number of visitors, bounce rate, traffic source, etc.

No cookies to display.

Performance cookies are used to understand and analyse the key performance indexes of the website which helps in delivering a better user experience for the visitors.

No cookies to display.

Advertisement cookies are used to provide visitors with customised advertisements based on the pages you visited previously and to analyse the effectiveness of the ad campaigns.

No cookies to display.

پیر 21 جويلية 2025 - 25 محرم 1447 نماز کے اوقات

میں نے سگریٹ چھوڑ دی: شاہ رخ خان

میں-نے-سگریٹ-چھوڑ-دی:-شاہ-رخ-خان

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی 59 ویں سالگرہ کے موقع پر انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے اب سگریٹ نوشی چھوڑ دی ہے۔

شاہ رخ خان نے اپنی سالگرہ کے موقع پر ممبئی کے علاقے باندرا میں منعقد کی گئی ایک تقریب ’ایس آر کے ڈے‘میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ کچھ یادگار لمحے گزارے اور اس دوران اپنے مداحوں کے سوالات کے جوابات بھی دیے۔

اس تقریب کی بہت سی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر وائرل ہو رہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں شاہ رخ خان کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ میری زندگی میں اب تک ایک اچھی تبدیلی یہ بھی آئی ہے کہ میں اب سگریٹ نوشی نہیں کرتا۔

 اُنہوں نے کہا کہ میں نے سوچا نہیں تھا کہ سگریٹ نوشی چھوڑنے کے بعد مجھے سانس لینے میں دشواری محسوس ہونے لگے گی اور اب میں ایسا محسوس کرتا ہوں، مگر ان شاء اللّٰہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔

یاد رہے کہ 2012ء میں شاہ رخ خان کو آئی پی ایل میں اپنی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور راجستھان رائلز کے درمیان میچ کے دوران سرِ عام سگریٹ نوشی کرنے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

شاہ رخ خان نے ممبئی پولیس کو کھانا بھجوا دیا

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے گزشتہ روز اپنی 59 ویں سالگرہ منائی اور اس موقع پر ممبئی میں ان کی رہائش گاہ منت کے باہر سیکیورٹی کے لیے پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی۔

اداکار پر اس اقدام کی وجہ سے جے پور کی ایک عدالت نے 100 روپے کا معمولی جرمانہ بھی عائد کیا تھا۔

واضح رہے کہ اداکار نے ہر سال کی طرح اس سال اپنی سالگرہ کا جشن بڑے پیمانے پر نہیں منایا ہے۔