پی آئی اے کو ایسے بیچ رہے ہیں جیسے باپ کا مال ہو: شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید—فائل فوٹو سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی آئی اے کو ایسے بیچ رہے ہیں جیسے باپ کا مال ہو۔ راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت بیٹھ چکی ہے، پی […]
کراچی میں موسم گرم، صبح میں دھند رہے گی

— فائل فوٹو شہرِ قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں صبح میں ہلکی دھند چھائے رہنے کا امکان بھی ہے جس کے نتیجے میں حدِ نگاہ جزوی طور پر متاثر ہونے کی بھی توقع ہے۔ لاہور: شہریوں نے اسموگ سے […]
پاراچنار: ایک ہفتے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے

—فائل فوٹو پارا چنار میں ایک ہفتے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے۔ چیئرمین پرائیویٹ ایجوکیشن نے پاراچنار میں ایک ہفتے بعد تعلیمی ادارے کھلنے کی تصدیق کر دی۔ انہوں نے بتایا کہ راستوں کی بندش سے ایندھن ختم ہونے کے باعث اسکول بند کرنے پڑے تھے۔ لاہور میں آج سے ایک ہفتے کیلئے پانچویں جماعت […]
پہلا ون ڈے: آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

—فائل فوٹو پہلا ون ڈے میں آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے، قومی ٹیم کی پہلی 3 رنز پر گر گئی۔ آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کے پہلے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی صائم ایوب تھے جن کو صرف ایک رن […]
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا، پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

فائل فوٹو پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج ایم سی جی میلبورن میں کھیلا جائے گا۔ میزبان کینگروز کو ون ڈے سیریز میں پیٹ کمنز لیڈ کریں گے جبکہ محمد رضوان پاکستانی ٹیم کی قیادت کرینگے۔ میچ کا آغاز پاکستانی وقت […]
لاہور میں آج سے ایک ہفتے کیلئے پانچویں جماعت تک کے اسکول بند

فائل فوٹو دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج پھر سرفہرست ہے، اسموگ کے باعث پنجاب حکومت نے لاہور میں آج سے ایک ہفتے کے لیے پانچویں جماعت تک کے اسکول بند کردیے ہیں۔ سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ ڈائیلاگ سے ہی اسموگ کے معاملات بہتر کرسکتے ہیں۔ […]