وفاقی کابنیہ میں حج پالیسی کی منظوری ایک بار پھر مؤخر، ذرائع

فائل فوٹو۔ وفاقی کابینہ میں حج پالیسی کی منظوری ایک بار پھر مؤخر ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں متعدد آئٹم مؤخر کیے گئے، کابینہ اجلاس کل یا پرسوں دوبارہ بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کابینہ ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور نے ہوم ورک مکمل کر لیا […]
جو بل آرہا ہے، اُس کے لیے ہم تیار ہیں، شیخ وقاص اکرم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ جو بل آرہا ہے، اُس کے لیے ہم تیار ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں جیو نیوز سے گفتگو میں شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ قومی اور بین الاقوامی طور پر پاکستان میں ہیومن رائٹس پر سوالات اٹھائے جا رہے […]
حکومت کا سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد مزید بڑھانے کا فیصلہ، ذرائع

فوٹو: فائل حکومت نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد مزید بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھا کر 34 کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 34 کرنے کا بل قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ ججز کی […]
لاہور: غیر ملکیوں کے قافلے کو اوورٹیک کرنے پر موٹر سائیکل سوار گرفتار، مقدمہ درج

لاہور کے علاقے مغل پورہ میں غیر ملکیوں کے قافلے کو اوور ٹیک کرنے والے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس ایف آئی آر کے مطابق موٹر سائیکل سوار نعمان ارشد کو قافلے کی سیکیورٹی نے اوور ٹیک کرنے سے منع کیا تھا، اسے بتایا گیا کہ یہ وی آئی […]
آج عالمی امن کو ابھرتے ہوئے خطرات اور چیلنجز کا سامنا ہے، جنرل عاصم منیر

تصویر سوشل میڈیا۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ آج عالمی امن کو ابھرتے ہوئے خطرات اور چیلنجز کا سامنا ہے، معصوم کشمیریوں اور فلسطینیوں کی حالت بتاتی ہے کہ ابھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق […]
حکومت کی آرمی ایکٹ میں ترمیم لانے پر مشاورت، ذرائع مسلم لیگ ن

حکومت نے آرمی ایکٹ میں ترمیم لانے پر مشاورت شروع کردی، سروسز چیف کی مدت ملازمت بڑھانے پر بھی مشاورت کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھا کر 5 سال کی جائےگی، آرمی ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں آج پیش کیے جانےکا امکان ہے۔ حکومت کا […]
اسلام آباد: فلموں سے متاثر ہوکر وارداتیں کرنے والا بینک ڈکیتی کا ملزم گرفتار

فوٹو: فائل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بینکوں میں ڈکیتی کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم نے فلموں سے متاثر ہو کر وارداتیں کیں۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) سید علی رضا کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے بینکوں میں ڈکیتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، گرفتار ڈکیت کا […]
پاکستان اور قطر کا 3 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے وعدے پر آگے بڑھنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف : فوٹو فائل وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ معاہدوں پر مزید بات چیت کیلئے ایک آدھ دن میں پاکستانی وفد سعودی عرب روانہ ہوگا۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور قطر نے ماضی میں کیے گئے 3 ارب ڈالر […]
ہمیں دھمکا اور ڈرا کر صلح نامہ پر دستخط کروائے گئے، پیر کی حویلی میں ہلاک بچی کی والدہ کا بیان

فاطمہ کی والدہ نے عدالت میں بیان دیا کہ انہیں دھمکا اور ڈرا کر صلح نامہ پر دستخط کروائے گئے تھے۔ فوٹو اسکرین گریپ سندھ ہائیکورٹ میں رانی پور کے پیر کی حویلی میں کم سن بچی سے زیادتی اور ہلاکت کے کیس سے متعلق ریفرنس کی سماعت کے دوران بچی کی والدہ نے بیان […]
ڈی جی سندھ ایس بی سی اے شارعِ فیصل پر عمارتوں کی بیوٹیفکیشن کے کام کا جائزہ لینے پہنچ گئے

وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر شارعِ فیصل پر رہائشی عمارتوں کی بیوٹیفکیشن کا آغاز ہو گیا۔ ترجمان وزیرِ اعلیٰ سندھ کے مطابق شاہراہ فیصل پر 14 عمارتوں کی تنزین و آرائش کا کام شروع ہو چکا ہے۔ ترجمان وزیرِ اعلیٰ سندھ نے بتایا کہ وزیرِ اعلیٰ کی ہدایت پر سندھ […]