امریکی میوزک پروڈیوسر و موسیقار کوئنسی جونز انتقال کرگئے

تصویر سوشل میڈیا۔ امریکی میوزک پروڈیوسر، کمپوزر اور موسیقار کوئنسی جونز 91 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ کوئنسی جونز نے مائیکل جیکسن کے ساتھ مل کر پاپ میوزک کو نئی شکل دی۔ آنجہانی موسیقار کی مائیکل جیکسن کے ساتھ مل کر بنائی گئی میوزک البم تھرلر کی 70 ملین سے زائد کاپیاں فروخت ہوچکی […]
شاہ رخ خان کی تین ماہ سے منت کے باہر بیٹھے فین سے ملاقات

تصویر سوشل میڈیا۔ بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان 2 نومبر کو 59 برس کے ہوگئے، انھوں نے اپنی سالگرہ اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ منائی۔ لیکن اس موقع پر ان کے جھاڑکھنڈ سے تعلق رکھنے والے ایک پرستار کو کنگ خان کی جانب سے خصوصی تحفہ ملا اور انھوں نے اس پرستار […]
سہ فریقی انڈر 19 ٹرافی سیریز کے شیڈول میں رد و بدل

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہونے والی سہ فریقی انڈر 19 ٹرافی سیریز کے شیڈول میں رد و بدل کردیا گیا۔ سہ فریقی انڈر 19 ٹرافی سیریز میں پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات کی ٹیمیں شریک ہوں گے، تمام میچز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اکیڈمی دبئی میں کھیلے جائیں گے۔ […]
کراچی: رقم جمع کرانے بینک آنے والے شہری کو لوٹ لیا گیا

کراچی کے علاقے میٹرول سائٹ میں بینک میں رقم جمع کرانے آنے والے شہری کو لوٹ لیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق شہری اپنے ساتھ کے ہمرا 15 لاکھ روپے بینک میں جمع کرانے آیا تھا، مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کی تو شہری زخمی ہوگیا، اس دوران رقم سڑک پر بکھر گئی، ڈاکو 2 […]
قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 کرنے کا بل منظور کرلیا

فوٹو فائل تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھا کر 5 سال کرنے کا بل قومی اسمبلی سے منظور کرلیا گیا۔ پاکستان آرمی ایکٹ 1952، پاکستان نیول ایکٹ 1961 اور پاکستان ایئر فورس ایکٹ 1953 میں ترمیم کا بل بھی منظور کرلیا گیا، وزیر دفاع خواجہ آصف نے بل پیش کیے۔ اسپیکر قومی […]
سرگودھا پولیس نے 22 روز قبل اغوا ہونے والا تاجر بازیاب کرالیا

پنجاب پولیس نے 22 روز قبل سرگودھا سے اغوا ہونے والے تاجر کو بازیاب کرالیا۔ سرگودھا کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی نے تاجر کی بازیابی پر پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے بتایا کہ 22 روز قبل اغوا ہونے والے تاجر کو بازیاب کرالیا گیا، بازیابی ضلع نوشہرہ کی پولیس […]
جے یو آئی کی مرکزی شوریٰ کا 26ویں آئینی ترمیم پر اظہار اطمینان

اپوزیشن پارٹی جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کی مرکزی شوریٰ نے 26ویں آئینی ترمیم پر اطمینان کا اظہار کردیا۔ اسلام آباد میں مرکزی شوری اجلاس کے بعد جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس کی۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت جو نئی قانون سازی کرنے جارہی ہے وہ […]
ہم نے میچ کا نتیجہ اپنے حق میں کرنے کی بڑی کوشش کی، حارث رؤف

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث روف نے کہا ہے کہ ہم نے میچ کا نتیجہ اپنے حق میں کرنے کی بڑی کوشش کی، پوری جان لڑائی۔ میلبرن آسٹریلیا سے میچ میں 2 وکٹوں سے شکست کے بعد پریس کانفرنس میں حارث رؤف نے کہا کہ ہم نے بڑی کوشش کی نتیجہ ہمارے حق […]
حکومت کا وفاقی کابینہ میں رد و بدل کرنے کا فیصلہ، ذرائع

حکومت نے وفاقی کابینہ میں رد و بدل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وقت آگیا ہے وفاقی کابینہ میں نئے لوگوں کو شامل کیا جائے، جلد وفاقی کابینہ میں رد و بدل ہوگا۔ شہباز شریف نے کہا کہ انتشار پھیلانے اور خدانخواستہ […]
سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائیاں، 6 خوارج ہلاک

فوٹو: فائل سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیاں کرتے ہوئے 6 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کا مؤثر طریقے سے […]