بنگلادیشی فحش فلموں کی اداکارہ سے کوئی تعلق نہیں، راج کندرا

بھارتی بزنس مین اور اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا نے بنگلادیشی فحش فلموں کی اداکارہ سے تعلقات کی تردید کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راج کندرا نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ اُن کا گرفتار بنگلادیشی اداکارہ ریا اروندا بارڈے سے کوئی تعلق نہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ مجھ […]
بانی پی ٹی آئی کی ضمانت درخواستوں پر بلاجواز تاخیر سمجھ سے باہر ہے، انتظار پنجوتھہ

بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکیل انتظار پنجوتھہ نے کہا ہے کہ ضمانت درخواستوں پر بلاجواز تاخیر سمجھ سے باہر ہے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت بغیر کارروائی کے 30 ستمبر تک ملتوی […]
پنجاب بھر سے ہمارے رہنماؤں و کارکنوں کو گرفتار کیا گیا، شیخ وقاص

فوٹو: فائل سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پنجاب بھر سے ہمارے رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتار کیا گیا۔ پریس کانفرنس کے دوران شیخ وقاص کا کہنا تھا کہ لاہور اور راولپنڈی میں جلسوں کی اجازت کے باوجود راستے بند کیے گئے۔ انکا کہنا تھا کہ […]
فیصل کریم کنڈی کی وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو گورنر ہاؤس کے دورے کی دعوت

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو گورنر ہاؤس کے دورے کی دعوت دے دی۔ فیصل کریم کنڈی نے سیاسی جماعتوں کے قائدین کو بذریعہ خط گورنر ہاؤس مدعو کیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع نوگو ایریا بنے ہوئے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی […]
ساف انڈر 17 چیمپئن شپ: پاکستان کو پنالٹیز پر شکست، بنگلادیش فائنل میں پہنچ گیا

ساف انڈر 17 فٹبال چیمپیئن شپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بنگلادیش نے پاکستان کو شکست دے دی۔ مقررہ وقت تک مقابلہ 2-2 سے برابر تھا۔ بنگلادیش نے پنالٹی شوٹ آؤٹ پر مقابلہ 2-4 سے جیت کر فائنل میں جگہ بنائی۔ بھوٹان میں جاری انڈر 17 ساف فٹبال کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے […]
آئین کے تحفظ کی بات کی جاتی ہے لیکن اسے روز توڑا جاتا ہے، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آئین کے تحفظ کی بات کی جاتی ہے لیکن اسے ہر روز توڑا جاتا ہے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملک میں قوانین موجود ہیں، لیکن عمل درآمد نہیں ہو رہا، تمام مسائل کا حل آئین کی سر بلندی […]
انتظامی افسران کو جوڈیشل اختیارات کے استعمال سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامی افسران کو بطور ایگزیکٹو مجسٹریٹ مقدمات کے فیصلوں سے روک دیا ہے۔ عدالت عالیہ اسلام آباد کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے ایگزیکٹو کے جوڈیشل اختیارات استعمال کرنے کے خلاف کیس کا فیصلہ جاری کردیا ہے۔ فیصلے میں کہا گیا کہ اسلام آباد میں صرف عدالتیں ہی جوڈیشل اختیارات استعمال […]
پی ٹی آئی سے ملک کی ترقی ہضم نہیں ہورہی، طلال چوہدری

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چوہدری نےکہا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والوں سے ملک کی ترقی ہضم نہیں ہورہی ہے۔ ایک بیان میں ن لیگی سینیٹر نے کہا کہ چند عناصر اداروں کے خلاف مذموم مہم چلارہے ہیں، یہ لوگ گالم گلوچ کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں، ایسے عناصر سے […]
وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات

وزیراعظم کی امریکی صدر سے ملاقات صدارتی عشائیے کے موقع پر ہوئی، فوٹو: پی آئی ڈی وزیراعظم شہباز شریف نے نیویارک میں امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم کی امریکی صدر سے ملاقات صدارتی عشائیے کے موقع پر ہوئی، […]
اسلام آباد پولیس نے بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کو چھوڑ دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کو چھوڑ دیا۔ رہائی کے باوجود پولیس نے بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کو راولپنڈی جانے سے روک دیا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ ہمیں کچھ […]