”مل کر“ پاکستان کی ایک اور اہم کامیابی، بیسٹ کمیونٹی سروس کا گولڈ ایوارڈ اپنے نام کرلیا

”مل-کر“-پاکستان-کی-ایک-اور-اہم-کامیابی،-بیسٹ-کمیونٹی-سروس-کا-گولڈ-ایوارڈ-اپنے-نام-کرلیا

”مل کر“ پاکستان نے ایک اور اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے بیسٹ کمیونٹی سروس کا گولڈ ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ ”مل کر والنٹیرز“ نے پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی اور ٹیکنالوجی ایوارڈ کی کمیونٹی سروس کیٹیگری میں ”بیسٹ کمیونٹی سروس“ کا گولڈ ایوارڈ اپنے نام نام کرلیا۔  اس کے ساتھ ہی اس نے […]

عامر خان امیتابھ بچن کو سرپرائز کرنے کیلئے تیار

عامر-خان-امیتابھ-بچن-کو-سرپرائز-کرنے-کیلئے-تیار

کولاج فوٹو: سوشل میڈیا بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان ہندی فلم نگری کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو سرپرائز کرنے کو تیار ہیں۔  ہوا کچھ یوں کہ عامر خان اپنے بیٹے جنید خان کے ہمراہ امیتابھ بچن کے کوئز شو کون بنے گا کروڑ پتی کے سیزن 16 کی ایک قسط میں شرکت کرتے نظر […]

بانی پی ٹی آئی اور اسرائیل کے مبینہ گٹھ جوڑ کیخلاف احتجاجی مظاہرے

بانی-پی-ٹی-آئی-اور-اسرائیل-کے-مبینہ-گٹھ-جوڑ-کیخلاف-احتجاجی-مظاہرے

کراچی اور لاڑکانہ میں مختلف مذہبی جماعتوں نے بانی پی ٹی آئی اور اسرائیل کے مبینہ گٹھ جوڑ کیخلاف احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔  کراچی کے ضلع ملیر میں قومی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام ہونے والے مظاہرے میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔  مظاہرین سے خطاب میں مقررین […]

راولپنڈی: صحافیوں پر تشدد کے ذمہ دار پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا

راولپنڈی:-صحافیوں-پر-تشدد-کے-ذمہ-دار-پولیس-اہلکاروں-کو-معطل-کردیا-گیا

فوٹو: اسکرین گریپ راولپنڈی میں صحافیوں پر تشدد کے ذمہ دار پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا ہے۔ سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) راولپنڈی خالد ہمدانی نے تشدد کے ذمہ دار اہلکاروں کو معطل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ تشدد کا نشانہ بننے والے صحافیوں کی شکایت کا ازالہ کریں گے۔  سی […]

احتجاج ختم کرنے کا فیصلہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے نہیں کیا، پی ٹی آئی ذرائع

احتجاج-ختم-کرنے-کا-فیصلہ-وزیراعلیٰ-علی-امین-گنڈاپور-نے-نہیں-کیا،-پی-ٹی-آئی-ذرائع

علی امین گنڈاپور: فوٹو اسکرین گریپ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ذرائع کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں ہونے والا احتجاج ختم کرنے کا فیصلہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے نہیں کیا۔ پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم کرنے کا فیصلہ پی ٹی آئی کی مرکزی […]

یہ حکومت ہمیں آئینی حق نہیں دیتی، آنسوگیس، پھر فائرنگ کی گئی، علی امین

یہ-حکومت-ہمیں-آئینی-حق-نہیں-دیتی،-آنسوگیس،-پھر-فائرنگ-کی-گئی،-علی-امین

فوٹو اسکرین گریب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے واپسی کے اعلان پر ناپسندیدگی کا اظہار کردیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے خیبر پختونخوا سے قافلے کی صورت میں آئے اور برہان انٹر چینج پر کئی گھنٹے پھنسے رہنے کے بعد کارکنوں سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا […]

علی امین گنڈاپور کا قافلہ راولپنڈی نہ پہنچ سکا، واپس پشاور روانہ ہوگئے

علی-امین-گنڈاپور-کا-قافلہ-راولپنڈی-نہ-پہنچ-سکا،-واپس-پشاور-روانہ-ہوگئے

فوٹو: اسکرین گریپ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے برہان انٹرچینج سے پشاور واپسی کا اعلان کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کی جانب سے لیاقت باغ کے مقام پر احتجاج کا اعلان کیا گیا تھا، راولپنڈی میں جگہ جگہ کنٹینرز لگا کر راستے بند کر دیے گئے تھے۔ علی امین گنڈاپور کے […]

علی امین گنڈاپور کے گاڑی میں بیٹھے رہنے پر کارکنوں کا احتجاج

علی-امین-گنڈاپور-کے-گاڑی-میں-بیٹھے-رہنے-پر-کارکنوں-کا-احتجاج

فوٹو: اسکرین گریپ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور قافلے کے ہمراہ برہان انٹرچینج کے قریب پھنس گئے، پی ٹی آئی کارکن کافی دیر سے برہان انٹرچینج کے قریب موجود تھے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے گاڑی میں بیٹھے رہنے پر کارکن سیخ پا ہوگئے، کارکنوں نے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور […]

جیو نیوز کے رپورٹر حیدر شیرازی پر پنجاب پولیس کا شدید تشدد، گرفتار کرلیا

جیو-نیوز-کے-رپورٹر-حیدر-شیرازی-پر-پنجاب-پولیس-کا-شدید-تشدد،-گرفتار-کرلیا

جیو نیوز کے رپورٹر حیدر شیرازی پر پنجاب پولیس نے شدید تشدد کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرلیا ہے۔ حیدر شیرازی اسلام آباد ٹول پلازہ پر تحریک انصاف کے احتجاج کو کور کر رہے تھے۔ پولیس کے تشدد سے حیدر شیرازی شدید زخمی ہوگئے، ان کے سر اور منہ پر چوٹیں لگی ہیں۔ علی امین گنڈاپور […]

پی ٹی آئی کارکنان لیاقت باغ کے قریب پہنچ گئے، پولیس کی شیلنگ

پی-ٹی-آئی-کارکنان-لیاقت-باغ-کے-قریب-پہنچ-گئے،-پولیس-کی-شیلنگ

فوٹو: اسکرین گریب/سوشل میڈیا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان لیاقت باغ کے قریب پہنچ گئے جنہیں منتشر کرنے کےلیے پولیس نے شیلنگ کی۔   لیاقت باغ سے ملحقہ کالج روڈ پر بھی پولیس کی جانب سے کارکنوں پر شیلنگ کی گئی۔ کمیٹی چوک اور موتی محل کے سامنے بھی پی ٹی آئی کارکنان پر […]