مریم نواز کا شہباز شریف کو فلسطین کا مقدمہ اقوامِ متحدہ میں پیش کرنے پر خراجِ تحسین

ــــ فائل فوٹو وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیرِاعظم شہباز شریف کو اقوامِ متحدہ میں فلسطین کا مقدمہ پیش کرنے پر خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوامِ متحدہ میں فلسطین کا مقدمہ شاندار طریقے سے پیش کیا۔ وزیراعظم امریکا کا دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے […]
پی ٹی آئی کا بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری کا دعویٰ

— فائل فوٹو تحریکِ انصاف نے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کو گرفتار کیے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ راولپنڈی جا رہے تھے کہ اسلام آباد پولیس نے سیکٹر ایچ 13 کے قریب ان کی […]
ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس: گرفتار 9 ملزمان کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ

ـــ فائل فوٹو میر پور خاص میں توہینِ مذہب کے الزام میں مارے گئے ڈاکٹر شاہنواز کے قتل کیس میں گرفتار مزید 9 ملزمان کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ عدالت نے اس قتل کیس میں ملزمان کو 4 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ دوسری جانب میرپور […]
اداکارہ فہیمہ اعوان کا دوسری شادی کا عندیہ

فہیمہ اعوان — فائل فوٹو پاکستانی اداکارہ فہیمہ اعوان نے دوسری شادی کا عندیہ دے دیا۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے پہلے شوہر کے انتقال کے بعد زندگی میں آگے بڑھنے کا عندیہ دیا ہے۔ انہوں نے دورانِ پروگرام ایک سوال […]
اللّٰہ نے اچھے کاموں کا صلہ’دوسرے شوہر‘ کی صورت عطاء کیا: بشریٰ انصاری

اداکارہ بشریٰ انصاری ـــ فائل فوٹو پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے دوسرے شوہر اقبال حسین کو اپنے اچھے کاموں کا صلہ قرار دے دیا۔ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں دبئی میں میزبان و اداکار احسن خان کو ایک مختصر سا انٹرویو دیا۔ اُنہوں نے اس انٹرویو کے دوران اپنی […]
جیکب آباد: خاتون پولیو ورکر سے زیادتی کے ملزم کو عینی شاہد نے پہچان لیا

ـــ فائل فوٹو جیکب آباد میں خاتون پولیو ورکر سے زیادتی کے ملزم احمد علی جکھرانی کو عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ ملزم احمد علی جکھرانی کو سیکنڈ سول جج جیکب آباد کی عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔ دورانِ سماعت عینی شاہد نہال پنہور نے پولیو ورکر سے زیادتی کے ملزم کی شناخت […]
تحریکِ انصاف کا کراچی میں کل ریلی نکالنے کا فیصلہ

ـــ فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے کراچی میں اتوار کو ریلی نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس ضمن میں پی ٹی آئی نے ریلی نکالنے کی اجازت کے لیے کمشنر کراچی کو خط لکھ دیا ہے۔ پی ٹی آئی نے ریلی کی اجازت کے لیے کمشنر کراچی کو 2 روز قبل درخواست […]
شمالی وزیرستان: ماڑی پیٹرولیم کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

— فائل فوٹو شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا چارٹرڈ ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق ہیلی کاپٹر پر 3 غیر ملکی پائلٹس سمیت 14 مسافر سوار تھے، تینوں پائلٹس کا تعلق روس سے ہے۔ ترجمان ماڑی پیٹرولیم نے کہا […]
راولپنڈی: الیکشن آفیسر کیلئے کل ہونے والا امتحان ملتوی

ـــ فائل فوٹو دارالحکومت اسلام آباد سے متصل شہر راولپنڈی میں الیکشن آفیسر کی خالی اسامیوں کے لیے تحریری امتحانات کے حوالے سے اہم خبر سامنے آئی ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق راولپنڈی کے امتحانی مراکز میں کل ہونے والا امتحان ملتوی کر دیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کا راولپنڈی میں احتجاج: ریسکیو […]
عرفی جاوید کے تقلید کرنے پر ہانیہ عامر کا اظہارِ پسندیدگی

تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا پرسنالٹی عرفی جاوید پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر سے متاثر ہو کر ان کے نقشِ قدم پر چل نکلیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بھارتی ریئلٹی شو بگ باس کی امیدوار نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔ سوشل میڈیا پر شیئر کردہ ویڈیو میں انہیں […]