کراچی: اسپتال میں خاتون کو جنسی ہراساں کرنے کا مقدمہ درج

—فائل فوٹو کراچی کے قطر اسپتال میں خاتون کو جنسی ہراساں کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمے کے متن کے مطابق بیٹی کو بخار تھا اور وہ اسپتال میں داخل تھی، میں انجیکشن لینے جا رہی تھی۔ لاہور: خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والے ملزمان گرفتار لاہور کے علاقے کاہنہ میں خاتون سے […]
جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا بل مؤخر

پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیٹر عون عباس بپی—فائل فوٹو سینیٹ قائمہ کمیٹی قانون و انصاف نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا بل مؤخر کر دیا۔ اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیٹر عون عباس بپی نے کہا ہے کہ میرا بل ابھی ملتوی کر دیں، ابھی حکومت جو بھی ترامیم […]
سرکاری ملازمین کے بچوں کو نوکریاں دینے کی پالیسی پر فیصلہ محفوظ کرلیا

سپریم کورٹ— فائل فوٹو سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کے بچوں کو نوکریاں دینے کے حوالے سے پالیسی پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سرکاری ملازمین کے بچوں کو کوٹے پر ملازمت دینے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ عدالت میں ایڈیشنل اٹارنی […]
بلوچستان کے عوام کی محرومی کی وجہ وسائل کی عدم منتقلی ہے: سینیٹر خالدہ اطیب

—فائل فوٹو سینیٹر خالدہ اطیب نے کہا ہے کہ صوبوں کے نچلی سطح پر فنڈز تقسیم نہ کرنے سے نظام مفلوج ہو گیا ہے، بلوچستان کے عوام کی محرومی کی وجہ وسائل کی منتقلی نہ ہونا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا چیئرمین کمیٹی فاروق ایچ نائیک کے زیرِ صدارت اجلاس ہوا۔ […]
لاہور: آنکھوں کے علاج کیلئے اسٹیٹ آف دی آرٹ اسپتال کے قیام کا فیصلہ

—فائل فوٹو صوبۂ پنجاب کے دارالخلافہ لاہور میں آنکھوں کے علاج کے لیے اسٹیٹ آف دی آرٹ اسپتال کے قیام کا فیصلہ کر لیا گیا۔ بورڈ آف ریوینیو کی دستاویزات کے مطابق نجی ٹرسٹ کو آنکھوں کے اسپتال کے لیے 63 کنال 9 مرلہ سرکاری اراضی فراہم کرنے کی منظوری دی گئی ہے، بورڈ آف ریوینیو […]
شاہ رخ خان ممبئی ایئرپورٹ پر گرتے گرتے بچ گئے، ویڈیو وائرل

فوٹو اسکرین شاٹ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان ابوظبی جانے کے لیے ممبئی ایئر پورٹ پہنچے تو مداحوں نے انہیں گھیر لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہ رخ خان جیسے ہی ممبئی ایئر پورٹ پہنچے تو مداحوں نے ان […]
ریکھا آئیفا ایوارڈز میں 22 منٹ تک ڈانس پرفارم کرنے کیلئے پُرعزم

ریکھا — فائل فوٹو سینئر بالی ووڈ اداکارہ ریکھا عالمی ایوارڈ شو آئیفا 2024ء میں 22 منٹ تک ڈانس پرفارم کریں گیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 28 ستمبر کو ہونے والے آئیفا 2024ء میں ریکھا 22 منٹ تک فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا کے لباس میں 150 ڈانسرز کے ساتھ ڈانس پرفارم کرنے کے لیے […]
بلاول بھٹو زرداری کی غلطی پر پَشیمانی عائشہ عمر کو بھا گئی

— فائل فوٹو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کا انگریزی محاورے کا غلط اردو ترجمہ اور اپنی غلطی پر ہنسنا اداکارہ عائشہ عمر کو بھا گیا۔ مزاحیہ ڈرامے بلبلے کے کردار ’خوبصورت‘ سے شہرت حاصل کرنے والی پاکستانی معروف اداکارہ عائشہ عمر نے بلاول بھٹو زرداری کی حالیہ پریس کانفرنس […]
شکیب الحسن کا ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

شکیب الحسن— فائل فوٹو بنگلا دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل کانپور میں پریس کانفرنس میں شکیب الحسن نے انٹرنیشنل کرکٹ کے 2 فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ […]
خیبرپختونخوا: نگراں حکومت میں بھرتی ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

خیبر پختون خوا حکومت نے نگراں حکومت میں بھرتی ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے صوبائی وزیرِ قانون آفتاب عالم کا کہنا ہے کہ قانون سازی کر کے نگراں حکومت میں بھرتی ملازمین کو فارغ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ملازمین کے ڈیٹا سے متعلق مختلف محکموں نے بھی غلط […]