عادی کا والدہ سے طویل عرصے تک بات نہ کرنے پر پچتاوے کا اظہار

عادی-کا-والدہ-سے-طویل-عرصے-تک-بات-نہ-کرنے-پر-پچتاوے-کا-اظہار

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف مزاحیہ اداکار و میزبان عدیل امجد المعروف عادی نے اپنی والدہ سے طویل عرصے تک بات نہ کرنے پر پچتاوے کا اظہار کیا ہے۔ میزبان نے حال ہی میں متھیرا کو دیے گئے انٹرویو میں اپنی زندگی کے پچتاوے پر بات چیت کی۔ انہوں نے اپنی زندگی کی تلخ […]

جنوبی افریقا کیخلاف میچ راشد خان کیلئے یادگار بن گیا

جنوبی-افریقا-کیخلاف-میچ-راشد-خان-کیلئے-یادگار-بن-گیا

تصویر بشکریہ افغان کرکٹ بورڈ افغانستان کے اسپن بولر راشد خان کے لیے جنوبی افریقا کے خلاف میچ یادگار بن گیا۔ راشد خان نے اپنی 26 ویں سالگرہ کے دن جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں 5 وکٹیں لیں اور افغانستان کو سیریز میں فیصلہ کُن برتری بھی دلوا دی۔ انہیں اس […]

خیبر پختونخوا کے سرکاری وسائل پر لاہور میں جلسہ کیا جا رہا ہے: اختیار ولی خان

خیبر-پختونخوا-کے-سرکاری-وسائل-پر-لاہور-میں-جلسہ-کیا-جا-رہا-ہے:-اختیار-ولی-خان

مسلم لیگ ن کے رہنما اختیار ولی خان—فائل فوٹو مسلم لیگ ن کے رہنما اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا کے سرکاری وسائل پر لاہور میں جلسہ کیا جا رہا ہے۔ ایک بیان میں اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ ریلی دیکھ کر اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ کے پی میں […]

استاد نصرت فتح علی خان کی گمشدہ البم ریلیز ہو گئی

استاد-نصرت-فتح-علی-خان-کی-گمشدہ-البم-ریلیز-ہو-گئی

استاد نصرت فتح علی خان — فائل فوٹو دنیائے موسیقی کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کے انتقال کے17 برس بعد ان کی آواز میں ریکارڈ کی گئی آخری البم ’چین آف لائٹ‘ ریلیز کر دی گئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر لیجنڈری پاکستانی قوال استاد نصرت فتح علی […]

عالیہ بھٹ کا ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف

عالیہ-بھٹ-کا-ذہنی-بیماری-میں-مبتلا-ہونے-کا-انکشاف

— فائل فوٹو بالی و ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی شادی کے دن میک اپ آرٹسٹ کو میک اپ کا کام جلدی ختم کرنے کے لیے کیوں کہا تھا اس کی وجہ سامنے آ گئی۔ حال ہی میں اداکارہ نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہوں […]

علیزے شاہ نے تمام انسٹاگرام پوسٹ ہٹا دیں

علیزے-شاہ-نے-تمام-انسٹاگرام-پوسٹ-ہٹا-دیں

علیزے شاہ—فائل فوٹو  پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ نے سوشل میڈیا سے تمام پوسٹس ہٹا دیں۔ علیزے شاہ کا شمار پاکستان کی نامور اور خوبرو اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے، جنہوں نے بہت کم وقت اور کم عمری میں شوبز انڈسٹری میں غیر معمولی شہرت حاصل کر لی ہے۔ وہ […]

یاسر نواز اس عمر میں دوسری شادی کرتے ہیں تو میں کیا کر سکتی ہوں؟ ندا یاسر

یاسر-نواز-اس-عمر-میں-دوسری-شادی-کرتے-ہیں-تو-میں-کیا-کر-سکتی-ہوں؟-ندا-یاسر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ اگر یاسر نواز اس عمر میں دوسری شادی کرنا چاہتے ہیں تو میں کیا کر سکتی ہوں؟ حال ہی میں ندا یاسر نے فنکار فیصل قریشی کی پوڈ کاسٹ میں شرکت کی اور مختلف امور اور ماضی کے تنازعات پر کھل […]

عائزہ خان کی کرینہ کپور کو دلچسپ انداز میں سالگرہ کی مبارکباد

عائزہ-خان-کی-کرینہ-کپور-کو-دلچسپ-انداز-میں-سالگرہ-کی-مبارکباد

فوٹوز بشکریہ سوشل میڈیا  بالی ووڈ کی سرِفہرست کی اداکارہ کرینہ کپور عرف بیبو آج اپنی 44 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ کرینہ کپور کو جہاں بھارتی معروف شخصیات سمیت بین الاقوامی شہرت یافتہ فنکار و مداحوں کی جانب سے سالگرہ کی مبارک باد دی جا رہی ہے وہیں کرینہ سے مشابہہ قرار دی جانے […]

چیمپئنز ون ڈے کپ: اسامہ میر بقیہ میچز نہیں کھیلیں گے

چیمپئنز-ون-ڈے-کپ:-اسامہ-میر-بقیہ-میچز-نہیں-کھیلیں-گے

اسامہ میر— فائل فوٹو چیمپئنز ون ڈے کپ کی ٹیم پینتھرز کے کھلاڑی اسامہ میر بقیہ میچز نہیں کھیلیں گے۔ ذرائع کے مطابق اسامہ میر فیملی مصروفیات کی وجہ سے انگلینڈ روانہ ہو رہے ہیں، وہ چیمپئنز کپ کے صرف 4 میچز کے لیے دستیاب تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسامہ میر پاکستان کرکٹ […]

مارخور کے مینٹور مصباح الحق چیمپئنز کپ چھوڑ کر امریکا روانہ

مارخور-کے-مینٹور-مصباح-الحق-چیمپئنز-کپ-چھوڑ-کر-امریکا-روانہ

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا مارخور کے مینٹور مصباح الحق چیمپئنز ون ڈے کپ چھوڑ کر امریکا روانہ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق وہ پہلے سے طے شدہ ایونٹ میں شرکت کے لیے امریکا گئے ہیں۔  مصباح الحق نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے امریکا کا سفر کیا ہے۔ دنیا کی کرکٹ کے ساتھ چلنے […]