حکومت خوف کے باعث آئین کو بھی نہیں دیکھ رہی، شوکت یوسفزئی

حکومت-خوف-کے-باعث-آئین-کو-بھی-نہیں-دیکھ-رہی،-شوکت-یوسفزئی

فوٹو: فائل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ حکومت خوفزدہ ہے اور خوف کے باعث آئین کو بھی نہیں دیکھ رہی۔ اپنے بیان میں انکا کہنا تھا کہ خوف سے بھرپور حکومت این او سی بھی دیتی ہے، سڑکیں بھی بند کرتی ہے۔ حکومت گھروں پر چھاپے مارتی […]

اسحاق ڈار کا ڈسکوز کے مسائل حل کرنے کے پختہ عزم کا اظہار

اسحاق-ڈار-کا-ڈسکوز-کے-مسائل-حل-کرنے-کے-پختہ-عزم-کا-اظہار

فائل فوٹو، اسحاق ڈار نائب وزیر اعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے ڈسکوز میں حکمرانی کے مسائل حل کرنے کےلیے حکومت کے پختہ عزم کااظہار کیا ہے۔ اسلام آباد میں اسحاق ڈار کی زیر صدارت ڈسکوز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمینوں کا اجلاس ہوا۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزیر توانائی سردار اویس خان […]

ہمارے پاس افراد کے ساتھ گاڑیوں کی تعداد کی تفصیل بھی موجود ہے، عظمیٰ بخاری

ہمارے-پاس-افراد-کے-ساتھ-گاڑیوں-کی-تعداد-کی-تفصیل-بھی-موجود-ہے،-عظمیٰ-بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ لاہور سے اب تک 1500 سے 1600 لوگ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے میں پہنچے ہیں، ہمارے پاس افراد کے ساتھ گاڑیوں کی تعداد کی تفصیل بھی موجود ہے۔  لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ  سرگودھا سے […]

جانی ڈیپ کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازے جانے کا فیصلہ

جانی-ڈیپ-کو-لائف-ٹائم-اچیومنٹ-ایوارڈ-سے-نوازے-جانے-کا-فیصلہ

فوٹو: فائل روم فلم فیسٹیول 2024 کے دوران معروف ہالی ووڈ اداکار جانی ڈیپ کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی ان کی ہدایتکاری میں بننے والی نئی فلم کو بھی فیسٹیول میں دکھایا جائے گا۔ جانی ڈیپ کی فلم موڈی مشہور بوہیمین آرٹسٹ آمیڈیو موڈیلیانی کی زندگی کے 72 […]

ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ: پہلے روز اسجد اور اویس کی شاندار کارکردگی

ورلڈ-6-ریڈ-اسنوکر-چیمپئن-شپ:-پہلے-روز-اسجد-اور-اویس-کی-شاندار-کارکردگی

اسجد اقبال – فوٹو: فائل پاکستان کے اسجد اقبال اور اویس منیر نے آئی بی ایس ایف ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ 2024 کے پہلے روز شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ منگولیا میں شروع ہونے والی چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے 40 کھلاڑی شریک ہیں، جنہیں 10 […]

مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی جلسہ گاہ کی تصاویر شیئر کردیں

مریم-اورنگزیب-نے-پی-ٹی-آئی-جلسہ-گاہ-کی-تصاویر-شیئر-کردیں

  مریم اورنگزیب: فوٹو فائل پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے سوشل میڈیا پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جلسہ گاہ کی تصاویر شیئر کردیں۔ مریم اورنگزیب نے سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی جلسے کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا ویلکم ٹو لاہور، پی ٹی آئی کے جلسے کا مقررہ […]

علی امین گنڈاپور کیخلاف شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت 5 اکتوبر تک ملتوی

علی-امین-گنڈاپور-کیخلاف-شراب-اور-اسلحہ-برآمدگی-کیس-کی-سماعت-5-اکتوبر-تک-ملتوی

علی امین گنڈاپور: فائل فوٹو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت 5 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ خان کنڈی کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی، علی امین گنڈاپور کے وکیل کی جانب […]

کاہنہ میں تحریک انصاف کے جلسے کا میدان سج گیا

کاہنہ-میں-تحریک-انصاف-کے-جلسے-کا-میدان-سج-گیا

 لاہور کے قصور روڈ پر واقع نواحی علاقے کاہنہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کا میدان سج گیا ہے، کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں داخلے کا کوئی راستہ بند نہیں ہے، خیبر پختونخوا سے پی ٹی آئی کارکنوں کے قافلے لاہور کیلئے رواں دواں ہیں۔ پولیس کا […]

مایا علی نے اپنی شادی سے متعلق بتا دیا

مایا-علی-نے-اپنی-شادی-سے-متعلق-بتا-دیا

مایا علی — فائل فوٹو پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی نے اپنی شادی کی منصوبہ بندی سے مداحوں کو آگاہ کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے مداحوں کے ساتھ سوال جواب کا سیشن رکھا۔ دوران سوال جواب اداکارہ نے مداحوں کے دلچسپ سوالوں کے جوابات دیے […]

ماڈل مشک کلیم نے ممتا کی دہلیز پر قدم رکھ دیا

ماڈل-مشک-کلیم-نے-ممتا-کی-دہلیز-پر-قدم-رکھ-دیا

— تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنے والی ٹاپ ماڈل مشک کلیم کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہو گئی، نام بھی سامنے آ گیا۔ ماڈل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ننھی پری کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بیٹی کی پیدائش سے مداحوں کو آگاہ کیا ہے۔ […]