علی امین مقررہ وقت میں جلسہ گاہ نہ پہنچ سکے، نہ ہی خطاب کرسکے

فائل فوٹو، علی امین گنڈا پور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور مقررہ وقت میں جلسہ میں نہ پہنچ سکے اور نہ ہی خطاب کرسکے۔ علی امین گنڈاپور پشاور سے بذریعہ موٹروے لاہور کےلیے روانہ ہوئے تھے، لاہور پہنچنے کےبعد قافلے کے ہمراہ پیدل جلسہ گاہ کی طرف روانہ ہوئے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا […]
چیف جسٹس نے 14 ستمبر کی اکثریتی ججز کی وضاحت پر جواب مانگ لیا

چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ۔ فوٹو: فائل چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 14 ستمبر کی اکثریتی ججز کی وضاحت پر جواب مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ مخصوص نشستوں کے معاملے میں چیف جسٹس نے اکثریتی ججز کی وضاحت پر 9 […]
کراچی: ملزم عدالت کو قائل کرنے میں ناکام، ضمانت مسترد، جیل منتقلی کا حکم

کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے شاہ فیصل کالونی میں دکان میں قائم منی پیٹرول پمپ میں آگ سے ایک شخص کی ہلاکت کے کیس میں دکان کے مالک کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ شاہ فیصل کالونی میں منی پیٹرول پمپ میں آگ لگنے سے ایک شخص کی ہلاکت کیس میں دکان […]
چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی وفد نے مختلف ٹاسک، پلان دے دیے

چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کےلیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی انسپکشن ٹیم کا دورہ پاکستان مکمل ہوگیا۔ آخری مرحلے میں آئی سی سی وفد نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مختلف شعبوں کےسربراہان سے الگ الگ ملاقاتیں کیں اور تمام شعبوں کو مختلف ٹاسک اور پلان دے دیے۔ […]
ایک وقت تھا امیتابھ پر پورا بالی ووڈ ہنس رہا تھا، رجنی کانت

بھارتی فلم نگری کے سپر اسٹار رجنی کانت نے امیتابھ بچن کی زندگی کے اُن دنوں کا تذکرہ کیا جب پورا بالی ووڈ اُن ہنس رہا تھا۔ رجنی کانت اور امیتابھ بچن 33 سال بعد فلم ویٹائیان کےلیے ایک جگہ جمع ہوئے، جو 10 اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی، فلم بین اس کا بڑی […]
تیل و گیس سرمایہ کاری میں چینی کمپنیوں کو ترجیحی بنیادوں پر سہولت فراہم کریں گے، مصدق ملک

وفاقی وزیر پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ تیل اور گیس میں سرمایہ کاری کےلیے چینی کمپنیوں کو ترجیحی بنیادوں پر سہولت فراہم کریں گے۔ تیل و گیس کے شعبے میں بیرونی سرکاری کےلیے چین میں جاری آٹھویں سلک روٹ ایکسپو میں پاکستان پویلین کا انعقاد کیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیر پیٹرولیم مصدق […]
مشتاق احمد کی بیٹی کی شادی، کرکٹرز و فلمی ستاروں کی تقریب میں شرکت

سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد کی بیٹی حبیبہ کی شادی کی پرمسرت تقریب ہوئی جس میں کرکٹرز اور فلمی ستاروں نے شرکت کی۔ لاہور میں ہونے والی اس تقریب میں شرکت کےلیے بابر اعظم، شان مسعود، عثمان قادر فیصل آباد سے لاہور آئے۔ تاہم چیمپئنز ون ڈے کپ میں شریک کھلاڑی تقریب میں شرکت کے […]
جیسن گلیسپی سلیکٹرز کے ساتھ مل کر ٹیم کو حتمی شکل دیں گے

کولاج فوٹو: فائل پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کےلیے پاکستانی اسکواڈ پر مشاورت آئندہ ہفتے کے دوران ہوگی۔ ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی سلیکٹرز کے ساتھ مل کر ٹیم کو حتمی شکل دیں گے۔ ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کل لاہور پہنچ رہے ہیں جبکہ وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن پہلے ہی پاکستان […]
جمہوری عمل میں گرفتاریوں کے خلاف ہوں، مولانا فضل الرحمان

فوٹو: فائل جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمہوری عمل میں گرفتاریوں کے خلاف ہوں۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ سیاسی اقتصادی امن و امان سے متعلق کمزوریاں ہیں۔ حکومت اپنی مدت پوری کرتی نظر نہیں آ رہی، مولانا فضل […]
علی امین گنڈاپور لاہور جلسے میں کسی صورت معافی نہیں مانگیں گے، خیبر پختونخوا حکومت

مشیر اطلاعات خیبر پختوںخوا بیرسٹر محمد علی سیف :فائل فوٹو خیبر پختونخوا حکومت کے کابینہ ارکان نے واضح کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور لاہور جلسے میں کوئی معافی نہیں مانگیں گے۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کا وزیر اعلیٰ سے معافی مانگنے […]