علی امین نے بانی پی ٹی آئی سے جلسے سے جان چھڑوانے کا کہا تھا، حنیف عباسی

حنیف عباسی: فوٹو فائل پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے نعیم پنجوتھہ کے ذریعے بانی پی ٹی آئی سے درخواست کی تھی کہ جلسے سے ان کی جان چھڑوائیں، لیکن بانی پی ٹی آئی نے سختی سے منع کردیا۔ جیو نیوز سے […]
شہباز شریف کی جو بائیڈن سے باقاعدہ ملاقات طے نہیں، منیر اکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ افغان طالبان کی بہت سی پالیسیوں سے اختلاف کے باوجود رابطے ضروری ہیں۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں منیر اکرم نے کہا کہ اقوام متحدہ اجلاس کے سائیڈلائن پر شہباز شریف کی جو بائیڈن کے ساتھ باقاعدہ ملاقات طے نہیں۔ […]
ایک شخص کو مسلط کرنے کیلئے آئینی ترمیم کا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے، لطیف کھوسہ

فوٹو: اسکرین گریپ یوٹیوب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سردار لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ ایک شخص کو مسلط کرنے کےلیے آئینی ترمیم کا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے۔ کاہنہ میں پی ٹی آئی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ پچھلے ہفتے شب خون مارنے کی […]
پی ٹی آئی میں جاکر اچھا بندہ بھی بدتمیز ہوجاتا ہے، عظمیٰ بخاری

ترجمان پنجاب حکومت عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اچھے سے اچھا بندہ بھی تحریک انصاف میں جاکر بدتمیز ہوجاتا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ سارا دن میڈیا دکھاتا رہا کہ لاہور کے تمام راستے کھلے تھے۔ انہوں نے کہا کہ کتنا کامیاب جلسہ تھا […]
پاکستان کرکٹ بورڈ نے 3 کرکٹرز کو لیگز کھیلنے کی اجازت دیدی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اُسامہ میر، انور علی اور عثمان شنواری کو بگ بیش لیگ اور مائنر کرکٹ لیگ کھیلنے کی اجازت دے دی۔ پی سی بی نے اُسامہ میر کو 3 جنوبی سے 27 جنوری تک کےلیے بیگ بیش لیگ کھیلنے کا اجازت نامہ (این او سی) جاری کیا ہے۔ پی […]
وزیر اعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے

فوٹو: فائل وزیر اعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے، لندن میں دو روز قیام کے بعد امریکا روانہ ہوں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کو لوٹن ایئرپورٹ سے پولیس کے پروٹوکول کے ساتھ ان کی رہائش گاہ لایا گیا۔ شہباز شریف لندن میں دو روز قیام کے بعد امریکا روانہ ہوں گے، وزیراعظم امریکا میں […]
لاہور جلسے کی اجازت کے باوجود راستے کیوں بند تھے؟ بیرسٹر سیف کا سوال

خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف نے استفسار کیا ہے کہ لاہور جلسے کی اجازت کے باوجود کالا شاہ کاکو انٹرچینج پر راستے کیوں بند تھے؟ جیو نیوز کے پروگرام ’نیاپاکستان‘ میں بیرسٹر سیف اور پنجاب حکومت کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے شرکت کی۔ گفتگو کے دوران بیرسٹر سیف نے کہا کہ […]
فیصل آباد: 2 کمسن بچیوں کے قتل کا مقدمہ والد، دادا، دادی کیخلاف درج

فیصل آباد کے علاقے ڈی ٹائپ میں 2 کمسن بچیوں کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق والدہ کی مدعیت میں بچیوں کے والد، دادا اور دادی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ فیصل آباد: طالبہ کی واش روم میں ویڈیو بنانے کا انکشاف، انچارج اور اسکا بھائی […]
آج پورے لاہور میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو ڈھونڈا جا رہا تھا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب : فوٹو فائل پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پورے لاہور میں خیبر پختونخوا سے آنے والے وزیر اعلیٰ کو ڈھونڈا جا رہا تھا، سوال یہ ہے کہ علی امین گنڈاپور آپ وقت پر کیوں نہیں پہنچے؟ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ تحریک […]
سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

فوٹو فائل سوات اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کا مزید کہنا ہے کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 89 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز ہندوکش کا پہاڑی […]