سرگودھا روڈ پر نوجوان کی لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج

سرگودھا-روڈ-پر-نوجوان-کی-لاش-سڑک-پر-رکھ-کر-احتجاج

فیصل آباد سرگودھا روڈ پر نوجوان کی لاش سڑک پر رکھ کر لواحقین نے احتجاج کیا، جس کے باعث ٹریفک کئی گھنٹے معطل رہی۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ نجی اسپتال میں نوجوان کو اپینڈکس کے باعث 5 روز قبل اسپتال لایا گیا، انتظامیہ کی غفلت سے نوجوان کی موت ہوئی۔ نجی اسپتال انتظامیہ نے […]

نبی کریم ﷺ کی زندگی سے سیکھنے کی ضرورت ہے، مصطفیٰ کمال

نبی-کریم-ﷺ-کی-زندگی-سے-سیکھنے-کی-ضرورت-ہے،-مصطفیٰ-کمال

ایم کیو ایم پاکستان کے تحت اورنگی ٹاؤن میں محفل میلاد کا انعقاد ہوا، محفل میلاد مصطفیٰ کمال، امین الحق اور دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئےمصطفیٰ کمال نے کہا کہ عوامی نمائندوں کو نبی کریم ﷺ کی زندگی سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت […]

پریتی زنٹا نے 600 کروڑ کی جائیداد لینے سے انکار کردیا تھا

پریتی-زنٹا-نے-600-کروڑ-کی-جائیداد-لینے-سے-انکار-کردیا-تھا

بھارتی اداکارہ پریتی زنٹا نے 600 کروڑ کی وارثت میں ملنے والی جائیداد لینے سے انکار کردیا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلمساز شاندار امروہی مبینہ طور پر اپنی تمام آبائی جائیداد پریتی زنٹا کےلیے چھوڑنا چاہتے تھے۔ 49 سالہ بالی ووڈ اداکارہ نے فلم ’دل سے‘ سے 1998ء میں بالی ووڈ میں ڈیبیو […]

چیمپئنز ون ڈے کپ: ہائی اسکورنگ مقابلے میں پینتھرز کی اسٹالینز کو 20 رنز سے شکست

چیمپئنز-ون-ڈے-کپ:-ہائی-اسکورنگ-مقابلے-میں-پینتھرز-کی-اسٹالینز-کو-20-رنز-سے-شکست

فوٹو بشکریہ کرک انفو چیمپئنز ون ڈے کپ میں پینتھرز اور اسٹالینز کے درمیان کانٹے کا ہائی اسکورنگ مقابلہ ہوا جسے پینتھرز نے 20 رنز سے اپنے نام کرلیا۔  فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پینتھرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں پر 344 رنز بنائے۔  صائم ایوب […]

وزیراعظم کو کیا پڑی ہے وہ ججز کی سلیکشن خود کریں، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر

وزیراعظم-کو-کیا-پڑی-ہے-وہ-ججز-کی-سلیکشن-خود-کریں،-گورنر-پنجاب-سردار-سلیم-حیدر

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے وزیراعظم شہباز شریف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کو کیا پڑی ہے وہ ججوں کی سلیکشن خود کریں۔  کہوٹہ میں سیمنار سے خطاب میں سردار سلیم حیدر نے کہا کہ وزیراعظم کہتے ہیں کہ پانچ ججز یا تین ججز میں سے میں منتخب کروں گا۔ سردار […]

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جی پی ایس سگنل مسئلے پر نوٹم جاری کردیا

سول-ایوی-ایشن-اتھارٹی-نے-جی-پی-ایس-سگنل-مسئلے-پر-نوٹم-جاری-کردیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اےا ے) نے کراچی فلائٹ انفارمیشن ریجن میں طیاروں کو جی پی ایس سگنل مسئلے پر نوٹم جاری کردیا ہے۔ سی اے اے کے نوٹم میں کہا گیا کہ طیاروں کو جی پی ایس سگنلز میں دشواری رپورٹ ہوئی ہے۔ دوران پرواز کراچی، لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن میں جی پی […]

پیپلز پارٹی کی ثمینہ خالد کی مخصوص نشست پر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

پیپلز-پارٹی-کی-ثمینہ-خالد-کی-مخصوص-نشست-پر-کامیابی-کا-نوٹیفکیشن-جاری

قومی اسمبلی میں حکمراں اتحاد کی ایک سیٹ اور بڑھ گئی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پیپلز پارٹی کی ثمینہ خالد کی مخصوص نشست پر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ثمینہ خالد کا پنجاب سے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست پر کامیابی کا نوٹیفکیشن کا جاری کیا گیا۔ پیپلز پارٹی کی این اے […]

فرحان اختر نے کس بات پر خود کو بچوں کا قصور وار قرار دیا

فرحان-اختر-نے-کس-بات-پر-خود-کو-بچوں-کا-قصور-وار-قرار-دیا

فوٹو: فائل بالی ووڈ اداکار فرحان اختر نے اپنی سابقہ ​​اہلیہ ادھونا بھابانی سے طلاق کے بعد بچوں پر پڑنے والے اثرات کے بارے میں بات کرتے ہوئے انکی زندگی کو کولیٹرل ڈیمج قرار دے دیا۔  ایک پوڈ کاسٹ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے فرحان اختر اور ان کی اہلیہ شبانی ڈانڈیکر نے اپنے رشتے […]

محمد ہریرہ کی ہر فارمیٹ کا کامیاب بیٹر بننے کی خواہش

محمد-ہریرہ-کی-ہر-فارمیٹ-کا-کامیاب-بیٹر-بننے-کی-خواہش

نوجوان بیٹر محمد ہریرہ چیمپئنز کپ میں شریک ٹیم ڈولفنز کے نوجوان بیٹر محمد ہریرہ کا کہنا ہے کہ ان کی خواہش ہے وہ ہر فارمیٹ میں کامیاب بیٹر بنیں اور اس مقصد کے حصول کےلیے وہ مسلسل محنت کر رہے ہیں۔ جیو نیوز کو خصوصی انٹرویو میں محمد ہریرہ نے بتایا کہ وہ ریڈ […]

ژوب ڈی آئی خان قومی شاہراہ پر فائرنگ، اے ایس آئی جاں بحق، 3 اہلکار زخمی

ژوب-ڈی-آئی-خان-قومی-شاہراہ-پر-فائرنگ،-اے-ایس-آئی-جاں-بحق،-3-اہلکار-زخمی

ژوب ڈی آئی خان قومی شاہراہ پر اے ٹی ایف گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق اور تین اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق ژوب ڈی آئی خان قومی شاہراہِ سلیازہ کے نزدیک ژوب سے مانی خواہ جانے والی اے ٹی ایف فورس کی گاڑی پر نامعلوم مسلح […]