بلوچستان: موجودہ دور حکومت میں مزید 542 اسکولز بند ہوگئے

علامتی فوٹو بلوچستان میں موجودہ دور حکومت میں مزید 542 اسکولز بند ہوگئے، صوبے میں بند اسکولوں کی تعداد 3694 ہوگئی جس سے متعلق صوبائی محکمہ تعلیم نے رپورٹ جاری کردی۔ دستاویز کے مطابق بلوچستان میں اسکول بند ہونے کی بنیادی وجہ اساتذہ کی کمی ہے، صوبے میں بند اسکولوں کو فعال کرنے کےلیے کم […]
سینیٹر شیری رحمان کی بانی پی ٹی آئی پر تنقید

رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان ۔ فوٹو: فائل پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے نیب قوانین میں حکومتی ترامیم کو چیلنج کیا اور اب بانی پی ٹی آئی انہی نیب ترامیم کے تحت ریلیف مانگ رہے ہیں۔ اپنے بیان میں […]
مظفر آباد: نالہ بیتاڑ سے زخمی حالت میں ملنے والا تیندوا اسلام آباد منتقل

فوٹو: فائل مظفر آباد میں نالہ بیتاڑ سے زخمی حالت میں تیندوا ملا ہے جسے ریسکیو کرکے علاج کےلیے اسلام آباد منتقل کردیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر وائلڈ لائف نعیم افتخار ڈار کا کہنا ہے کہ تیندوے کا پچھلا دھڑ کام نہیں کر رہا۔ ہنگول نیشنل پارک میں فارسی تیندوا، وائرل تصویر سے متعلق حکام کا […]
کراچی: جوہر آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

کراچی کے علاقے جوہر آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد کی گئی۔ ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق فیڈرل بی ایریا جوہر آباد میں شاہین فورس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا، مقابلے کے دوران دو ڈاکو شدید زخمی حالت میں گرفتار کیے گئے جن سے اسلحہ […]
نیب کو سپریم جوڈیشل کونسل کے نیچے لاکر خودمختار ادارہ بنایا جائے، بانی پی ٹی آئی

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم بحالی پر کہا ہے کہ چھوٹی سی اشرافیہ نے اپنے اربوں کے ریفرنس معاف کروا لیے ہیں۔ اڈیالہ جیل میں گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ نیب کو سپریم جوڈیشل کونسل کے نیچے لا کر آزاد اور خود […]
پی ٹی آئی جلسہ، خیبر پختونخوا کی ریسکیو گاڑیوں پر اسٹیکر لگادیے گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسلام آباد جلسے کیلئے خیبر پختونخوا کی ریسکیو 1122 کی گاڑیوں پر سفید اسٹیکر لگادیے گئے۔ پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں جلسے کےلیے خیبر پختونخوا کی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس گاڑیوں کو تیار کرلیا گیا۔ جلسے کےلیے ایمبولینس پر لکھے الفاظ ’ریسکیو 1122‘ کو سفید اسٹیکر […]
قانون کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی جلسے کا اجازت نامہ منسوخ کردیا جائے گا، ڈی سی

فائل فوٹو اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر عرفان میمن کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو جلسے کی جو اجازت دی گئی ہے وہ مشروط ہے، قانون کی خلاف ورزی ہوئی تو جلسے کا اجازت نامہ منسوخ کر دیا جائے گا۔ اپنے بیان میں ڈی سی عرفان میمن نے کہا کہ […]
بانی پی ٹی آئی نے واضح کیا تھا اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے، اسد قیصر

اسد قیصر: فوٹو فائل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی واضح پالیسی ہے اسرائیلی ریاست کو ناجائز سمجھتے ہیں، بانی پی ٹی آئی نے بطور وزیراعظم بھی واضح کیا تھا اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اسد […]
علیمہ خان کے کوئی سیاسی عزائم نہیں، علی محمد خان

علی محمد خان – فوٹو: فائل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ علیمہ خان کے کوئی سیاسی عزائم نہیں ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے علی محمد خان کا کہنا تھا کہ جب بھائیوں پر مشکلات آتی ہیں تو بہنیں اور مائیں کھڑی ہوتی […]
فضل الرحمان کی ہمیں نہ کل ضرورت تھی نہ آج ہے، بیرسٹر سیف

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ترجمان بیرسٹر سیف نےسربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان پر تنقید کے تیر چلادیے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران بیرسٹر سیف نے کہا کہ مولانا کی ہمیں نہ کل ضرورت تھی نہ آج ہے۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے […]