بھارتی جیلوں میں قید 14 شہری پاکستان واپس پہنچ گئے

قیدیوں کو واہگہ بارڈ پر پاکستانی حکام کے حوالے کیا گیا۔ بھارت کی جیلوں میں قید 14 شہری پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں۔ سجاول میں ترجمان فشر فوک فورم کا کہنا ہے کہ قیدیوں کو واہگہ بارڈ پر پاکستانی حکام کے حوالے کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق بھارت کی جیلوں سے رہا ہونے والوں میں […]
اسلام آباد میں جلسے جلوس ریگولیٹ کرنے سے متعلق قانون بن گیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد میں جلسے جلوس ریگولیٹ کرنے سے متعلق قانون کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے نوٹیفیکیشن صدر مملکت آصف زرداری کے بل پر دستخط کے بعد جاری کیا، جلسے جلوس ریگولیٹ کرنے سے متعلق قانون کو پرُامن اجتماع و امن عامہ کا نام دیا گیا ہے۔ قانون کے تحت […]
کراچی چڑیا گھر میں شیرنی مر گئی
—فائل فوٹو کراچی کے چڑیا گھر میں بنگال ٹائیگریس (شیرنی) مر گئی۔ کے ایم سی حکام کے مطابق شیرنی کی طبعی موت واقع ہوئی ہے، اس کی عمر 30 سال تھی۔ حکام کا کہنا ہے کہ شیرنی کی عمریں 18 سے 20 سال کے درمیان ہوتی ہیں۔ دوسری جانب چڑیا گھر کی انتظامیہ کا کہنا ہے […]
جیسمین سے طلاق پر بادشاہ کی لب کشائی

فوٹو: فائل معروف ریپر اور گلوکار بادشاہ نے حال ہی میں اپنے تعلقات اور سابقہ اہلیہ جیسمین مسیح سے علیحدگی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور کہا کہ مجھے اس پر کوئی پچھتاوا نہیں۔ ایک پوڈکاسٹ کے دوران بات چیت کرتے ہوئے ادتیا پرتیک سنگھ سسوڈیا المعروف بادشاہ نے بتایا کہ میں […]
قتل کیس میں گرفتار بھارتی اداکار کی جیل میں ایک اور فرمائش پوری کردی گئی

فوٹو: بھارتی میڈیا قتل کے کیس میں قید کاٹنے والے کناڈا فلموں کے اداکار درشن تھگودیپا کی ایک اور فرمائش پوری کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کناڈا فلموں کے اداکار درشن تھگودیپا کو ان کی فرمائش پر جیل انتظامیہ کی طرف سے ٹی وی فراہم کیا گیا ہے۔ درشن اپنی ساتھی پویترا گوڈا اور […]
فردین خان کا ’نو انٹری 2‘ سے متعلق بڑا انکشاف

فردین خان نے اس سال کے شروع میں سنجے لیلا بھنسالی کی سیریز ’ہیرا منڈی‘ سے دوبارہ بالی ووڈ انڈسٹری میں قدم رکھا ہے۔ بالی ووڈ کے معروف اداکار فردین خان نے تصدیق کی ہے کہ وہ ’نو انٹری 2‘ کا حصہ نہیں ہیں۔ پروڈیوسر بونی کپور نے 2005 کی مقبول فلم کے سیکوئل کا […]
دیپیکا کے ہاں ننھے مہمان کی جلد آمد متوقع، اسپتال پہنچ گئیں

فوٹو: انسٹاگرام بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور ماڈل دیپیکا پڈوکون اور ان کے شوہر رنویر سنگھ کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے، دونوں میاں بیوی ممبئی کے اسپتال پہنچ گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دیپیکا پڈوکون کے ہاں رواں ماہ ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے، اسی وجہ سے اداکارہ اپنی […]
مانو بھاکر کا شاہ رخ کی رومانوی فلموں پر تبصرہ، امیتابھ جواب دیے بغیر نہ رہ سکے

کولاج فوٹو: سوشل میڈیا بھارتی ایتھلیٹ اور حالیہ پیرس اولمپکس میں اپنے ملک کےلیے میڈل جیتنے والی مانو بھاکر نے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی رومانوی فلموں کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ امیتابھ اس پر ردِ عمل دیے بغیر نہ رہ سکے۔ اولمپک میڈلسٹ مانو بھاکر اور امان سہراوت نے حال […]
خواتین ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کو ترجیح دیتا ہوں، شاہ رخ خان

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ وہ خواتین ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کنگ آف رومانس کے نام سے معروف شاہ رخ خان نے ایک ویڈیو میں خواتین ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کرنے کی بات کی تھی۔ انہوں نے خواتین فلم […]
خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ کیس: ملزمہ کے شریک ملزم کی درخواستِ ضمانت دائر

خلیل الرحمٰن قمر—فائل فوٹو لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ دورانِ سماعت ملزمہ کے شریک ملزم یاسر نے درخواست ضمانت بعد از گرفتاری دائر کر دی۔ عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ […]