اسکاٹ لینڈ کو تیسرے ٹی20 میں بھی شکست، سیریز 0-3 سے آسٹریلیا کے نام

اسکاٹ-لینڈ-کو-تیسرے-ٹی20-میں-بھی-شکست،-سیریز-0-3-سے-آسٹریلیا-کے-نام

فوٹو بشکریہ کرک انفو آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 0-3 سے جیت لی۔  ایڈنبرا میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرایا۔  اسکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے […]

اولی پوپ کا کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ میں ایسا ریکارڈ جو ٹنڈولکر بناسکے نہ بریڈمین

اولی-پوپ-کا-کرکٹ-کی-147-سالہ-تاریخ-میں-ایسا-ریکارڈ-جو-ٹنڈولکر-بناسکے-نہ-بریڈمین

فوٹو: سوشل میڈیا انگلینڈ کے مڈل آرڈر بیٹر اولی پوپ نے کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ کا ایسا ریکارڈ بنادیا جو لیجنڈری بیٹرز ڈان بریڈمین اور سچن ٹنڈلکر بھی نہیں بناسکے تھے۔  اولی پوپ نے سری لنکا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں یہ تاریخ رقم کی۔ اوول گراؤنڈ میں اپنے ہوم میچ کے دوران پوپ […]

کپتانوں کا فیصلہ کوچ اور سلیکٹرز کریں گے، چیئرمین پی سی بی

کپتانوں-کا-فیصلہ-کوچ-اور-سلیکٹرز-کریں-گے،-چیئرمین-پی-سی-بی

22 ستمبر کو سب کو بلایا ہے یہ لوگ مشورے دیں گے پھر فیصلے ہوں گے، محسن نقوی – فوٹو: فائل چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ کپتانوں سے متعلق فیصلہ کوچ اور سلیکٹرز کریں گے، کپتانوں سے متعلق معاملات کوچ اور سلیکٹرز پر چھوڑے ہوئے ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم […]

قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کا آغاز ہو گیا

قومی-کرکٹرز-کے-فٹنس-ٹیسٹ-کا-آغاز-ہو-گیا

—فائل فوٹو فیصل آباد میں قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کا آغاز ہو گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی، امام الحق، حارث رؤف سمیت 10 کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ ہوئے۔ ذرائع نے بتایا کہ شان مسعود اور بابر اعظم سمیت دوسرے کرکٹرز کے فٹنس 9 ستمبر کو ہوں گے۔ بورڈ نے سینٹرل […]

پاکستان کرکٹ کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کیلئے اعلیٰ سطح اجلاس کے انعقاد کا فیصلہ

پاکستان-کرکٹ-کے-مستقبل-کا-لائحہ-عمل-طے-کرنے-کیلئے-اعلیٰ-سطح-اجلاس-کے-انعقاد-کا-فیصلہ

—فائل فوٹو پاکستان کرکٹ کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے اعلیٰ سطح اجلاس اور ورکشاپ کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس اور ورکشاپ کو کنکشن کیمپ کا نام دیا گیا ہے، کنکشن کیمپ 22 ستمبر کو […]

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورۂ پاکستان، سابق فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن ہمراہ ہوں گے

انگلینڈ-کرکٹ-ٹیم-کا-دورۂ-پاکستان،-سابق-فاسٹ-بولر-جیمز-اینڈرسن-ہمراہ-ہوں-گے

تصویر بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن دورۂ پاکستان میں ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔ جیمز اینڈرسن انگلینڈ ٹیم کے ساتھ بطور فاسٹ بولر مینٹور کے کام جاری رکھیں گے، انہوں نے رواں برس جولائی میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے اکتوبر میں […]

انگلینڈ کے فاسٹ بولر مارک ووڈ پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر

انگلینڈ-کے-فاسٹ-بولر-مارک-ووڈ-پاکستان-کیخلاف-سیریز-سے-باہر

فائل فوٹو انگلینڈ کے فاسٹ بولر مارک ووڈ کہنی کی انجری کی وجہ سے پاکستان کیخلاف سیریز سے آوٹ ہوگئے۔ انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے مطابق مارک ووڈ اس سال مزید کرکٹ نہیں کھیلیں گے۔ ای سی بی کا کہنا ہے کہ مارک ووڈ انگلینڈ کے دورۂ پاکستان اور نیوزی لینڈ میں حصہ […]

کولمبو: ورلڈ یوتھ اسکریبل کے پہلے روز پاکستانی کھلاڑی چھائے رہے

کولمبو:-ورلڈ-یوتھ-اسکریبل-کے-پہلے-روز-پاکستانی-کھلاڑی-چھائے-رہے

پہلے روز کے اختتام پر ٹاپ 10 میں 6 پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں۔ کولمبو میں ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے پہلے روز پاکستانی کھلاڑی چھائے رہے، پہلے روز کے اختتام پر ٹاپ 10 میں 6 پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں۔ 12سالہ احمد سلمان تمام 8 گیمز جیت کر پہلی پوزیشن پر ہیں، وہ ایونٹ میں […]

حالات یہ ہیں پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار

حالات-یہ-ہیں-پاکستان-کرکٹ-بورڈ-کی-بھی-نجکاری-ہونی-چاہیے،-فاروق-ستار

فوٹو: فائل قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے چیئرمین ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے نج کاری کا عمل صرف پی آئی اے یا 6 ڈسکوز تک محدود نہیں، حالات یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے۔  وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کے دورے میں بات کرتے ہوئے […]

زم ایفرو ٹی10: دوسرے سیزن کیلئے 6 پاکستانی کرکٹر سائن کرلیے گئے

زم-ایفرو-ٹی10:-دوسرے-سیزن-کیلئے-6-پاکستانی-کرکٹر-سائن-کرلیے-گئے

زم ایفرو ٹی 10 کے دوسرے سیزن کےلیے کھلاڑیوں کی ڈائریکٹ سائننگ کا عمل مکمل ہو گیا ہے، مختلف ٹیموں نے اپنے اسکواڈز کو مضبوط کرنے کے لیے 6 پاکستانی کرکٹرز کو سائن کیا ہے۔ زم ایفرو ٹی 10 لیگ کے اعلامیے کے مطابق ڈربن وولوز نے شرجیل خان، محمد عرفان اور یاسر شاہ کو […]