
کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش شروع ہوگئی۔
کراچی میں کاٹھور، گڈاپ، ملیر ، صفورا، ماڈل کالونی اور گلشن حدید میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔
ڈیفنس، اسکیم 33، نارتھ کراچی اور سعدی ٹاؤن سمیت مختلف علاقوں میں بھی تیز بارش کی اطلاعات ہیں۔
Copyright © 2024. Tazaa Khabar All rights reserved