شوہروں کو گھر کا بجٹ خود مینٹین کرنا چاہیے: روبینہ اشرف

— اسکرین گریب پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اور ہدایت کارہ روبینہ اشرف کا کہنا ہے کہ شادی کے بعد ابتدائی 2 برس کسی بھی لڑکی کی زندگی کے مشکل ترین سال ہوتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمارے حالات ہمیشہ سے اچھے نہیں تھے، بلکہ شادی کے شروع میں ایک وقت ایسا […]
لاہور: نجی اسپتال میں 2 افراد غیرملکی خاتون کی لاش چھوڑ کر فرار

فائل فوٹو لاہور کے علاقے نشتر کالونی کے نجی اسپتال میں 2 افراد غیرملکی خاتون کی لاش چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خاتون کی لاش چھوڑ کر فرار ہونے والے بھی افریقی شہری ہیں۔ کار سوار خاتون اور مرد نے خاتون کی لاش وہیل چیئر پر چھوڑی۔ اس معاملے سے متعلق پولیس کا کہنا ہے […]
اسلام آباد ہائیکورٹ کی چھتیں پانی سے ٹپکنے لگیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کی اربوں روپے لاگت سے بننے والی عمارت کی چھتیں بارش کے باعث ٹپکنے لگیں۔ وفاقی دارالحکومت میں تیز بارش نے ہائی کورٹ ایڈمنسٹریشن بلاک کو پانی سے بھردیا جبکہ گراؤنڈ فلور کی راہداریوں میں بارش کا پانی کھڑا ہوگیا۔ ہائی کورٹ کی مسجد اور لائبریری میں بھی بارش کا پانی […]
ایس سی او اجلاس، پاکستان کی ایران کیخلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت، غزہ میں پُرتشدد کارروائیوں پر اظہار تشویش

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس میں ایران کے خلاف اسرائیل کی بلاجواز اور غیر قانونی فوجی کارروائیوں کی مذمت کی جبکہ غزہ صہیونیوں کی پُرتشدد کارروائیوں اور انسانی بحران پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف […]
علی امین گنڈاپور اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے

—فائل فوٹو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے۔ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست دی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج میں نے اڈیالہ جیل جانا ہے […]
بانی پی ٹی آئی کا اختیار ہے جب کہیں گے ہم حکومت اڑا دیں گے: علی امین گنڈاپور

—فائل فوٹو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا اختیار ہے جب کہیں گے ہم حکومت اڑا دیں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت ختم کرنے کے لیے ایک چال چلی گئی تھی، بجٹ پاس نہ ہوتا تو […]
عبد الحمید بھٹہ ایک تجربہ کار اور اہل سفارتکار ہیں: رانا عابد حسین

—فائل فوٹو پاک جاپان بزنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین نے کہا ہے کہ عبد الحمید بھٹہ ایک تجربہ کار اور اہل سفارتکار ہیں اور جاپان جیسے ترقی یافتہ ملک میں ان کی تعیناتی پاکستان کے لیے ایک اہم موقع ہے۔ رانا عابد حسین نے جاپان میں تعینات ہونے والے نئے سفیر عبد الحمید […]
پی پی کے اعتراض کے بعد تنخواہ دار طبقے کو ریلیف اور سولر پر ٹیکس کم کیا گیا: شازیہ مری

—فائل فوٹو پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ ہم نے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کی بات کی، سولر پر ٹیکس بھی پی پی کے اعتراض کے بعد کم کیا گیا۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران شازیہ مری نے کہا کہ بجٹ جب پیش ہوا تو کچھ مسائل پی پی […]
پاکستان دنیا بھر میں تشدد کا شکار افراد کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ

—فائل فوٹو ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا بھرمیں تشدد کا شکار افراد کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان نے انسانی وقار کے تحفظ اور تشدد کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اسلامی تعلیمات کا حوالہ دیتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ اسلام […]
مجھے ’دنگل‘ کو بین نہیں کرنا چاہیے تھا: مریم اورنگزیب

— فائل فوٹو سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مجھے بھارتی اداکار عامر خان کی فلم ’دنگل‘ پر پابندی عائد کرنے کا پچھتاوا ہے۔ حال ہی میں پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے معروف کامیڈین و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی اور مختلف موضوعات […]