کراچی:پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلہ، 7 سالہ بچی جاں بحق

کراچی:پولیس-اور-ملزمان-میں-فائرنگ-کا-تبادلہ،-7-سالہ-بچی-جاں-بحق

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

کراچی کے علاقے فقیرا گوٹھ میں فائرنگ سے 7 سال کی بچی جاں بحق ہوگئی۔

علاقے میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا۔

پولیس حکام کے مطابق کچھ نہیں کہا جاسکتا کہ بچی کو کس کی گولی لگی۔

اس حوالے سے پولیس کی تحقیقات جاری ہیں۔