ورلڈ بینک کے تعاون اور سماجی بہتری کیلئے سرمایہ کی فراہمی پر شکریہ ادا کرتے ہیں، مریم اورنگزیب

ورلڈ-بینک-کے-تعاون-اور-سماجی-بہتری-کیلئے-سرمایہ-کی-فراہمی-پر-شکریہ-ادا-کرتے-ہیں،-مریم-اورنگزیب

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب—فائل فوٹو سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ورلڈ بینک کے تعاون اور سماجی بہتری کے لیے سرمایہ کی فراہمی پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔  لاہور میں مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ورلڈ بینک کے نمائندوں نے شرکت کی، اجلاس میں […]

وزیراعظم کی پی این ایس سی کے بیڑے میں اضافے کیلئے لیز پر بحری جہاز لینے کی ہدایت

وزیراعظم-کی-پی-این-ایس-سی-کے-بیڑے-میں-اضافے-کیلئے-لیز-پر-بحری-جہاز-لینے-کی-ہدایت

—فائل فوٹو  وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کے بیڑے میں اضافے کے لیے لیز پر بحری جہاز لینے کی ہدایت دے دی۔ وزیراعظم کی زیرِ صدارت پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے امور پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں پی این ایس سی کی کارکردگی پر بریفنگ کے دوران بتایا گیا […]

گورنر ہاؤس میں دفاتر پر تالے، کامران ٹیسوری کا مؤقف سامنے آگیا

گورنر-ہاؤس-میں-دفاتر-پر-تالے،-کامران-ٹیسوری-کا-مؤقف-سامنے-آگیا

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس ہمیشہ عوام کےلیے کھلا ہے۔ اویس قادر شاہ بطور اسپیکر اور ذاتی حیثیت میں قابلِ احترام ہیں۔ ترجمان گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ قائم مقام گورنر سندھ اویس قادر شاہ کو صورتحال سے متعلق غلط فہمی ہوئی، اجلاس میں شرکت کےلیے سیکریٹری داخلہ، آئی جی، […]

عدالت نے سابق سینیٹر چوہدری تنویر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

عدالت-نے-سابق-سینیٹر-چوہدری-تنویر-کو-جوڈیشل-ریمانڈ-پر-جیل-بھیج-دیا

—فائل فوٹو  راولپنڈی کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے مسلم لیگ ن کے سابق سینیٹر چوہدری تنویر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ سابق سینیٹر چوہدری تنویر کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد قتل کے مقدمے میں عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ سول جج راولپنڈی احسن رضا نے پولیس کے مزید 7 روز کے جسمانی […]

آج شام سے پنجاب میں پری مون سون کا آغاز ہوگا: پی ڈی ایم اے

آج-شام-سے-پنجاب-میں-پری-مون-سون-کا-آغاز-ہوگا:-پی-ڈی-ایم-اے

— فائل فوٹو  پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کا کہنا ہے کہ آج شام سے پنجاب میں پری مون سون کا آغاز ہوگا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 23 جون تک پنجاب کے مختلف اضلاع میں آندھی اور بارش کے امکانات ہیں۔ پی ڈی ایم اے نے راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، […]

وزراء کی عدم موجودگی، پی ٹی آئی کا سینیٹ سے واک آؤٹ

وزراء-کی-عدم-موجودگی،-پی-ٹی-آئی-کا-سینیٹ-سے-واک-آؤٹ

— فائل فوٹو وزراء کی عدم موجودگی پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹ سے واک آؤٹ کردیا۔ ڈپٹی چیئرمین سیدال خان ناصر کی زیرِ صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے وزراء کی عدم موجودگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت دی کہ حکومت کی جانب سے وزراء فوری ایوان […]

فیصل آباد: نہروں میں نہانے کے دوران ہلاکتوں میں تشویشناک اضافہ ہوا

فیصل-آباد:-نہروں-میں-نہانے-کے-دوران-ہلاکتوں-میں-تشویشناک-اضافہ-ہوا

—فائل فوٹو  فیصل آباد کی نہروں میں نہانے کے دوران ہلاکتوں میں تشویشناک اضافہ سامنے آیا ہے۔ گرمی کے موسم میں نہروں میں نہانا ایک عام تفریح ہے تاہم پانی کی زیادہ مقدار اور تیز بہاؤ کی وجہ سے ڈوبنے کے واقعات میں اضافہ تشویشناک ہے۔ ریسکیو 1122 کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ […]

وزیراعلیٰ سندھ کا سفارتی مشن سے آج وطن واپسی پر بلاول بھٹو کا شاندار استقبال کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ-سندھ-کا-سفارتی-مشن-سے-آج-وطن-واپسی-پر-بلاول-بھٹو-کا-شاندار-استقبال-کرنے-کا-اعلان

—فائل فوٹو  وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سفارتی مشن سے آج وطن واپسی پر سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا شاندار استقبال کرنے کا اعلان کیا ہے۔  میڈیا سے گفتگو کے دوران مراد علی شاہ نے کہا کہ بلاول بھٹو نے انٹرنیشنل میڈیا پر پاکستان کا مؤثر انداز میں مؤقف پیش کیا […]

حارث رؤف میلبرن اسٹارز کے فین فیورٹ کھلاڑی ہیں، جنرل مینجر میلبرن اسٹارز

حارث-رؤف-میلبرن-اسٹارز-کے-فین-فیورٹ-کھلاڑی-ہیں،-جنرل-مینجر-میلبرن-اسٹارز

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا  آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کی ٹیم میلبرن اسٹارز کے جنرل مینیجر میکس ایبٹ کا کہنا ہے کہ حارث رؤف میلبرن اسٹارز کے فین فیورٹ کھلاڑی ہیں، سب انہیں پسند کرتے ہیں اس لیے انہیں میلبرن اسٹارز سے جانے نہیں دیا گیا۔ میکس ایبٹ نے میلبرن میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی فیفا کے صدر گیانی انفانٹینو سے ملاقات

چیئرمین-پی-سی-بی-محسن-نقوی-کی-فیفا-کے-صدر-گیانی-انفانٹینو-سے-ملاقات

—فائل فوٹو  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ فٹبال کی عالم تنظیم فیفا کے صدر نے جلد پاکستان آنے کا وعدہ کیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی واشنگٹن میں فیفا کے صدر گیانی انفانٹینو سے ملاقات ہوئی۔ محسن نقوی نے بتایا کہ فیفا کے […]