خیرپور: طالبہ سے زیادتی ثابت، 3 مجرمان کو 25-25 سال قید

خیرپور:-طالبہ-سے-زیادتی-ثابت،-3-مجرمان-کو-25-25-سال-قید

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

خیرپور کی عدالت نے طالبہ کے ساتھ زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر 3 مجرمان کو 25-25 سال قید کی سزا سنا دی۔

کیس کا فیصلہ فورتھ ایڈیشنل سیشن جج ثمینہ منگی نے سنایا۔

خیر پور کی عدالت نے مجرمان کو 1، 1 لاکھ روپے جرمانے کا بھی حکم دیا ہے۔