ملک میں بڑے آبی ذخائر کی تعمیرمیں تیزی لانے پر غور

ملک-میں-بڑے-آبی-ذخائر-کی-تعمیرمیں-تیزی-لانے-پر-غور

ملک میں بڑے آبی ذخائر کی تعمیرمیں تیزی لانے پر غور

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی زیرصدارت آبی ذخائرکی تعمیر سے متعلق اجلاس میں پاکستان بھرمیں بڑے آبی ذخائر کی تعمیرمیں تیزی لانے پر غور کیا گیا۔

اجلاس میں پنجاب، سندھ، کےپی، گلگت بلتستان کے وزرائےاعلیٰ اور وزیراعظم آزاد کشمیر نے شرکت کی۔

ڈپٹی وزیراعظم نے آبی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے قومی سطح پر مربوط اقدامات کی ضرورت پر زورد یا۔