
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کے دسویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کرلیا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان سلمان علی آغا حسن علی اور صاحبزادہ فرحان کی پرفارمنس سے خوش ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ دونوں پلیئرز کو قومی ٹیم میں شامل کیا جاسکتا ہے۔