سرگودھا: شادی کے نام پر دھوکا، 4 افراد کیخلاف تحقیقات جاری

سرگودھا:-شادی-کے-نام-پر-دھوکا،-4-افراد-کیخلاف-تحقیقات-جاری

سرگودھا میں شادی کے نام پر دھوکا دینے پر 3 خواتین سمیت 4 افراد کیخلاف درخواست پر تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس کے مطابق شہری کے ساتھ واقعہ 16اپریل کو پیش آیا، متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ بارات لے گیا تو دلہن کے گھر پر تالا لگا تھا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ شہری نے دلہن […]

خیبر :ایک ہزار 198غیرقانونی رہائش پذیر افغان شہری ملک بدر

خیبر-:ایک-ہزار-198غیرقانونی-رہائش-پذیر-افغان-شہری-ملک-بدر

خیبر سےایک ہزار 198غیرقانونی رہائش پذیر افغان شہری ملک بدر کردیے گئے۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق افغان شہری پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں رہائش پذیر تھے۔ امیگریشن ذرائع کا کہنا ہے کہ 578 افراد بغیر دستاویزات، 620 افراد اے سی سی کارڈ ہولڈر تھے۔ ذرائع کے مطابق خیبر میں یکم اپریل سے اب […]

امارات کے نائب وزیراعظم اسلام آباد پہنچ گئے

امارات-کے-نائب-وزیراعظم-اسلام-آباد-پہنچ-گئے

متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے. نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے شیخ عبد اللّٰہ بن زاید النہیان کا استقبال کیا۔ شیخ عبد اللّٰہ بن زاید اپنے دو روزہ دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقاتیں کریں گے۔

مظفرگڑھ، سسرالیوں کا 8 ماہ کی حاملہ 45 سال کی خاتون پر تشدد

مظفرگڑھ،-سسرالیوں-کا-8-ماہ-کی-حاملہ-45-سال-کی-خاتون-پر-تشدد

مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں سسرالیوں کا 8 ماہ کی حاملہ 45 سال کی خاتون پر تشدد، دونوں ٹانگیں اور بازو توڑ دیے۔ ملزمان نےخاتون کو گھر کے باہر پھینک دیا، ریسکیو ٹیم نےخاتون کو اسپتال منتقل کیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کے ورثاء کے انکار پر پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا […]

قانون کی حکمرانی، مالی استحکام، امن ناپید ہو تو ترقی کے دعوے جھوٹے ثابت ہوجاتے ہیں، عمر ایوب

قانون-کی-حکمرانی،-مالی-استحکام،-امن-ناپید-ہو-تو-ترقی-کے-دعوے-جھوٹے-ثابت-ہوجاتے-ہیں،-عمر-ایوب

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے کہا کہ ملک میں قانون کی حکمرانی، مالی استحکام اور داخلی امن ناپید ہو تو ترقی کے سارے دعوے جھوٹے ثابت ہوجاتے ہیں، معیشت کمزور ہو تو ترقی ممکن نہیں۔ اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین کے زیر […]

ہدف قومی ٹیم میں صرف واپسی نہیں مستقل جگہ بنانا ہے، صاحبزادہ فرحان

ہدف-قومی-ٹیم-میں-صرف-واپسی-نہیں-مستقل-جگہ-بنانا-ہے،-صاحبزادہ-فرحان

اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپننگ بیٹر صاحبزادہ فرحان نےحالیہ پرفارمنس بین الاقوامی کرکٹ میں منتقل کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں 29 سالہ کرکٹر نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ اور نیشنل ٹی ٹوینٹی کپ میںجو شاندار پرفارمنس دی وہ بین الاقومی کرکٹ میں منتقل کرنے کےلیے پرعزم […]

وفاق کے خلاف جو سازش کرے گا ہم اس کے خلاف چٹان بن کر کھڑے ہوں گے، راجہ پرویز اشرف

وفاق-کے-خلاف-جو-سازش-کرے-گا-ہم-اس-کے-خلاف-چٹان-بن-کر-کھڑے-ہوں-گے،-راجہ-پرویز-اشرف

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ وفاق کے خلاف جو سازش کرے گا ہم اس کے خلاف چٹان بن کر کھڑے ہوں گے۔ راجہ پرویز اشرف نے پارٹی رہنما عثمان ملک کے گھر  جا کر ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ […]

تمام شعبوں میں میرٹ پہلی ترجیح رہے گی، علی امین گنڈاپور

تمام-شعبوں-میں-میرٹ-پہلی-ترجیح-رہے-گی،-علی-امین-گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ تمام شعبوں میں میرٹ پہلی ترجیح رہے گی۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں تقریب سے خطاب میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ تمام لوگوں کا ڈیرہ جات فیسٹیول میں تعاون اور شرکت پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ تمام شعبوں میں میرٹ […]

افغان شہریوں کی واپسی: ازالہ شکایات کیلئے وزارت داخلہ میں24/7 کنٹرول روم قائم

افغان-شہریوں-کی-واپسی:-ازالہ-شکایات-کیلئے-وزارت-داخلہ-میں24/7-کنٹرول-روم-قائم

فائل فوٹو۔ افغان شہریوں کی واپسی کے دوران شکایات کے ازالے کیلئے وزارت داخلہ میں کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے۔  اسلام آباد سے حکام کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے کابل میں اعلان کے بعد کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے۔   حکام کے مطابق کنٹرول روم نیشنل کرائسس اینڈ انفارمیشن منیجمنٹ سیل […]

گلیسپی کا واجبات کی عدم ادائیگی کا الزام غیر حقیقی ہے، پی سی بی

گلیسپی-کا-واجبات-کی-عدم-ادائیگی-کا-الزام-غیر-حقیقی-ہے،-پی-سی-بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جیسن گلیسپی کے واجبات کی عدم ادائیگی کے الزامات کو غیر حقیقی قرار دیدیا۔ لاہور سے جاری بیان میں پی سی بی ترجمان نے کہا کہ جیسن گلیسپی کے واجبات کی عدم ادائیگی کے الزامات میں حقیقت نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی […]