قوم اس بار یومِ آزادی تاریخی انداز میں منائے گی: مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب—فائل فوٹو پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ معرکۂ حق میں فتح کے جذبے سے سرشار قوم اس بار یومِ آزادی تاریخی انداز میں منائے گی۔ جشن آزادی کی تیاریوں کے حوالے سے جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ 14 اگست کو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز معرکۂ […]
جشن آزادی پر گدھا ریس، ندیم کالا نے جیت لی

—فائل فوٹو محکمۂ کھیل سندھ کے تحت جشنِ آزادی کے سلسلے میں باغِ ابنِ قاسم سے فریئر ہال تک گدھا گاڑی ریس منعقد کی گئی۔ جشنِ آزادی اور معرکۂ حق کے عنوان سے ہونے والی گدھا گاڑی ریس میں پہلی پوزیشن ندیم کالا نے حاصل کی۔ دوسرے نمبر پر رضوان اور تیسرے نمبر پر خالد […]
حکومتِ سندھ اور ڈمپر ایسوسی ایشن کے مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم

ڈمپر ایسوسی ایشن نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا، سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن سے مذاکرات کے بعد دھرنا ختم کر دیا گیا۔ ڈمپرز جلائے جانے کے خلاف آل پاکستان ڈمپر ایسوسی ایشن نے سپر ہائی وے پر کئی گھنٹے تک دھرنا دیے رکھا، جس سے سہراب گوٹھ پر سڑک ٹریفک کے لیے […]
جسے ریاست سے بات کرنا ہے ہتھیار ڈال کر آئے: وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی— فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جو بھی ریاست سے بات کرنا چاہتا ہے وہ ہتھیار ڈال کر آئے، گلے لگائیں گے، آئین میں رہتے ہوئے بات چیت کے لیے ہر شخص کو خوش آمدید کہا جائے گا۔ مٹیاری میں میڈیا سے گفتگو […]
کراچی: حادثے کے وقت ڈمپر خالی اور تیز رفتاری سے جا رہا تھا، ابتدائی رپورٹ

فوٹو: آئی این پی کراچی میں گزشتہ رات راشد منہاس روڈ پر ہونے والے حادثے کا سبب بننے والا ڈمپر خالی تھا جو فاسٹ ٹریک پر تیز رفتاری سے جا رہا تھا۔ یہ بات ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری کی گئی حادثے کی ابتدائی رپورٹ میں کہی گئی ہے۔ کراچی میں راشد منہاس روڈ پر ڈمپر […]
کوئٹہ: زیارت کا ضلعی افسر بیٹے سمیت اغواء، مسلح افراد نے سرکاری گاڑی کو بھی آگ لگا دی

—فائل فوٹو ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللّٰہ درانی کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے زیارت کے ضلعی افسر کو ان کے بیٹے سمیت اغواء کر لیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر زیارت کے مطابق ضلعی افسر اپنے بیٹے کے ساتھ سیاحتی مقام زیزری گئے تھے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ مسلح افراد نے گن مین اور […]
کوئی بتائے گا فٹبالر سلیمان عبید کو کیوں شہید کیا گیا؟ مصری فٹبالر محمد صلاح

—تصاویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا عالمی شہرت یافتہ مصری فٹ بالر محمد صلاح نے شہید فلسطینی فٹ بالر سے متعلق آواز بلند کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے بیان میں محمد صلاح نے فلسطینی فٹ بالر سلیمان عبید کی تصویر شیئر کی اور سوال اٹھایا ہے۔ انہوں نے استفسار کیا […]
معرکۂ حق کے 95 روز بعد بھارتی دعویٰ مضحکہ خیز ہے: عرفان صدیقی

عرفان صدیقی—فائل فوٹو حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ معرکۂ حق کے 95 روز بعد بھارتی دعویٰ بے بنیاد اور مضحکہ خیز ہے۔ ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ معرکۂ حق کے 95 روز بعد پاکستانی طیارے گرانے کا بھارتی دعویٰ بے بنیاد اور مضحکہ […]
اسد قیصر نے جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن پر قوم سے معذرت کر لی

اسد قیصر—فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اسد قیصر نے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کے فیصلے پر قوم سے معذرت کر لی۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران اسد قیصر نے اعتراف کیا کہ عمران خان کی وزارتِ عظمیٰ کے دور میں جنرل […]
وزیرِاعظم کی آذربائیجان، آرمینیا امن معاہدے پر الہام علیوف کو مبارکباد

—فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں آذربائیجان آرمینیا امن معاہدے پر مبارک باد دی ہے۔ وزیرِاعظم نے تین دہائیوں پرانے تنازع کو پرامن انجام تک پہنچانے پر صدر الہام علیوف کے کردار کی تعریف کی، قفقاز کے […]