سکھر بیراج کے نئے دروازوں میں ناقص مٹیریل کے استعمال کا ثبوت نہیں ملا: پراجیکٹ ڈائریکٹر

سکھر بیراج —فائل فوٹو سکھر بیراج کے نئے دروازوں سے متعلق پراجیکٹ ڈائریکٹر پریتم داس نے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر کے مطابق پراجیکٹ میں ناقص مٹیریل کے استعمال کا کوئی ثبوت نہیں ملا، بیراج پر تبدیل شدہ دروازوں میں کوئی نقص نہیں۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ دروازوں میں معمولی خامیاں […]
امریکا میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کو بطور طاقتور شخصیت دیکھا جاتا ہے: بلوم برگ

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا امریکی جریدے بلوم برگ نے کہا ہے کہ امریکا میں پاکستانی آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو طاقتور شخصیت کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ امریکی جریدے نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دوسرے دورۂ امریکا کو دو طرفہ تعلقات میں بہتری کا اشارہ قرار دیا ہے۔ بلوم برگ کی […]
بھارت خود کو بطور ’وشوا گرو‘ پیش کرنا چاہتا ہے، عملی طور پر ایسا کچھ نہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر — فوٹو بشکریہ آئی ایس پی آر آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بھارت اپنے آپ کو ’وشوا گرو‘ کے طور پر پیش کرنا چاہتا ہے لیکن عملی طور پر ایسا کچھ نہیں۔ امریکا میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب میں فیلڈ مارشل […]
دوسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا میزبان ویسٹ انڈیز نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹرینیڈاڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں ویسٹ انڈیز ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیتنے کے بعد کہا کہ ہم آج پاکستان کو کم اسکور میں محدود کرنے کی […]
ملک کو غیر آئینی انداز میں چلایا جا رہا ہے: اسد قیصر

اسد قیصر—فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ملک کو غیر آئینی اور غیر جمہوری انداز میں چلایا جا رہا ہے۔ اپوزیشن اتحاد تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر کے ہمراہ اسد قیصر نے پریس کانفرنس کی۔ اس […]
وزیراعظم سے طالب علم اکرام اللّٰہ کاکڑ کی ملاقات

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا وزیرِ اعظم شہباز شریف سے طالب علم اکرام اللّٰہ کاکڑ نے ملاقات کی ہے۔ وزیرِ اعظم ہاؤس میں شہباز شریف سے ملنے والے اکرام اللّٰہ نے راولپنڈی میٹرک بورڈ کے امتحان میں تیسری پوزیشن لی ہے۔ وزیرِ اعظم نے بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللّٰہ سے تعلق رکھنے والے اکرام اللّٰہ […]
ہانیہ اور عاصم کی مماثل پوسٹس نے چہ مگوئیاں تیز کردیں

—فائل فوٹو ایک جیسی انسٹا اسٹوری، ایک جیسی گلے کی چین محض اتفاق ہے یا کچھ اور! ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کے حوالے سے سوشل میڈیا پر سوالات اٹھنے لگے۔ معروف اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں، عاصم اظہر کے کنسرٹ میں ہانیہ عامر […]
ارشد ندیم کے بعد نیرج چوپڑا کا بھی ڈائمنڈ لیگ سے دستبرداری کا اعلان

—فائل فوٹو اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے بعد بھارتی جیولین تھرور نیرج چوپڑا بھی ڈائمنڈ لیگ سے دستبردار ہو گئے۔ ارشد ندیم پنڈلی کی سرجری کی وجہ سے گزشتہ ماہ ڈائمنڈ لیگ سے دستبردار ہو چکے ہیں۔ اشد ندیم کے بعد اب بھارت کے نیرج چوپڑا نے بھی ڈائمنڈ لیگ سے دستبرداری کا اعلان […]
مظفر آباد: باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گر گئی، 5 افراد جاں بحق

—فائل فوٹو مظفر آباد میں خان پور دبن سے میرا آنے والی باراتیوں کی گاڑی کھائی میں جا گری۔ مظفر آباد سے پولیس کے مطابق حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے اس حوالے سے مزید بتایا ہے کہ گاڑی میں 25 باراتی سوار تھے۔ پولیس نے بتایا […]
جنوبی وزیرستان: اسکول کے باہر بارودی مواد کا دھماکا

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے اعظم ورسک میں گورنمنٹ ہائی اسکول کے باہر بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔ مقامی ڈی ایس پی کے مطابق اسکول کے باہر دیوار کے قریب بارودی مواد نصب کیا گیا تھا۔ ڈی ایس پی نے بتایا ہے کہ اس دھماکے سے مذکورہ بالا اسکول کی […]