جو پارٹی چھوڑ کر گیا، اس کی واپسی کا کوئی راستہ نہیں ہوگا، خالد مقبول

چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے جو اس بار پارٹی چھوڑ کر گیا، اس کے لیے واپسی کا کوئی راستہ نہیں ہوگا اور جو جماعت میں اپنے لیے کام کر رہا ہے، وہ اپنا قبلہ درست کرے۔ اورنگی ٹاؤن میں ایم کیو ایم پاکستان کے تحت جشنِ آزادی کی مناسبت سے […]
امریکی فحش فلموں کی اداکارہ 24 برس کی عمر میں چل بسی

—فائل فوٹوز امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والی فحش فلموں کی اداکارہ لینا بینا 24 سال کی عمر میں چل بسی۔ امریکی میڈیا کے مطابق لینا بینا کو مس جان ڈو کے نام سے بھی جانا جاتا تھا، وہ 24 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں، ان کی موت کی تصدیق پولک کاؤنٹی […]
سلمان خان کے گھر رکشا بندھن کی تقریب، بہنوں نے راکھی باندھی

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ہفتے کو اپنے گھر پر رکشا بندھن کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر وہ اپنے بڑے خاندان میں گھرے ہوئے تھے جہاں انہوں نے اپنی بہنوں سے راکھیاں بندھوائیں اور مسکراتے نظر آئے۔ تقریب کی سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والی […]
ویمن ٹی 20: آئر لینڈ کیخلاف منیبہ علی کی سنچری، پاکستان فاتح

— پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے آئرلینڈ کی ٹیم کو تیسرے ٹی 20 میچ میں شکست دے دی۔ ڈبلن میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کی فتح میں منیبہ علی کی شاندار اور ناقابلِ شکست سنچری نے نمایاں کردار نبھایا۔ ویمن کرکٹر منیبہ علی نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں یہ دوسری سنچری اسکور کی […]
اے ایف سی انڈر 23 ایشین کپ کوالیفائر کیلئے کیمپ 16 اگست سے شروع ہو گا

—فائل فوٹو ایشین فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) انڈر 23 ایشین کپ 2026ء کوالیفائر کے لیے کیمپ 16 اگست سے ایبٹ آباد میں شروع ہو گا۔ فٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ نولبرٹو سولانو 15 اگست کو پاکستان پہنچیں گے اور 16 اگست سے کیمپ کی نگرانی کریں گے۔ اعلامیے کے مطابق کیمپ میں […]
ورلڈ گیمز اسنوکر، محمد آصف نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

—فائل فوٹو ورلڈ گیمز اسنوکر میں پاکستان کے محمد آصف نے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ چین کے لیانگ زیالونگ گروپ بی میں اپنا دوسرا میچ بھی ہار گئے، چینی کھلاڑی کو محمد آصف اور جرمنی کے ایلکزینڈروداو نے ہرایا۔ لیانگ زیالونگ گروپ کے دونوں میچز میں شکست سے دوچار ہونے کے بعد […]
گوجرانوالہ: مالکان کے مبینہ تشدد سے گھریلو ملازمہ جاں بحق

فائل فوٹو پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں مبینہ تشدد سے گھریلو ملازمہ جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے والد نے بتایا کہ اس کی بیٹی گھریلو ملازمہ تھی، گھر کے مالک نے فون پر بتایا کہ ان کی بیٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر […]
سلامتی کونسل: پاکستان کی غزہ پر اسرائیلی قبضے کے منصوبے کی شدید مخالفت

اقوامِ متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار—فائل فوٹو اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے غزہ پر قبضے کے اسرائیلی منصوبے کی شدید مخالفت کر دی۔ غزہ پر قبضے کے اسرائیلی اعلان پر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر معمولی ہنگامی اجلاس ہوا، جس سے پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے خطاب کیا۔ اجلاس میں […]
کراچی؛ ڈمپر کے بائیک کو ٹکر مارنے کی ویڈیو سامنے آگئی، ڈمپر ایسوسی ایشن کے بیان کی نفی ہوگئی

کراچی میں راشد منہاس روڈ پر ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی۔ ابتدائی پولیس رپورٹ کے مطابق موٹر سائیکل ساتھ چلنے والی گاڑی سے ٹکراکر سلپ ہوئی، ہلکی بوندا باندی سے سڑک بھی گیلی تھی، موٹر سائیکل سلپ ہونے سے بہن بھائی گرے اور پیچھے سے […]
پیرس سے لاہور کی قومی ایئرلائن کی پرواز 2 دن بعد بھی اڑان نہ بھر سکی

—فائل فوٹو قومی ایئر لائن کی پیرس سے لاہور کی پرواز پی کے 734 دو روز بعد بھی اڑان نہ بھر سکی۔ دوسری طرف غیر ملکی ایئر لائن کی دبئی سے کراچی کی پرواز میں 6 گھنٹے کی تاخیر ہوئی، پرواز صبح 10 بج کر 45 منٹ پر کراچی پہنچی تھی۔ دو دن سے اڑان […]