چین سے روانہ کی گئی سیٹلائٹ پاکستان کے لیے کیا کام کرے گی؟

چین-سے-روانہ-کی-گئی-سیٹلائٹ-پاکستان-کے-لیے-کیا-کام-کرے-گی؟

فوٹو: اسکرین گریپ چین سے روانہ کی گئی سیٹلائٹ پاکستان کے لیے کیا کام کرے گی؟ اس سلسلے میں ڈائریکٹر سیٹیلائٹ سپارکو نجم شمس نے بتادیا۔ ڈائریکٹر سیٹیلائٹ سپارکو نجم شمس نے جیو نیوز کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ چین سے آج روانہ کیا جانے والا ہمارا ریموٹ […]

انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد کا علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کا حکم

انسدادِ-دہشت-گردی-عدالت-اسلام-آباد-کا-علی-امین-گنڈاپور-کی-گرفتاری-کا-حکم

فائل فوٹو انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی نااہلی پر فیض آباد احتجاج کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا اشتہاری کا اسٹیٹس برقرار رکھا ہے۔ عدالت نے پولیس کو علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے اور ان کے وارنٹِ گرفتاری بھی برقرار رکھے گئے ہیں۔ […]

کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی پر خاتون کو ہراساں کرنے کا الزام ثابت، عہدے سے ہٹانے کا حکم اور جرمانہ

کے-الیکٹرک-کے-سی-ای-او-مونس-علوی-پر-خاتون-کو-ہراساں-کرنے-کا-الزام-ثابت،-عہدے-سے-ہٹانے-کا-حکم-اور-جرمانہ

فائل فوٹو محتسب اعلیٰ سندھ نے کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ محتسب اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) شاہ نواز طارق نے مونس علوی پر25 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ محتسب اعلیٰ سندھ  کے مطابق کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی پر خاتون کو […]

ثانیہ نشتر کے استعفے کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر پولنگ جاری

ثانیہ-نشتر-کے-استعفے-کے-بعد-خالی-ہونے-والی-سینیٹ-کی-نشست-پر-پولنگ-جاری

پی ٹی آئی کی رہنما ثانیہ نشتر کے استعفے کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر پولنگ جاری ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی نے پہلا ووٹ کاسٹ کیا۔ اس سے قبل انتخاب شروع ہونے سے پہلے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات ہوئی۔ سینیٹ کی خالی […]

شوہروں کو کیسے کنٹرول کیا جائے؟ ندا یاسر نے بتادیا

شوہروں-کو-کیسے-کنٹرول-کیا-جائے؟-ندا-یاسر-نے-بتادیا

—فائل فوٹو پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان اور اداکارہ ندا یاسر نے خواتین کو شوہروں کو کنٹرول کرنے کا آزمودہ نسخہ بتادیا۔ حالیہ مارننگ شو میں ندا یاسر نے ونیزہ احمد، فیضان شیخ اور ایک ماہر نفسیات کو مدعو کیا تھا، پروگرام میں خوشگوار شادی شدہ زندگی کے لیے مختلف تجاویز اور نفسیاتی پہلوؤں […]

علیزے شاہ ٹراما سے گزر رہی ہے، اسے ٹرول نہ کریں: جگن کاظم

علیزے-شاہ-ٹراما-سے-گزر-رہی-ہے،-اسے-ٹرول-نہ-کریں:-جگن-کاظم

—فائل فوٹوز جگن کاظم نے علیزے شاہ کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے کہا کہ خدارا، ایک دکھی دل پر اور وار نہ کریں، علیزے شاہ ٹراما سے گزر رہی ہے، اسے ٹرول نہ کریں۔ پاکستانی اداکارہ اور میزبان جگن کاظم نے حال ہی میں اداکارہ علیزے شاہ کی حمایت میں ایک ویڈیو پیغام جاری […]

سابق امریکی ماڈل برینڈی گلین وائل جِلد کی پُراسرار بیماری میں مبتلا

سابق-امریکی-ماڈل-برینڈی-گلین-وائل-جِلد-کی-پُراسرار-بیماری-میں-مبتلا

سابق امریکی ماڈل برینڈی گلین وائل جِلد کی پُراسرار بیماری میں مبتلا ہوگئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 52 سالہ برینڈی گلین وائل ایک رئیلٹی شو میں بھی اسکرین پر نظر آچکی ہیں۔ برینڈی گلین وائل اس سے قبل نے انکشاف کیا تھا کہ وہ بیماری سے چہرے کی خرابی کی وجہ جاننے کے لیے ہزاروں ڈالر […]

جب تک وہیل چیئر پر نہ بیٹھ جاؤں، کرکٹ کھیلتا رہوں گا: شعیب ملک

جب-تک-وہیل-چیئر-پر-نہ-بیٹھ-جاؤں،-کرکٹ-کھیلتا-رہوں-گا:-شعیب-ملک

—فائل فوٹو پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک نے ایک بار پھر اپنے کرکٹ کے جذبے اور عزم کو دہرایا اور واضح طور پر کہا کہ وہ فی الحال ریٹائرمنٹ کے بارے میں سوچ بھی نہیں رہے۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (WCL) 2025ء میں آسٹریلیا چیمپئنز کے خلاف پاکستان چیمپئنز کی شاندار […]

لیجنڈز لیگ: بھارت کے سیمی فائنل کھیلنے سے انکار پر شاہد آفریدی کا ردعمل آگیا

لیجنڈز-لیگ:-بھارت-کے-سیمی-فائنل-کھیلنے-سے-انکار-پر-شاہد-آفریدی-کا-ردعمل-آگیا

شاہد آفریدی — فائل فوٹو پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کھیل اور لیجنڈز شائقین کو متحد کرتے ہیں۔ شاہد آفریدی کی موجودی کے سبب ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) 2025ء کے پہلے مرحلے میں پاکستان کے خلاف کھیلنے سے انکار کرنے والے انڈین لیجنڈز کی ٹیم نے اب […]

لیجنڈز لیگ: بھارت کا سیمی فائنل کھیلنے سے انکار، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

لیجنڈز-لیگ:-بھارت-کا-سیمی-فائنل-کھیلنے-سے-انکار،-پاکستان-فائنل-میں-پہنچ-گیا

— فائل فوٹو ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) 2025 نے ڈرامائی موڑ لے لیا۔ ڈبلیو سی ایل کے پہلے مرحلے میں پاکستان کے خلاف کھیلنے سے انکار کرنے والی انڈین لیجنڈز ٹیم نے اب سیمی فائنل میں بھی گرین شرٹس کا سامنا کرنے سے انکار کر دیا۔ ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل […]