پروفیسر ڈاکٹر قاضی ارشد صدیقی ڈائریکٹر کالجز کراچی مقرر

پروفیسر-ڈاکٹر-قاضی-ارشد-صدیقی-ڈائریکٹر-کالجز-کراچی-مقرر

ڈاکٹر قاضی ارشد صدیقی(فائل فوٹو)۔ گریڈ 20 کے پروفیسر اور شپ اونر کالج کے پرنسپل ڈاکٹر قاضی ارشد صدیقی کو ڈائریکٹر کالجز کراچی مقرر کر دیا گیا۔  چیف سیکرٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق قاضی ارشد حسین صدیقی کو اسی گریڈ  کے عہدے ریجنل ڈائریکٹر ڈائریکٹوریٹ آف کالج کراچی […]

رضا ربانی کی احسن اقبال کے این ایف سی ایوارڈ سے متعلق بیان کی مذمت

رضا-ربانی-کی-احسن-اقبال-کے-این-ایف-سی-ایوارڈ-سے-متعلق-بیان-کی-مذمت

سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی—فائل فوٹو سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے وفاقی وزیرِ پلاننگ احسن اقبال کے بیان کی مذمت کی ہے۔ احسن اقبال نے این ایف سی ایوارڈ پر تنقید کرتے ہوئے کہا یہ ملکی ترقی میں رکاوٹ ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ ساتویں این […]

مستونگ: بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں و نقاب پوش موٹرسائیکل سواروں پر مکمل پابندی

مستونگ:-بغیر-نمبر-پلیٹ-گاڑیوں-و-نقاب-پوش-موٹرسائیکل-سواروں-پر-مکمل-پابندی

—فائل فوٹوز بلوچستان کے ضلع مستونگ میں بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں و موٹر سائیکلوں اور نقاب پوش موٹرسائیکل سواروں پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔ ڈی سی مستونگ کے مطابق شہر میں امن و امان کی صورتِ حال بہتر بنانے کے لیے پابندی عائد کی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مستونگ شہر میں […]

توشہ خانہ کیس ٹو: گواہ محسن حسن پر بانی پی ٹی آئی کے وکیل کی جرح مکمل

توشہ-خانہ-کیس-ٹو:-گواہ-محسن-حسن-پر-بانی-پی-ٹی-آئی-کے-وکیل-کی-جرح-مکمل

—فائل فوٹو بانیٔ پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس ٹو پر سماعت 2 اگست تک ملتوی کر دی گئی۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کیس کی سماعت کی جس کے دوران بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل قوسین مفتی نے گواہ محسن حسن پر جرح مکمل کر لی۔ سماعت کے دوران […]

بانی پی ٹی آئی نے اپنے بچوں کو پاکستان آنے سے روک دیا

بانی-پی-ٹی-آئی-نے-اپنے-بچوں-کو-پاکستان-آنے-سے-روک-دیا

—فائل فوٹوز بانیٔ تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے بچوں کو پاکستان آنے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق بانیٔ پی ٹی آئی نے قاسم اور سلیمان کو ہدایت کی ہے کہ پاکستان نہ آئیں۔ مبینہ طور پر بانیٔ پی ٹی آئی کے دونوں بیٹے اپنے والد کی رہائی کی تحریک چلانے کے لیے […]

بانی پی ٹی آئی کے کیسز کا ایک ہی بندہ آرڈر دیتا ہے: علیمہ خان

بانی-پی-ٹی-آئی-کے-کیسز-کا-ایک-ہی-بندہ-آرڈر-دیتا-ہے:-علیمہ-خان

علیمیہ خان—فائل فوٹو بانیٔ تحریکِ انصاف کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کے کیسز کا ایک ہی بندہ آرڈر دیتا ہے۔ علیمہ خان نے یہ بات راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ حکومتی حلقے کہہ رہے ہیں علیمہ خان نے پارٹی ہائی جیک کرلی؟ […]

لیاری کے عوام مشکل میں ہیں، 150عمارتیں سیل کردی گئی ہیں، ذوالفقار بھٹو جونیئر

لیاری-کے-عوام-مشکل-میں-ہیں،-150عمارتیں-سیل-کردی-گئی-ہیں،-ذوالفقار-بھٹو-جونیئر

ذوالفقار علی بھٹو جونیئر(فائل فوٹو)۔ سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے اور میر مرتضیٰ بھٹو کے بیٹے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے کہا کہ لیاری کے لوگ اور عوام مشکل میں ہیں، لیاری میں تقریباً 150عمارتیں سیل کردی گئی ہیں۔  70 کلفٹن کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے […]

مثبت ضمیر کے ساتھ چیئرمین ایچ ای سی کا عہدہ چھوڑ رہا ہوں، ڈاکٹر مختار

مثبت-ضمیر-کے-ساتھ-چیئرمین-ایچ-ای-سی-کا-عہدہ-چھوڑ-رہا-ہوں،-ڈاکٹر-مختار

ڈاکٹر مختار(فائل فوٹو)۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے چیئر پرسن ڈاکٹر مختار نے کہا ہے کہ وہ ایک مثبت ضمیر کے ساتھ چیرمین کا عہدہ چھوڑ رہے ہیں۔  توسیع شدہ مدت ختم ہونے کے آخری روز وائس چانسلرز، ریکٹرز اور انسٹیٹیوٹس کے سربراوں کے نام اپنے الوداعی مکتوب میں ڈاکٹر مختار نے کہا […]

گلوکار شمعون اسماعیل نے ’نئی شروعات‘ کا اعلان کر دیا

گلوکار-شمعون-اسماعیل-نے-’نئی-شروعات‘-کا-اعلان-کر-دیا

— تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا پاکستان کے مشہور گلوکار اور نغمہ نگار شمعون اسماعیل نے زندگی میں نئی شروعات کا اعلان کر دیا۔ اپنی پُرجوش آواز میں پنجابی موسیقی کے انوکھے امتزاج کے لیے پہچانے جانے والے گلوکار نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی منگیتر کے ساتھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے […]

ہلک ہوگن کے بیٹے نک ہوگن کا والد کو خراجِ عقیدت

ہلک-ہوگن-کے-بیٹے-نک-ہوگن-کا-والد-کو-خراجِ-عقیدت

—فائل فوٹوز معروف پروفیشنل امریکی ریسلر ہلک ہوگن کے بیٹے نک ہوگن نے اپنے والد کو ایک جذباتی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ نک ہوگن نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر 20 سے زائد یادگار تصویریں شیئر کرتے ہوئے اپنے والد کو یاد کیا۔  انہوں نے لکھا، ’میرے والد سب سے شاندار […]