مریم نفیس نے شوبز انڈسٹری کی منافقت کو بےنقاب کر دیا

—فائل فوٹو اداکارہ، میزبان، پروڈیوسر اور سماجی کارکن مریم نفیس نے شوبز انڈسٹری کی منافقت کو بے نقاب کر دیا۔ مریم نفیس اپنے بے باک مؤقف کی وجہ سے جانی جاتی ہیں، وہ ان چند فنکاروں میں شامل ہیں جو بغیر کسی خوف یا مصلحت کے سچ بات کہنے سے گریز نہیں کرتیں۔ جیو ٹی […]
سوشانت سنگھ کی موت کا کیس، ریا چکرورتی کو نوٹس جاری

—فائل فوٹو ممبئی کی عدالت نے اداکارہ ریا چکرورتی کو آنجہانی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی بہنوں کی جانب سے دائر کیس میں نوٹس جاری کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے کیس میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی جمع کروائی گئی حتمی رپورٹ کے سلسلے […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے فائٹر شاہ زیب رند کو 50 لاکھ روپے کا چیک دے دیا

کراٹے کامبیٹ کے چیمپئن پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند کی شکایت کا ازالہ کر دیا گیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف سے شاہ زیب رند کے والد خیر محمد نے ملاقات کی، وزیرِ اعظم نے انہیں لائٹ ویٹ ورلڈ چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے پر شاہ زیب کے لیے اعلان کی گئی انعامی رقم 50 لاکھ […]
گوتم گھمبیر اوول کرکٹ گراؤنڈ کے چیف کیوریٹر سے الجھ پڑے

اسکرین گریب بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گھمبیر اوول کرکٹ گراؤنڈ کے چیف کیوریٹر سے الجھ پڑے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گوتم گھمبیر اور چیف کیوریٹر کے درمیان گرما گرمی ہوئی، گوتم گھمبیر کی پانچویں ٹیسٹ کی پچ کے حوالے سے بحث ہوئی۔ انگلینڈ اور بھارت کا پانچواں ٹیسٹ میچ جمعرات سے شروع ہو رہا […]
سیکریٹری وزارت تعلیم کو چیئرمین ایچ ای سی کا عبوری چارج دینے کی منظوری

سیکریٹری تعلیم ندیم محبوب—فائل فوٹو وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے مشاورت کے بعد سیکریٹری وزارت تعلیم کو چیئرمین ایچ ای سی کا عبوری چارج دینے کی منظوری دے دی ہے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سیکریٹری تعلیم کو چارج دینے کی تصدیق کر دی۔ سیکریٹری تعلیم ندیم […]
پاکستانی ڈرامے نیٹ فلکس، ایمیزون پر نشر ہونے چاہئیں: احسن اقبال

— فائل فوٹو وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ملک کے تفریحی شعبے میں عالمی سطح پر جانے کی بڑی صلاحیت ہے۔ انہوں نے گزشتہ روز کراچی میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ممتاز پروڈیوسرز اور ڈائریکٹرز کے ساتھ ایک گول میز میٹنگ کی، جس میں ڈرامہ […]
میں فرمانبردار شوہر ہوں، بیوی کے پاؤں دبا کر سوتا ہوں: احمد حسن

— فائل فوٹو پاکستانی اداکار احمد حسن کا اپنی اہلیہ و اداکارہ نوشین احمد حسن کی خدمت کرنے سے متعلق بیان سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ گزشتہ کئی برسوں سے شوبز انڈسٹری سے وابستہ یہ جوڑی حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شریک ہوئی۔ جہاں […]
آریانا گرانڈے نے مظلوم فلسطینیوں کیلئے آواز اُٹھا دی

— فائل فوٹو معروف امریکی گلوکارہ آریانا گرانڈے بھی ان معروف شخصیات شامل ہوگئی ہیں جو غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کی مذمت کر رہی ہیں۔ آریانا گرانڈے نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اسرائیل کی جانب سے غزہ میں امداد کی ترسیل پر پابندی کے خلاف شروع کی گئی مہم کے حوالے سے ایک پوسٹ […]
ویسٹ انڈیز کرکٹ زوال کا شکار، بی سی سی آئی ذمہ دار، آسٹریلوی صحافی کی بھارتی کرکٹ بورڈ پر تنقید

ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں کے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں بڑے کنٹریکٹ اور پرفارمنس صفر ہونے پر آسٹریلوی صحافی نے بورڈ آف کنٹرول کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ آسٹریلوی صحافی میلکم کون نے ویسٹ انڈیز کرکٹ کی تباہی میں بی سی سی آئی کو بھی ذمے […]
ایشیاکپ: بھارتی میڈیا، کرکٹرز، سیاستدانوں کا پاکستان سے نہ کھیلنے کیلئے رونا دھونا شروع

فائل فوٹو ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں ٹورنامنٹ کا فیصلہ ہونے پر بھارتی میڈیا سمیت بھارتی کرکٹرز اور سیاستدانوں نے رونا دھونا شروع کردیا۔ بھارتی ایوانوں اور میڈیا پر مودی سرکار سے ایشیا کپ کے بائیکاٹ کا مطالبہ بڑھنے لگا ہے۔ بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ بھارتی سرکار ایشیا کپ میں پاکستان کو واک […]