نائلہ اور عماد کی مبینہ ویڈیو، نائلہ راجہ نے خاموشی توڑ دی

کولاج فوٹو: سوشل میڈیا پاکستان کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم ان دنوں لندن میں ایک ماڈل اور سوشل میڈیا انفلوئنسر کے ساتھ نظر آرہے ہیں جس کے باعث وہ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بننے ہوئے ہیں۔ کھلاڑی خود تو خاموش ہیں مگر ویڈیوز پر سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ کا ردِ […]
بلوچستان واقعہ: جوڈیشل مجسٹریٹ کا خاتون کی قبر کشائی کا حکم

—فائل فوٹو بلوچستان میں خاتون اور مرد کو قتل کرنے کے واقعے میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے خاتون کی قبر کشائی کا حکم دے دیا۔ کوئٹہ کی عدالت میں سنجیدی ڈیگاری میں خاتون اور مرد کے قتل کے کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران جوڈیشل مجسٹریٹ نے مقتول خاتون کی قبر کشائی کا حکم دیا […]
مصطفیٰ عامر قتل کیس: عدالت کا نقول لینے سے انکار پر ملزم ارمغان پر برہمی کا اظہار

—فائل فوٹو کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مقدمے کی نقول لینے سے انکار پر ملزم ارمغان پر برہمی کا اظہار کیا۔ مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کے خلاف صحافی پر حملے کے مقدمے میں جیل حکام نے گرفتار ملزم کو عدالت میں پیش کیا۔ دوران سماعت ملزم ارمغان نے مقدمے […]
پشاور ہائیکورٹ: شاندانہ گلزار کی درخواست پر ایس ایچ او بڈھ بیر 23 جولائی کو طلب

—فائل فوٹو پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کی درخواست پر ایس ایچ او بڈھ بیر کو 23 جولائی کو طلب کرلیا۔ پشاور کی عدالت عالیہ میں پی ٹی آئی رکن اسمبلی شاندانہ گلزار کی ایس ایچ او بڈھ بیر کے خلاف دائر درخواست پر […]
لوئر دیر: بھابھی سمیت 2 افراد قتل کرکے ملزم فرار

فائل فوٹو لوئر دیر کے علاقے کوٹکی میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنی بھابھی سمیت 2 افراد کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے مقتولہ کی بیٹی بھی زخمی ہوگئی جبکہ ملزم اپنے ساتھیوں سمیت فرار ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کوٹکی میں خاتون اور ایک شخص کے قتل کا مقدمہ درج […]
عماد وسیم اور اہلیہ سنیہ اشفاق کے درمیان علیحدگی کی چہ مگوئیاں

—فائل فوٹو پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم سے متعلق یہ چہ مگوئیاں شروع ہوگئی ہیں کہ ان کے اور اہلیہ سنیہ اشفاق کے درمیان علیحدگی ہوگئی، تاہم دونوں کی جانب سے اس سے متعلق باضابطہ طور پر کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔ عماد وسیم پاکستان کے لیے ٹیسٹ، ون ڈے اور […]
وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی ہم منصب کا رابطہ، سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر اظہارِ افسوس

—فائل فوٹو ایرانی وزیرِ داخلہ سکندر مومنی نے پاکستان میں سیلاب سے ہوئے جانی اور مالی نقصان پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا کہ مشکل کی گھڑی میں پاکستانی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ایرانی وزیرِ داخلہ سکندر مومنی کا وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں ایرانی وزیرِ […]
خیبر پختونخوا: مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران کی گورنر ہاؤس میں حلف برداری چیلنج

—فائل فوٹو گورنر ہاؤس میں مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان سے حلف لینے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور اور اسپیکر بابر سلیم سواتی نے گورنر ہاؤس میں ارکان کی حلف برداری کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست میں وفاق، رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ، گورنر، الیکشن کمیشن اور […]
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس، وفاقی کابینہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

—فائل فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں رپورٹ پیش نہ کرنے پر وفاقی کابینہ کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی، صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے ڈاکٹر فوزیہ […]
سندھ ہائیکورٹ: شہری کا کراچی کی بجائے جدہ پہنچنے کا معاملہ، ایئرلائن اور ایف آئی اے امیگریشن حکام کو نوٹس

— فائل فوٹو سندھ ہائی کورٹ نے شہری کے کراچی کے بجائے جدہ لے جانے کے معاملے میں نجی ایئرلائن اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن حکام کو نوٹس دیتے ہوئے ایک ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔ نجی ایئرلائن کی جانب سے شہری کو کراچی کے بجائے جدہ لے جانے کے خلاف درخواست […]