گلگت بلتستان: شاہراہ تھک بابوسر میں سیلابی ریلوں میں 8 گاڑیاں بہہ گئیں، 3 سیاح جاں بحق

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں موسلا دھار بارشوں کے باعث شاہراہ تھک بابوسر میں سیلابی ریلوں میں سیاحوں کی 8 گاڑیاں بہہ گئیں، تین سیاح جاں بحق، 15 سے زائد لاپتا ہوگئے۔ شاہراہ بابوسر پر پھنسے سیاح ریسکیو، مقامی آبادی نے پناہ دے دی، چلاس جلکھڈ روڈ اور شاہراہ قراقرم مختلف مقامات پر بند […]
اسحق ڈار کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، بھارت کیخلاف چارج شیٹ پیش

نائب وزاعظم اور وزیرخارجہ اسحق ڈار نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس سے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے مسئلہ کشمیر اور سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کا مقدمہ انتہائی دوٹوک انداز میں اٹھاتے ہوئے بھارت کیخلاف چارج شیٹ پیش کردی ہے۔ نائب وزیراعظم اسحق ڈار نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری […]
سینیٹ: صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے تحفظ کا ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور

فائل فوٹو۔ سینیٹ میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے تحفظ کا ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے تحفظ کا ترمیمی بل پیش کیا۔ انھوں نے کہا کہ بل دو سال کمیٹی کے پاس رہا۔ سلیم مانڈوی والا نے مزید کہا کہ صحافیوں کے […]
اسلام آباد میں آج بھی موسلادھار بارش، متعدد گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج بھی موسلادھاربارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش سیدپور ویلیج میں ریکارڈ کی گئی۔ متعدد گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں۔ وفاقی دارالحکومت میں موسلادھاربارش، غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے باعث سیدپور ولیج کے نالے میں ظغیانی آگئی، متعدد گاڑیاں سیلابی ریلےمیں بہہ گئیں۔ بارش کا زور کم ہوا تو […]
کوئٹہ میں خاتون اور مرد کا قتل، گرفتار قبائلی سردار شیر باز خان کا 2 دن کا جسمانی ریمانڈ

کوئٹہ کے نواحی علاقے سنجیدی ڈيگاری میں قتل کیے گئے خاتون اور مرد کے قتل کیس میں گرفتار قبائلی سردار شیر باز خان کا دو دن کا جسمانی ریمانڈ دے دیا گيا، انہیں کرائم انویسٹی گیشن ونگ کےحوالے کردیا گیا۔ سنجیدی کے علاقے میں مسلح افراد کی جانب سے خاتوں اور مرد کو فائرنگ کر […]
ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کے فلیٹ سے پولیس کو نئے ثبوت مل گئے

ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ملنے کے معاملے کی تفتیش جاری ہے حمیرا کے فلیٹ میں تین سے چار جگہ پر مٹی کے برتن میں سفید پاؤڈر رکھا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے سفید پاؤڈر کیمیکل تجزیے کے لیے لیبارٹری بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، بظاہر اتنی جگہوں پر سفید […]
’ستارے زمین پر‘ کیلئے عامر خان پہلی چوائس نہیں تھے

فوٹو: بھارتی میڈیا بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ستارے زمین پر نہ صرف باکس آفس پر دھوم مچا رہی ہے بلکہ 2025 کی سب سے پسندیدہ فلم بھی بن چکی ہے۔ تارے زمین پر کا تسلسل سمجھی جانے والی اس فلم میں 10 نوآموز فنکاروں نے عامر خان پروڈکشنز کے بینر […]
شوٹنگ میں گولی مارنے کی افواہ نے والدین کو پریشان کر دیا تھا، شلپا شروڈکر

شلپا شروڈکر(تصویر سوشل میڈیا)۔ بھارتی اداکارہ اور سابق فوٹو ماڈل شلپا شروڈکر نے اپنی موت کے حوالے سے اخبارات میں شہ سرخیوں کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب ایسا ہوا تو میں نے لوگوں کو آگاہ کیا کہ یہ حقیقت نہیں بلکہ ایک فلم کی پروموشن کا حصہ تھا۔ اس عجیب و […]
پیپلز پارٹی 26 سینیٹرز کے ساتھ سینیٹ کی سب سے بڑی جماعت برقرار

خیبر پختونخوا اور پنجاب اسمبلی میں سینیٹ انتخاب کے بعد سینیٹ میں نئی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی ہے، پیپلز پارٹی 26 سینیٹرز کے ساتھ سینیٹ کی سب سے بڑی جماعت برقرار ہے۔ مسلم لیگ ن 20 سینیٹرز کے ساتھ حکومتی بینچز پر دوسری اور سینیٹ میں تیسری بڑی جماعت بن گئی، سینیٹ میں بلوچستان عوامی پارٹی […]
وفاقی وزیر شزہ فاطمہ نے طلحہ احمد کے مزاحیہ انداز کو سراہا

فوٹو: انسٹاگرام شزہ فاطمہ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ خواجہ نے ابھرتے ہوئے ڈیجیٹل کانٹینٹ کریئٹر طلحہ احمد سے ملاقات کی اور ان کے خاندانی مزاحیہ انداز اور مثبت ڈیجیٹل سرگرمیوں کو سراہا۔ شزہ فاطمہ نے طلحہ احمد کے تخلیقی کام کو پاکستان کے ڈیجیٹل منظرنامے میں ایک مثبت اضافہ […]