24 گھنٹوں میں مزید 5 افراد جاں بحق، 10 زخمی ہوئے، این ڈی ایم اے

24-گھنٹوں-میں-مزید-5-افراد-جاں-بحق،-10-زخمی-ہوئے،-این-ڈی-ایم-اے

این ڈی ایم ا ے نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں بارشوں کے باعث مزید 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوئے۔ این ڈی ایم ا ے کے مطابق بارشوں کے باعث اب تک 221 افراد ہلاک اور 592 زخمی ہو چکے ہیں۔ بارشوں کے باعث سب سے زیادہ پنجاب میں 135 […]

سلامتی کونسل کے دفتر میں موجودگی میرے لیے اعزاز ہے، اسحٰق ڈار

سلامتی-کونسل-کے-دفتر-میں-موجودگی-میرے-لیے-اعزاز-ہے،-اسحٰق-ڈار

فائل فوٹو نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر دفتر میں موجودگی انکے لیے اعزاز ہے۔ پاکستان جولائی میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کررہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اپنے پیغام میں نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار نے […]

بی سی بی کا ایئر فورس طیارہ حادثے پر ایک روزہ سوگ کا اعلان

بی-سی-بی-کا-ایئر-فورس-طیارہ-حادثے-پر-ایک-روزہ-سوگ-کا-اعلان

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ایئر فورس طیارہ حادثے پر ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ بی سی بی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کھلاڑی اور آفیشلز بازؤں پر سیاہ پٹی باندھ کر میدان میں اتریں گے۔ میچ سے قبل ایک […]

بھارتی جارحیت علاقائی امن کیلئے خطرہ ہے، اسحاق ڈار

بھارتی-جارحیت-علاقائی-امن-کیلئے-خطرہ-ہے،-اسحاق-ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بھارتی جارحیت علاقائی امن کیلئے خطرہ ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر فائلیمن یانگ سے اسحاق ڈار نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ نائب وزیراعظم نے یو این جی اے کے صدر کو بھارت کے جارحانہ رویہ، مزموم ڈس انفارمیشن مہم پھیلانے اور سندھ […]

پی ایچ ایف نے سیکیورٹی خدشات کے باعث ٹیم بھارت نہ بھیجنے کے فیصلے سے آگاہ کردیا

پی-ایچ-ایف-نے-سیکیورٹی-خدشات-کے-باعث-ٹیم-بھارت-نہ-بھیجنے-کے-فیصلے-سے-آگاہ-کردیا

بھارت میں ہونے والے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی شرکت کے حوالے سے  پی ایچ ایف نے ایشین ہاکی فیڈریشن اور انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کو آگاہ کر دیا۔  پی ایچ ایف نے سیکیورٹی خدشات کے باعث ٹیم بھارت نہ بھیجنے کے فیصلے سے آگاہ کردیا۔ صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن طارق بگٹی کا کہنا […]

کراچی: ڈی ایچ اے میں کار ڈرفٹنگ کرنے والا ایک اور ملزم گرفتار

کراچی:-ڈی-ایچ-اے-میں-کار-ڈرفٹنگ-کرنے-والا-ایک-اور-ملزم-گرفتار

فائل فوٹو۔ پولیس نے کراچی میں ڈی ایچ اے عبدالستار ایدھی روڈ پر کارروائی کرکے کار ڈرفٹنگ کرنے والے ایک اور ملزم جہانزیب میر محمد کو گرفتار کر لیا۔  ڈی آئی جی ساؤتھ کراچی نے بتایا کہ ملزم کی گزشتہ دنوں تیز رفتاری اور خطرناک اسٹنٹس کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔  ڈی آئی جی ساؤتھ  کے […]

صدر مملکت نے رائل سعودی نیول فورسز کے سربراہ کو نشانِ امتیاز (ملٹری) سے نوازا

صدر-مملکت-نے-رائل-سعودی-نیول-فورسز-کے-سربراہ-کو-نشانِ-امتیاز-(ملٹری)-سے-نوازا

فوٹو پی آئی ڈی صدر مملکت آصف علی زرداری نے رائل سعودی نیول فورسز کے سربراہ وائس ایڈمرل (اسٹاف) محمد بن عبدالرحمٰن الغریبی کو نشانِ امتیاز (ملٹری) سے نوازا۔  ایوان صدر میں ہونے والی خصوصی تقریب میں اعلیٰ حکومتی حکام شریک ہوئے۔

بجلی کی 8 تقسیم کار کمپنیاں 244 ارب روپے کی اوور بلنگ میں ملوث

بجلی-کی-8-تقسیم-کار-کمپنیاں-244-ارب-روپے-کی-اوور-بلنگ-میں-ملوث

پاور ڈویژن کے ذیلی اداروں میں مبینہ مالی بےضابطگیوں اور اوور بلنگ کا انکشاف ہوا ہے، بجلی کی 8 تقسیم کار کمپنیاں 244 ارب روپے کی اوور بلنگ میں ملوث ہیں۔ رپورٹ آڈیٹر جنرل کے مطابق آئیسکو، لیسکو، حیسکو، میپکو، پیسکو، کیسکو، سیپکو اور ٹیسکو میں بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ بجلی تقسیم کار کمپنیاں […]

ہری پور میں پانی کا بہاؤ تیز ہونے کے باعث پھنسے 7 بچوں کو بچا لیا گیا

ہری-پور-میں-پانی-کا-بہاؤ-تیز-ہونے-کے-باعث-پھنسے-7-بچوں-کو-بچا-لیا-گیا

ہری پور میں غازی بیراج میں پانی کا بہاؤ تیز ہونے کے باعث 7 بچے پھنس گئے، ریسکیو کے مطابق ریسکیو ٹیم نے بیراج میں پھنسے تمام بچوں کو بچالیا۔ بچوں کا تعلق ضلع صوابی سے ہے، جو اپنی فیملی کےساتھ آئے تھے، تمام بچوں کو کشتی کی مدد سے کنارے پر منتقل کیا گیا۔ […]

بابوسر میں کلاؤڈ برسٹ سے سیلابی صورتحال، لینڈ سلائیڈنگ پندرہ مقامات پر راستے بند

بابوسر-میں-کلاؤڈ-برسٹ-سے-سیلابی-صورتحال،-لینڈ-سلائیڈنگ-پندرہ-مقامات-پر-راستے-بند

بابوسر(فائل فوٹو)۔  بابوسر میں کلاؤڈ برسٹ سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔  نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق بابوسر ٹاپ کے گرد 7 سے 8 کلومیٹر کے علاقے میں شدید لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈنگ ہے۔   این ڈی ایم اے کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ اور فلڈنگ سے کئی مقامات پر راستے […]