ڈراؤنی اینابیل کے نگران اور معروف پیرا نارمل محقق ڈین ریویرا پراسرار طور پر ہلاک

ڈراؤنی-اینابیل-کے-نگران-اور-معروف-پیرا-نارمل-محقق-ڈین-ریویرا-پراسرار-طور-پر-ہلاک

—فائل فوٹو ڈراؤنی اینابیل گڑیا کے نگران اور نمائش کرنے والے معروف پیرا نارمل محقق ڈین ریویرا پراسرار طور پر ہلاک ہوگئے، کیا آسیب زدہ گڑیا ان کی موت کا سبب بنی؟ سوالات اٹھنے لگے۔ امریکا میں مشہور پراسرار گڑیا اینابیل کو عوامی نمائش پر لے جانے والے پیرا نارمل محقق اور سابق فوجی ڈین […]

بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کیخلاف اقدامِ قتل کا مقدمہ درج

بشریٰ-بی-بی-کے-بیٹے-موسیٰ-مانیکا-کیخلاف-اقدامِ-قتل-کا-مقدمہ-درج

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا سابق خاتونِ اوّل بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کے بیٹے موسیٰ مانیکا کے خلاف پاکپتن میں اقدامِ قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ زخمی نوجوان علی بہادر کے والد منظور احمد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ باپ بیٹا […]

بڑی چٹان اور پتھر سرکنے لگے، ڈپٹی کمشنر مری کا پاؤں پتھر لگنے سے زخمی

بڑی-چٹان-اور-پتھر-سرکنے-لگے،-ڈپٹی-کمشنر-مری-کا-پاؤں-پتھر-لگنے-سے-زخمی

ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) مری آغا ظہیر عباس شیرازی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) مری آصف امین اعوان نے لینڈ سلائڈنگ سے متاثرہ علاقے سالگراں کا دورہ کیا ہے—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) مری آغا ظہیر عباس شیرازی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) مری آصف امین اعوان نے […]

میئر کراچی کے احکامات پر شہر بھر میں جراثیم کش اسپرے مہم کا آغاز

میئر-کراچی-کے-احکامات-پر-شہر-بھر-میں-جراثیم-کش-اسپرے-مہم-کا-آغاز

فائل فوٹو۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے احکامات پر شہر بھر میں جراثیم کش اسپرے مہم کا آغاز کر دیا گیا۔  سینئر ڈائریکٹر میونسپل سروسز کے مطابق جراثیم کش اسپرے مہم کراچی کے ساتوں اضلاع میں ہو گی، جراثیم کش اسپرے مہم کا مقصد شہریوں کو وبائی امراض سے بچانا ہے۔  اس حوالے سے ڈائریکٹر […]

گورنر نے خبیر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط کر دیے

گورنر-نے-خبیر-پختونخوا-اسمبلی-کا-اجلاس-بلانے-کی-سمری-پر-دستخط-کر-دیے

فائل فوٹو۔ خبیر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری پر گورنر نے دستخط کر دیے۔ پشاور سے گورنر خیبر پختونخوا کے ترجمان کے مطابق صوبائی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے سمری وزیراعلیٰ کے پی نے گورنر کو بھیجی تھی۔  ترجمان گورنر خبیر پختونخوا کے مطابق سمری میں اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی کو بلانے کی سفارش […]

پی ٹی آئی کے صحت کارڈ سے خیبر پختونخوا کے اکثر شہری مطمئن: سروے

پی-ٹی-آئی-کے-صحت-کارڈ-سے-خیبر-پختونخوا-کے-اکثر-شہری-مطمئن:-سروے

—فائل فوٹو  پاکستان تحریکِ انصاف کے صحت کارڈ سے خیبر پختونخوا کے اکثر شہری مطمئن ہیں، 83 فیصد نے صحت کارڈ سے غریب افراد کی طبی سہولتوں تک رسائی بہتر ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ گیلپ پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے نئے سروے کے مطابق مطمئن افراد کی شرح اپوزیشن جماعتوں میں بھی […]

پاکستان کی نصف آبادی لنڈا بازاروں سے کپڑے خریدتی ہے: سروے

پاکستان-کی-نصف-آبادی-لنڈا-بازاروں-سے-کپڑے-خریدتی-ہے:-سروے

— فائل فوٹو  گیلپ پاکستان کے نئے سروے کے مطابق گزشتہ سال پاکستان کی نصف آبادی  نے لنڈا بازاروں سے کپڑے خریدے۔ گیلپ اینڈ گیلانی پاکستان کے نئے سروے کے دوران 48 فیصد پاکستانیوں نے بتایا کہ انہوں نے گزشتہ سال لنڈا بازاروں سے استعمال شدہ کپڑے خریدے۔ سروے کا یہ نتیجہ صارفین کے رویے […]

سانگھڑ میں ٹانگ سے محروم اونٹنی دوبارہ چلنے لگی

سانگھڑ-میں-ٹانگ-سے-محروم-اونٹنی-دوبارہ-چلنے-لگی

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا  سانگھڑ میں ٹانگ سے محروم  ہوجانے والی اونٹنی کو نئی زندگی مل گئی۔ ایک سال قبل سانگھڑ کے ایک وڈیرے نے کھیت میں گھسنے پر اونٹنی کی ٹانگ کاٹ دی تھی۔ جس کے بعد اونٹنی کو علاج کے لیے اینیمل ویلفیئر کے شیلٹر سی ڈی آر ایس بینجی پروجیکٹ منتقل کیا […]

کیا سارہ خان نے بھی سرجری کروالی؟ مداح حیران

کیا-سارہ-خان-نے-بھی-سرجری-کروالی؟-مداح-حیران

تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ سارہ خان نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنی چند نئی تصاویر شیئر کیں، جنہوں نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا۔  سارہ خان ناصرف اپنی اداکاری میں مہارت کے لیے جانی جاتی ہیں بلکہ ان کا انداز، فیشن سینس اور باوقار […]

وزیرِ اعلیٰ کے پی کے مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

وزیرِ-اعلیٰ-کے-پی-کے-مشاورتی-اجلاس-کی-اندرونی-کہانی-سامنے-آ-گئی

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور—فائل فوٹو گزشتہ روز وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ مشاورتی اجلاس میں وزیرِ قانون، ایڈووکیٹ جنرل اور سیکریٹری قانون شریک تھے۔ اجلاس میں وزیرِ اعلیٰ کے پی کو اسمبلی اجلاس بلانے […]