ازبکستان، افغانستان، پاکستان ریلوے منصوبہ، اسحاق ڈار کابل پہنچ گئے

ازبکستان،-افغانستان،-پاکستان-ریلوے-منصوبہ،-اسحاق-ڈار-کابل-پہنچ-گئے

نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار—فائل فوٹو نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے۔ ترجمان دفترِ خارجہ نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ وزیرِ خارجہ کا دورۂ کابل ازبکستان، افغانستان، پاکستان ریلوے منصوبے کے معاہدے کے لیے ہے۔ پاک، ازبک وزرائے خارجہ کا ازبکستان، افغانستان، پاکستان […]

مریم نواز ترقیاتی کاموں کے لیے علی امین گنڈاپور سے ٹیوشن لیں: بیرسٹر سیف

مریم-نواز-ترقیاتی-کاموں-کے-لیے-علی-امین-گنڈاپور-سے-ٹیوشن-لیں:-بیرسٹر-سیف

—فائل فوٹو  مشیرِ اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ لاہور ایک بار پھر پانی میں ڈوبا ہوا ہے، چند گھنٹوں کی بارش نے  مریم نواز کے پیرس کا پول کھول دیا ہے۔ بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب زبردستی شہریوں سے زندہ باد کے نعرے لگوا رہی ہیں، […]

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ: ٹرین اور بسوں کے کرائے بھی بڑھ گئے

ڈیزل-کی-قیمتوں-میں-اضافہ:-ٹرین-اور-بسوں-کے-کرائے-بھی-بڑھ-گئے

—فائل فوٹو  ڈیزل کی قیمت بڑھنے سے مسافر ٹرینوں، بسوں، انٹر سٹی روٹ بسوں اور گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ پاکستان ریلوے کے ترجمان کے مطابق ٹرین کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، ٹرین کے کرایوں میں اضافے پر عملدرآمد 18 جولائی سے ہو گا۔ دوسری جانب  […]

پنجاب: میٹروبس اور اورنج لائن کیلئے ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ

پنجاب:-میٹروبس-اور-اورنج-لائن-کیلئے-ڈیجیٹل-پیمنٹ-سسٹم-متعارف-کرانے-کا-فیصلہ

—فائل فوٹو  پنجاب میں میٹرو بس اور اورنج لائن کے لیے ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ سے متعلق اجلاس میں صوبے بھر میں ماس ٹرانزٹ سسٹم کے لیے ایک ہی کارڈ متعارف کرانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ مریم نواز […]

لاڑکانہ: اسپتال کے وارڈ میں فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق، خاتون زخمی

لاڑکانہ:-اسپتال-کے-وارڈ-میں-فائرنگ-سے-میاں-بیوی-جاں-بحق،-خاتون-زخمی

—فائل فوٹو  لاڑکانہ میں واقع چانڈکا اسپتال کے آرتھو پیڈک وارڈ میں فائرنگ کے نتیجے میں میاں بیوی جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئی، زخمی ہونے والی خاتون نے جوابی فائرنگ کرتے ہوئے ایک ملزم کو زخمی کردیا، جسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔  پولیس کے مطابق علاقے بہرام سے تعلق رکھنے والے […]

بھارتی گلوکار راہول فاضلپوریہ پر حملہ، مشتبہ شخص گرفتار

بھارتی-گلوکار-راہول-فاضلپوریہ-پر-حملہ،-مشتبہ-شخص-گرفتار

—تصویر بشکریہ بھارتی میڈیا بالی ووڈ گلوکار راہول فاضلپوریہ پر فائرنگ کے واقعے میں پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔  پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت 25 سالہ وشال کے نام سے ہوئی ہے جو سونپیٹ ہریانہ کا رہائشی ہے، وشال نے گلوکار فضلپوریہ کی نقل و حرکت پر نظر […]

ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کیلئے صوبائی حکومت کو تجویز دی تھی: گورنر خیبرپختونخوا

ہارس-ٹریڈنگ-کو-روکنے-کیلئے-صوبائی-حکومت-کو-تجویز-دی-تھی:-گورنر-خیبرپختونخوا

—فائل فوٹو گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کیلئے صوبائی حکومت کو تجویز دی تھی۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن کو سینیٹ انتخابات کے لیے بیٹھنا چاہیے، مشاورت سے سینیٹ انتخابات نہ ہوئے تو پھر ایسا نہ ہو اپوزیشن […]

بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا نے ذاتی ملازم کو فائرنگ کر کے زخمی کردیا

بشریٰ-بی-بی-کے-بیٹے-موسیٰ-مانیکا-نے-ذاتی-ملازم-کو-فائرنگ-کر-کے-زخمی-کردیا

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کے بیٹے موسیٰ مانیکا نے ذاتی ملازم کو فائرنگ کر کے زخمی کردیا۔ اس حوالے سے ڈی پی او پاکپتن کا کہنا ہے کہ ملزم موسیٰ مانیکا کو گرفتار کر کے اس سے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ ڈی پی او پاکپتن کے مطابق ملزم موسیٰ مانیکا […]

وزیراعظم نےچینی کے شعبے کو ڈی ریگولیٹ کرنےکیلئے اعلیٰ سطح کمیٹی قائم کر دی

وزیراعظم-نےچینی-کے-شعبے-کو-ڈی-ریگولیٹ-کرنےکیلئے-اعلیٰ-سطح-کمیٹی-قائم-کر-دی

—فائل فوٹو وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی کے شعبے کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کر دی۔ کمیٹی شوگر سیکٹر میں اصلاحات اور نجکاری کے لیے قابل عمل تجاویز مرتب کرے گی۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی صارفین کے تحفظ اور قیمتوں میں اتار چڑھاؤ سے بچاؤ کے لیے پالیسی سفارشات […]

امریکی صدر کے دورہ پاکستان سے متعلق علم نہیں: ترجمانِ دفترخارجہ

امریکی-صدر-کے-دورہ-پاکستان-سے-متعلق-علم-نہیں:-ترجمانِ-دفترخارجہ

— فائل فوٹو دفترخارجہ پاکستان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کے دورہ پاکستان سے متعلق علم نہیں ہے۔ دفترخارجہ پاکستان کے ترجمان شفقت علی نے خبر ایجنسی رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ پاکستان کی خبروں پر لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ اس سے قبل یہ خبریں […]