ومبلڈن ٹینس: امریکا کی آمینڈا انیس مووا نے بیلاروس کی آریانا سبالانکا کو ہرا کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا

آمینڈا انیس مووا—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا بیلاروس کی آریانا سبالانکا ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئیں، انہیں سیمی فا ئنل میں امریکا کی آمینڈا انیس مووا نے شکست دی۔ 6 سال بعد کسی امریکی ویمن ٹینس کھلاڑی نے ومبلڈن کے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔ لندن میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی […]
فنکاروں و کرکٹرز سے سجی شام، احسن خان، سلیم جاوید، احمد شاہ و دیگر کی شرکت

—جنگ فوٹو بین الاقوامی شہرت یافتہ فنکاروں اور کرکٹ کے ستاروں سے سجی ایک شام کا اہتمام مقامی ہوٹل میں کیا گیا۔ تقریب میں کلچر منسٹر ذوالفقار علی شاہ، نامور اداکار احسن خان، آرٹس کونسل کے صدر احمد شاہ، معروف کمپیئر ساحر لودھی، پی ٹی وی کے جی ایم امجد شاہ، ماڈل و اداکارہ نادیہ […]
حمیرا اصغر کے اہلخانہ میت وصول کرنے کراچی پہنچ گئے

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فلیٹ سے ملنے والی ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش لینے کے لیے اس کا بھائی اور دیگر رشتے دار کراچی پہنچ گئے۔ حمیرا اصغر کے اہلخانہ اور دیگر رشتہ دار کراچی میں ایس ایس پی ساؤتھ آفس پہنچ گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی حوالگی کیلئے […]
اسٹار کڈز کو دباؤ کا سامنا ہے: کاجول

کاجول—تصویر بشکریہ بھارتی میڈا بالی ووڈ کی کامیاب اداکارہ کاجول کا کہنا ہے کہ ابراہیم علی خان اور دیگر اسٹار کڈز کو اسکرین پر خود کو نئے انداز میں پیش کرنا ہو گا جو ’ڈو اور ڈائی‘ کی صورتِ حال ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں کاجول نے بھارتی فلم انڈسٹری میں اسٹار کڈز کو […]
حمیرا اصغر کے ورثاء نے کسی شک و شبہے کا اظہار نہیں کیا، ایس ایس پی ساؤتھ

ایس ایس پی ساؤتھ مہزور علی نے کہا ہے کہ حمیرا اصغر کے ورثاء نے فوری طور پر کسی شک و شبہے کا اظہار نہیں کیا۔ کراچی میں ڈیفنس کے فلیٹ سے ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ملنے کے واقعہ کے حوالے سے ایس ایس پی ساؤتھ نے اپنے دفتر میں میڈیا سے گفتگو کی۔ […]
ٹیلنٹ سامنے لانے کیلئے وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کے تحت کام ہو رہا ہے: رانا مشہود

—جنگ فوٹو چیئرمین وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود کا کہنا ہے کہ ملک بھر سے ٹیلنٹ سامنے لانے کے لیے وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کے تحت بھرپور کام ہو رہا ہے، کراچی میں آج کرکٹ کے ٹرائلز کا آغاز ہوا ہے، مردوں کے ساتھ خواتین کو بھی آگے لانے کے مواقع فراہم کر رہے […]
بھارت میں ایشیا ہاکی کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کو خطرے میں نہیں ڈالیں گے، رانا مشہود

چئیرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ ہاکی بھارت میں ہونا ہے۔ سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیں گے، مطمئن نہ ہوئے تو پاکستان ٹیم کو خطرے میں نہیں ڈالیں گے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رانا مشہود نے کہا کہ آپریشن سندور میں بھارت کی ناکامی کی طرح ہاکی ٹیم بھی […]
بھارت میں پاکستان ہاکی ٹیم کو کھلی دھمکیاں دی جانے لگیں

بھارت کی کھیلوں سے دشمنی بڑھنے لگی، کرکٹ کے بعد اب قومی کھیل ہاکی پر بھی وار شروع کر دیے۔ بھارتی میڈیا پاکستان کے خلاف زہر اگلنے لگا، انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کے مختلف سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے پاکستان ہاکی ٹیم کو کھلم کھلا دھمکیاں دی جانے لگیں۔ خود بھارتی میڈیا نے خبریں […]
ملک کے مختلف علاقوں میں 11 سے 17 جولائی تک بارشوں کا امکان

فائل فوٹو۔ 11 سے 17 جولائی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، اسلام آباد میں بھی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مری، گلیات میں 13 […]
کراچی: 13 سالہ لڑکی کی لاش برآمد، گلا گھونٹ کر مارنے کا خدشہ

فائل فوٹو کراچی کے علاقے کھوکھرا پار سے 13 سالہ لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے، جسے گلا گھونٹ کر مارنے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کورنگی کا کہنا ہے کہ کھوکھرا پار مسلم آباد میں 13 سال کی لڑکی کی لاش ملی ہے، لاش اسپتال منتقل […]