ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ: پاکستان کے حذیفہ ارشد نے گولڈ میڈل جیت لیا

تصاویر بشکریہ رپورٹر ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کے حذیفہ ارشد نے کیڈٹ انفرادی کاتا میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ سری لنکا میں جاری ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں حذیفہ ارشد نے انڈر 10 کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔ پاکستان کا دستہ اب تک ایک گولڈ، ایک سلور اور 7 برانز میڈل جیت […]
لاہور سے اسکردو کی نجی ایئر کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا

فائل فوٹو لاہور سے اسکردو کی نجی ایئر کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا۔ پرندہ ٹکرانے کے بعد طیارے کو واپس لینڈ کرالیا گیا۔ اس حوالے سے نجی ایئر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پرواز پی اے 481 کو لاہور سے ٹیک آف کرتے ہوئے برڈ اسٹرائیک کا سامنا ہوا۔ ترجمان کے مطابق پرواز کو فوری طور […]
لیاری بلڈنگ واقعے کے ذمے داران کو قرار واقعی سزا دی جائے گی: وزیراعلیٰ سندھ

—فائل فوٹو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ لیاری میں بلڈنگ گرنے کا واقعہ بہت افسوسناک ہے، ذمے داران کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمارت کا ملبہ اٹھانے کا کام آج مکمل کرلیا جائے گا، پوری کوشش کی کہ زیادہ […]
کیا شیفالی جری والا کی موت کی پیشگوئی کردی گئی تھی؟

—فائل فوٹوز کیا ایک نجومی نے شیفالی جری والا کی موت کی پیشگوئی کی تھی؟ اس حوالے سے ایک پرانے ویڈیو کلپ نے مداحوں کو چونکا دیا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ شیفالی جری والا کی اچانک موت کے بعد ایک پرانا پوڈکاسٹ کلپ دوبارہ منظرِ عام پر آیا ہے، جس میں ان کی موت سے […]
کراچی: یوم عاشور کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد

—فائل فوٹو کراچی میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگیا۔ جلوس صدر ریگل چوک، تبت سینٹر سے ہو کر ایم اے جناح روڈ پہنچے گا اور حسینیہ ایرانیاں پہنچ کر اختتام پذیر ہو گا۔ ملک بھر میں یوم عاشور کی مجالس اور جلوسوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ لاہور میں […]
کراچی: منہدم ہونے والی عمارت کے ملبے سے ایک اور لاش نکال لی گئی، جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی

کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں دو روز قبل منہدم ہونے والی عمارت کے ملبے سے 27 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ ریسکیو افسر کا کہنا ہے کہ ملبے میں مزید ایک شخص کی موجودگی کی اطلاع ہے، عمارت کا ملبہ اٹھانے کا کام 95 فیصد مکمل کرلیا ہے۔ ریسکیو افسر کے […]
فینٹاسٹک 4 اور نپ/ٹک کے اداکار جولیان مک میہن چل بسے

—-فائل فوٹو معروف ٹی وی سیریز Nip/Tuck میں مرکزی کردار نبھانے والے اور 2000ء کی دہائی کی Fantastic Four فلموں میں Dr. Doom کے کردار سے مشہور ہونے والے مشہور ہالی ووڈ اداکار جولیان مک میہن 56 برس کی عمر میں چل بسے۔ اداکار کی موت کی تصدیق Nip/Tuck کے آفیشل فیس بک پیج پر […]
جو روٹ کی 12 سالہ پیدائشی نابینا بچے سے ملاقات

اسکرین گریب انگلینڈ کے سابق کپتان جو روٹ نے کرکٹ فینز کے دل جیت لیے، وہ 12 سالہ پیدائشی نابینا بچے روی سے شفقت سے پیش آئے اور تحفے بھی دیے۔ بھارت کے خلاف ایجبیسٹن ٹیسٹ کے چوتھے روز جو روٹ خصوصی طور پر نابینا کرکٹ فین روی سے ملنے آئے۔ 12 سالہ روی کرکٹ […]
اسلام آباد، راولپنڈی اور بلوچستان کی تحصیل مسلم باغ میں موسلادھار بارش

فائل فوٹو اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش ہوئی جبکہ کہوٹہ میں شدید بارش سے سیلابی صورتحال ، پانی مکانات اور دکانوں میں داخل ہوگیا۔ کچے مکان کی چھت گرنے سے ڈھائی سال کی بچی جاں بحق اور 3 خواتین زخمی ہوگئیں۔ آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات […]
یوم عاشور پر ملک بھر میں مجالس عزا، جلوس برآمد

فائل فوٹو نواسہ رسول امام حسین کی کربلا میں یزیدی فوج کے ہاتھوں شہادت کا دن، یوم عاشور پر ملک بھر میں مجالس عزا، جلوس برآمد ہورہے ہیں۔ لاہور میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس نثار حویلی اندرون موچی گیٹ سے برآمد ہوا، جلوس آج شام کربلا گامے شاہ پہنچ کر ختم ہوگا۔ کراچی میں […]