کیا سعید غنی سے بھی استعفے کا مطالبہ کریں؟ نبیل گبول

کیا-سعید-غنی-سے-بھی-استعفے-کا-مطالبہ-کریں؟-نبیل-گبول

نبیل گبول—فائل فوٹو پیپلز پارٹی کے رکنِ قومی اسمبلی نبیل گبول نے لیاری کے علاقے بغدادی میں عمارت گرنے کے واقعے کے ذمے داروں سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں نبیل گبول نے کہا کہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) بدعنوان ادارہ ہے، ڈی جی […]

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے محرم میں امن و امان، صفائی، خدمت کا نیا ریکارڈ بنایا ہے، ترجمان پنجاب حکومت

وزیر-اعلیٰ-مریم-نواز-نے-محرم-میں-امن-و-امان،-صفائی،-خدمت-کا-نیا-ریکارڈ-بنایا-ہے،-ترجمان-پنجاب-حکومت

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز—فائل فوٹو  ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے محرم میں امن و امان، صفائی اور خدمت کا نیا ریکارڈ بنایا ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پنجاب کی تاریخ میں محرم الحرام کے سب سے بڑے انتظامات کیے گئے، […]

دشمن انتشار اور تقسیم پیدا کر کے ہمیں کمزور کرنا چاہتا ہے: احسن اقبال

دشمن-انتشار-اور-تقسیم-پیدا-کر-کے-ہمیں-کمزور-کرنا-چاہتا-ہے:-احسن-اقبال

احسن اقبال—فائل فوٹو وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ دشمن انتشار اور تقسیم پیدا کر کے ہمیں کمزور کرنا چاہتا ہے۔ نارووال میں یومِ عاشور کے مرکزی جلوس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ شہدائے کربلا کی عظیم قربانی ہمیں حق اور سچ پر ڈٹ جانے […]

کسی کو حق حاصل نہیں کہ وہ معاشرے میں مذہبی منافرت پھیلائے: گورنر پنجاب

کسی-کو-حق-حاصل-نہیں-کہ-وہ-معاشرے-میں-مذہبی-منافرت-پھیلائے:-گورنر-پنجاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر—فائل فوٹو  گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر  کا کہنا ہے کہ  کسی کو حق حاصل نہیں کہ وہ معاشرے میں مذہبی منافرت پھیلائے، پورے پنجاب کی صورتِ حال پرامن اور اچھی ہے، لاہور میں بھی امام بارگاہوں کے دورے کیے۔ راولپنڈی میں فوارہ چوک پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا […]

کراچی: کھارادر میں ہیوی مشینوں سے تاریخی عمارت توڑنے کی کوشش پر علاقہ مکینوں کی مزاحمت

کراچی:-کھارادر-میں-ہیوی-مشینوں-سے-تاریخی-عمارت-توڑنے-کی-کوشش-پر-علاقہ-مکینوں-کی-مزاحمت

—فائل فوٹو  کراچی  کے علاقے کھارادر کوئلہ گودام کے قریب محکمۂ ہیری ٹیج کی عمارت توڑنے کی کوشش پر علاقہ مکینوں نے مزاحمت کر دی۔ ہیوی مشینوں سے عمارت توڑنےکی کوشش کے دوران علاقہ مکینوں نے  مزاحمت کرتے ہوئے کہا کہ ہیوی مشین کے استعمال کے باعث برابر کی عمارت میں ارتعاش پیدا ہوا۔ لیاری […]

خیبر پختون خوا حکومت کا ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 ایئر ایمبولینس میں تبدیل

خیبر-پختون-خوا-حکومت-کا-ہیلی-کاپٹر-ایم-آئی-17-ایئر-ایمبولینس-میں-تبدیل

—فائل فوٹو  چیف سیکریٹری خیبر پختون خوا شہاب علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہمارا بڑا ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 مکمل طور پر ایئر ایمبولینس میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس سے قبل یہ ہیلی کاپٹر کرم میں میڈیکل سروسز کے لیے استعمال ہو چکا ہے۔ آئی جی پولیس […]

خدارا 200 یونٹ والی بدمعاشی ختم کریں: نعمان اعجاز

خدارا-200-یونٹ-والی-بدمعاشی-ختم-کریں:-نعمان-اعجاز

—فائل فوٹو پاکستان کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے بڑھتی ہوئی بجلی کی قیمتوں اور یونٹس کے نظام پر شدید ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ 200 یونٹ والی بدمعاشی کو فوری طور پر ختم کیا جائے۔ ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ اور ساتھ ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ و […]

ڈچ انٹرنیشنل یوتھ ریگاٹا: پاکستان کے فرید عارف اور ریان ملک نے گولڈ میڈل جیت لیا

ڈچ-انٹرنیشنل-یوتھ-ریگاٹا:-پاکستان-کے-فرید-عارف-اور-ریان-ملک-نے-گولڈ-میڈل-جیت-لیا

— جنگ فوٹو  پاکستان کے فرید عارف اور ریان ملک نے اوپن مینز ڈبل اسکل ریس میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ پاکستان کے فرید محمد عارف اور ریان ملک نے کے بی سی پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے ڈچ انٹرنیشنل یوتھ ریگاٹا کے پہلے دن شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور اوپن مینز ڈبل اسکَل […]

برطانوی ہائی کمشنر کا لیاری میں عمارت گرنے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

برطانوی-ہائی-کمشنر-کا-لیاری-میں-عمارت-گرنے-سے-قیمتی-جانوں-کے-ضیاع-پر-اظہار-افسوس

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کراچی کے علاقے لیاری میں عمارت گرنے پر اظہار افسوس کیا ہے۔ ایک بیان میں جین میریٹ نے کہا کہ لیاری سانحے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی ہے، یہ لمحہ دکھ اور یکجہتی کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشکل حالات میں کام کرنے والے […]

فلسطین کے لوگ کربلا کی یاد کو دہرا رہے ہیں: خواجہ آصف

فلسطین-کے-لوگ-کربلا-کی-یاد-کو-دہرا-رہے-ہیں:-خواجہ-آصف

—فائل فوٹو وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آج بھی مسلمانوں کا یزیدیت کے ہاتھوں خون بہہ رہا ہے، فلسطین کے لوگ کربلا کی یاد کو دہرا رہے ہیں۔ سیالکوٹ میں خواجہ آصف نے عاشور کے جلوس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سمیت دیگر مسلم ممالک نے […]