کراچی: 9 محرم کا جلوس، موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی، سخت سیکیورٹی انتظامات

کراچی میں 9 محرم الحرام کے جلوس کی سیکیورٹی کے انتظامات مکمل کرلیے گئے، اس سلسلے میں جلوس کی گزرگاہوں اور اطراف میں موبائل فون سروس معطل اور موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ جلوس کی سیکیورٹی کے لیے پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری کو تعینات کیا گیا ہے، مرکزی […]
پاکستان اور پولینڈ کا تجارت، سرمایہ کاری اور تعلیم سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

—فائل فوٹو ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور پولینڈ نے تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، دفاع اور تعلیم سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ پاکستان اور پولینڈ کے درمیان سیاسی مشاورت کا نواں دور وارسا میں ہوا۔ پاکستانی وفد […]
انتظامی طور پر سندھ حکومت فیل ہوگئی ہے، علی خورشیدی

علی خورشیدی—-فائل فوٹو اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی کا کہنا ہے کہ انتظامی طور پر سندھ حکومت فیل ہوگئی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا، سندھ حکومت ہوش کے ناخن لے اور چیزوں کو ٹھیک کرے۔ ان […]
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا یومِ شہادت، وزیرِ اعظم کا خراجِ عقیدت

—فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے یومِ شہادت پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیرِاعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے کارگل کے محاذ پر بے مثال بہادری کا مظاہرہ کیا، کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے ایسی مثال قائم کی […]
مخدوش عمارتوں کے متاثرین کو متبادل رہائش دینا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے: کھیئل داس کوہستانی

فوٹو بشکریہ فیس بُک وزیرِ مملکت برائے مذہبی امور، کھیئل داس کوہستانی نے کہا ہے کہ اگر کوئی عمارت مخدوش ہے تو متاثرین کو متبادل رہائش دینا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ لیاری بغدادی میں عمارت کو پیش آنے والے حادثے کے مقام پر میڈیا سے گفتگو کے دوران کھیئل داس کوہستانی نے کہا […]
دورانِ شوٹنگ ہانیہ کا رویہ کیسا ہوتا ہے؟ دلجیت کے بعد بشریٰ انصاری کا اہم انکشاف

— فائل فوٹو بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ بشریٰ انصاری نے نوجوان شوخ چنچل اداکارہ ہانیہ عامر کا دورانِ شوٹنگ رویہ بتادیا۔ چند ماہ قبل ختم ہونے والے سُپر ہٹ ڈرامہ سیریل ’کبھی میں کبھی تم‘ میں ہانیہ عامر اور بشریٰ انصاری نے ایک ساتھ کام کیا تھا۔ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر […]
امریکی کرکٹ کے انڈیپینڈنٹ ڈائریکٹرز کو مستعفی ہونے کا حکم

—فائل فوٹو امریکی کرکٹ کے انڈیپینڈنٹ ڈائریکٹرز کو مستعفی ہونے کا حکم دے دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا کی اولپمک اینڈ پیرالمپک کمیٹی نے یو ایس اے کرکٹ کے تمام انڈیپینڈنٹ ڈائریکٹرز کو مستعفی ہونے کا کہہ دیا، تمام انڈیپینڈنٹ ڈائریکٹرز کو فی الفور عہدے چھوڑنے کا کہا گیا ہے۔ یو ایس اے […]
شاہین آفریدی نے عالیار کا پہلا قدم اٹھانے کی دل کو چھو لینے والی ویڈیو شیئر کردی

کولاج فوٹو: اسکرین گریب پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنی سوشل میڈیا فیملی کو دلچسپ ٹریٹ دی ہے۔ شاہین شاہ آفریدی نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے خاندان سے متعلق دلچسپ اپ ڈیٹ مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔ لاہور قلندرز کے کپتان اور پاکستان کرکٹ ٹیم […]
ماہرہ خان کو کس نیٹ فلیکس سیریز کا انتظار ہے؟

ماہرہ خان — فائل فوٹو حال ہی میں ریلیز ہونے والی رومانٹک کامیڈی فلم ’لو گرو‘ کی شاندار کامیابی کے بعد اداکارہ ماہرہ خان اب اپنی نیٹ فلیکس سیریز ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ کی ریلیز کی منتظر ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو کو انٹرویو دیا ہے، جس […]
کینیڈا کی اولمپئن سوئمر پینی اولکسیاک مشکل میں پھنس گئیں

—فائل فوٹو کینیڈا کی اولمپئن سوئمر پینی اولکسیاک مشکل میں پھنس گئیں، پینی اولکسیاک ورلڈ سوئمنگ چیمپئن شپ سے اینٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی کی تحقیقات کی وجہ سے دستبردار ہو گئیں۔ پینی اولکسیاک پر مبینہ طور پر مقام بتانے کے قانون کی خلاف ورزی کا الزام ہے، ایلیٹ ایتھلیٹس کو ڈوپنگ اتھارٹیز کو […]