پاکستان نے 9 اور 10 مئی کو بھارت کو وہ سبق سکھایا جو ہمیشہ یاد رکھے گا: اسحاق ڈار

پاکستان-نے-9-اور-10-مئی-کو-بھارت-کو-وہ-سبق-سکھایا-جو-ہمیشہ-یاد-رکھے-گا:-اسحاق-ڈار

—فائل فوٹو نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان نے 9 اور 10 مئی کو بھارت کو وہ سبق سکھایا جو ہمیشہ یاد رکھے گا۔ لاہور میں داتا دربار کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت کی جارحیت کے خلاف سرخرو ہوا، دنیا نے بھارتی جارحیت کے […]

موجودہ حکومت نے لیاری کو کچھ نہیں دیا: ذوالفقار علی بھٹو جونیئر

موجودہ-حکومت-نے-لیاری-کو-کچھ-نہیں-دیا:-ذوالفقار-علی-بھٹو-جونیئر

—فائل فوٹو بانی پیپلز پارٹی ذوالفقار علی بھٹو کے بیٹے میر مرتضیٰ بھٹو کے صاحبزادے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے لیاری کو کچھ نہیں دیا ہے۔ کراچی کے علاقے لیاری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے کہا کہ بلڈنگ اتھارٹی نے لوگوں کو کوئی متبادل […]

ڈی جی خان: سی ٹی ڈی اور پولیس کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

ڈی-جی-خان:-سی-ٹی-ڈی-اور-پولیس-کی-کارروائی،-5-دہشت-گرد-ہلاک

— فائل فوٹو ڈیرہ غازی خان کے علاقے تونسہ میں پولیس اور سی ٹی ڈی کے ساتھ دہشت گردوں کے مقابلے کے دوران 5 دہشت گرد مارے گئے۔ پولیس کے مطابق تونسہ میں پنجاب خیبر پختونخوا سرحدی پٹی جادے والی کے مقام پر مسلح دہشتگرد داخل ہوئے جس کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور سی ٹی […]

بھٹو کا قتل عالمی سازش تھی جس کا مقصد پاکستان کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا تھا: شرجیل انعام میمن

بھٹو-کا-قتل-عالمی-سازش-تھی-جس-کا-مقصد-پاکستان-کو-ایٹمی-طاقت-بننے-سے-روکنا-تھا:-شرجیل-انعام-میمن

—فائل فوٹو  وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بھٹو کا قتل عالمی سازش تھی جس کا مقصد پاکستان کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا تھا۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے اپنے بیان میں کہا کہ 5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، ایک غیر آئینی اقدام کے […]

بغیر لائسنس شیر رکھنے والوں کےخلاف کارروائیاں، 13 شیر برآمد، 5 افراد گرفتار

بغیر-لائسنس-شیر-رکھنے-والوں-کےخلاف-کارروائیاں،-13-شیر-برآمد،-5-افراد-گرفتار

— فائل فوٹو محکمہ جنگلی حیات پنجاب نے صوبے بھر میں بغیر لائسنس شیر رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 24 گھنٹوں کے دوران 13 شیر برآمد کر لیے۔ ترجمان محکمہ جنگلی حیات پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں 22 مقامات پر چھاپے مارے گئے۔  اس دوران بغیر لائسنس […]

کراچی میں بھتہ خوری اور غیر قانونی تعمیرات کی موجد ایم کیو ایم ہے: ترجمان سندھ حکومت

کراچی-میں-بھتہ-خوری-اور-غیر-قانونی-تعمیرات-کی-موجد-ایم-کیو-ایم-ہے:-ترجمان-سندھ-حکومت

—فائل فوٹو  سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ ایس بی سی اے اور دیگر اداروں میں سسٹم آج بھی ایم کیو ایم کے ماتحت ہے، کراچی میں بھتہ خوری اور غیر قانونی تعمیرات کی مؤجد ایم کیو ایم ہے۔ سعدیہ جاوید نے ایم کیو ایم پر تنقید کرتے ہوئے اپنے بیان میں […]

وزیرِاعظم شہباز شریف کی ترک اور آذری صدور کیساتھ چہل قدمی، ویڈیو وائرل

وزیرِاعظم-شہباز-شریف-کی-ترک-اور-آذری-صدور-کیساتھ-چہل-قدمی،-ویڈیو-وائرل

اسکرین گریب وزیرِاعظم شہباز شریف نے وطنِ عزیز واپسی سے قبل خانکندی میں  ترک صدر طیب اردوان اور آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے ساتھ چہل قدمی کی۔ تینوں رہنما اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے بعد چہل قدمی اور خوش گپیوں میں مصروف نظر آئے۔ ان لمحات کو کیمرے کی آنکھ نے قید کر […]

کراچی: مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس بند ہونا شروع

کراچی:-مختلف-علاقوں-میں-موبائل-فون-سروس-بند-ہونا-شروع

—فائل فوٹو کراچی کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس بند ہونا شروع ہو گئی۔ موبائل سگنل نہ ہونے کی وجہ سے لیاری میں حادثے کی جگہ رابطے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دوسری جانب کوئٹہ میں 9 محرم الحرام کو مختلف موبائل فونز نیٹ ورک کی سروس معطل کردی گئی۔ یہ […]

ایشین جونیئراسکواش: پاکستان نے انڈر 13، انڈر 15 کے ٹائٹلز جیت لیے

ایشین-جونیئراسکواش:-پاکستان-نے-انڈر-13،-انڈر-15-کے-ٹائٹلز-جیت-لیے

 ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے انڈر 13 اور انڈر 15 کے ٹائٹلز جیت لیے۔ ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے بوائز انڈر 13 فائنل میں پاکستان کے سہیل عدنان اور بھارت کے آیان دھنوکا کے درمیان مقابلہ ہوا۔ بوائز انڈر 13 کے فائنل میں پاکستان کے سہیل عدنان نے بھارت کے آیان دھنوکا […]

زخمی شخص نے بغدادی میں عمارت گرنے کے واقعے کا آنکھوں دیکھا حال بتادیا

زخمی-شخص-نے-بغدادی-میں-عمارت-گرنے-کے-واقعے-کا-آنکھوں-دیکھا-حال-بتادیا

کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں گزشتہ روز منہدم ہونے والی عمارت کے متاثرہ شخص نے عمارت گرنے کے واقعے کا آنکھوں دیکھا حال بتا دیا۔ شہید محترمہ بےنظیر بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف ٹراما میں زخمی یوسف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عمارت خالی کرنے کے 2 نوٹس پہلے ہی دیے جا […]