اپنے کاغذات نامزدگی کی بنیاد پر مخصوص نشستوں کیلئے عدالت سے رجوع کرنے جا رہا ہوں: علی امین گنڈاپور

اپنے-کاغذات-نامزدگی-کی-بنیاد-پر-مخصوص-نشستوں-کیلئے-عدالت-سے-رجوع-کرنے-جا-رہا-ہوں:-علی-امین-گنڈاپور

—فائل فوٹو وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اپنے کاغذات نامزدگی کی بنیاد پر مخصوص نشستوں کے لیے عدالت سے رجوع کرنے جا رہا ہوں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میں آزاد نہیں پی ٹی آئی کا رکن ہوں، میں نے اپنے کاغذات نامزدگی میں خود کو آزاد نہیں […]

کراچی میں عمارت گرنے کا واقعہ، ڈی سی ساؤتھ نے مکینوں کو مزید خطرے سے آگاہ کردیا

کراچی-میں-عمارت-گرنے-کا-واقعہ،-ڈی-سی-ساؤتھ-نے-مکینوں-کو-مزید-خطرے-سے-آگاہ-کردیا

تصویر بشکریہ سوشل میڈیا کراچی میں لیاری کے علاقے بغدادی میں گزشتہ روز منہدم ہونے والی رہائشی عمارت کے بعد اب مزید خطرے کی بھی نشاندہی کردی گئی۔ لیاری میں خطرناک عمارتوں کے حوالے سے تعداد سامنے آئی ہے۔ آج ڈی سی ساؤتھ جاوید کھوسو نے لیاری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

سرگودھا: سوتیلی ماں نے 11 سالہ بچی کو زہر دے کر قتل کردیا

سرگودھا:-سوتیلی-ماں-نے-11-سالہ-بچی-کو-زہر-دے-کر-قتل-کردیا

—فائل فوٹو  سرگودھا میں سوتیلی ماں نے 11 سالہ بچی کو زہر دے کر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ سرگودھا کے نواحی گاؤں 96 جنوبی میں پیش آیا، جہاں سوتیلی ماں نے بچی کو قتل کر کے لاش ایک تندور میں پھینک دی تھی۔  کراچی: پنکچر کی دکان پر سویا ہوا شخص چھریوں […]

کوئٹہ: موبائل فونز نیٹ ورک کی سروس معطل

کوئٹہ:-موبائل-فونز-نیٹ-ورک-کی-سروس-معطل

— فائل فوٹو کوئٹہ میں 9 محرم الحرام کو مختلف موبائل فونز نیٹ ورک کی سروس معطل کردی گئی۔ 9 محرم الحرام کو کوئٹہ شہر میں مختلف موبائل فونز نیٹ ورک کی سروس صبح 9 بجے کے بعد سے معطل ہونا شروع ہوگئی تھی۔ موبائل فون ڈیٹا انٹر نیٹ سروس بھی معطل ہے۔ حکام کے […]

بلوچستان: مختلف اضلاع بارشوں سے جل تھل، 8 جولائی تک 20 اضلاع میں بارشیں متوقع

بلوچستان:-مختلف-اضلاع-بارشوں-سے-جل-تھل،-8-جولائی-تک-20-اضلاع-میں-بارشیں-متوقع

فائل فوٹو بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بلوچستان میں بارکھان، کوہلو اور خضدار میں مون سون کی حالیہ بارشوں سے جل تھل ہوگیا جبکہ صوبے میں مون سون کا دوسرا اسپیل آج سے شروع ہو چکا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات سے اب تک بارکھان میں […]

کراچی: آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابرآلود رہنے کا امکان

کراچی:-آئندہ-24-گھنٹوں-کے-دوران-مطلع-ابرآلود-رہنے-کا-امکان

علامتی فوٹو محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان کے معاشی حب، شہر کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم مرطوب اور مطلع ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں صبح اور رات میں کہیں کہیں بوندا باندی یا بارش ہو سکتی ہے۔ کراچی شہر میں زیادہ سے زیادہ درجۂ […]

ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے ٹیسٹ میچ کے دوران گراؤنڈ میں کتا گھس آیا

ویسٹ-انڈیز-اور-آسٹریلیا-کے-ٹیسٹ-میچ-کے-دوران-گراؤنڈ-میں-کتا-گھس-آیا

اسکرین گریب ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز گراؤنڈ میں کتا گھس آیا۔ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم گرینیڈا میں کتا گھسنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ کتے کے گراؤنڈ میں داخل ہونے کی وجہ سے کھیل کچھ دیر رکا رہا، ڈرون کیمرہ سے کتے کو گراؤنڈ سے باہر نکالنے کی کوشش […]

عزت دینے سے عزت ملتی ہے، زرنش خان کی نادیہ خان پر تنقید

عزت-دینے-سے-عزت-ملتی-ہے،-زرنش-خان-کی-نادیہ-خان-پر-تنقید

— فائل فوٹو پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ زرنش خان نے ساتھی اداکارہ و میزبان نادیہ خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر انسٹااسٹوری میں نادیہ خان کے ہانیہ اور دلجیت سے متعلق بیان کو ری شیئر کرتے ہوئے زرنش نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا اور […]

مظفرگڑھ: تیز رفتار ٹرالر اور بس آپس میں ٹکرا گئے، 6 افراد جاں بحق

مظفرگڑھ:-تیز-رفتار-ٹرالر-اور-بس-آپس-میں-ٹکرا-گئے،-6-افراد-جاں-بحق

فائل فوٹو مظفرگڑھ میں تیز رفتار ٹرالر اور بس آپس میں ٹکرا گئے، حادثے میں بچوں اور خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق اور 18 افراد زخمی ہوگئے۔ مظفرگڑھ کے علاقے لنگر سرائے میں تیز رفتار مسافر بس اور ٹرالر آپس میں ٹکرا گئے، جس کے باعث بس کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے […]

مودی نے کربلا کی یاد کو جرم بنادیا ہے، مشعال ملک

مودی-نے-کربلا-کی-یاد-کو-جرم-بنادیا-ہے،-مشعال-ملک

فائل فوٹو حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ مودی نے کربلا کی یاد کو جرم بنادیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں مشعال ملک نے کہا کہ مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں عاشورہ کے جلوسوں پر پابندی لگادی۔ وہاں مذہبی آزادی مودی کے نشانے پر ہے۔ مشعال ملک نے […]