لیاری: عمارت کے ملبے تلے دبے افراد کے لواحقین کو پیاروں کے زندہ ملنے کی آس

لیاری:-عمارت-کے-ملبے-تلے-دبے-افراد-کے-لواحقین-کو-پیاروں-کے-زندہ-ملنے-کی-آس

فوٹو: اے پی پی کراچی کے علاقے لیاری میں گرنے والی عمارت کے ملبے تلے دبے افراد کے لواحقین پریشان ہیں، پیاروں کے زندہ ملنے کی آس ہے۔ ملبے تلے زندگی کی تلاش کیلئے لائف ڈیٹیکٹرز کا استعمال کیا جارہا ہے، گزشتہ روز حادثے کے مقام پر شور کی وجہ سے ریسکیو ٹیم لائف ڈیٹیکٹرز استعمال […]

محکمہ زکوۃ پنجاب کا لاہور کے 4 بڑے اسپتالوں کو خط

محکمہ-زکوۃ-پنجاب-کا-لاہور-کے-4-بڑے-اسپتالوں-کو-خط

محکمہ زکوٰۃ پنجاب نے زکوۃ فنڈز کے طریقہ استعمال پر لاہور کے 4 بڑے اسپتالوں کو خط لکھ دیا گیا۔ ایڈمنسٹریٹر محکمہ زکوٰۃ پنجاب نے 4 ٹرسٹ اسپتالوں کو خطوط لکھ دیے ہیں، جس میں زکوۃ فنڈ استعمال کے طریقہ کار پر بات کی گئی ہے۔ خط کے متن کے مطابق زکوٰۃ فنڈز سے علاج […]

پشاور، ہزار خوانی میں ندی سے بچی کی لاش ملی ہے، پولیس

پشاور،-ہزار-خوانی-میں-ندی-سے-بچی-کی-لاش-ملی-ہے،-پولیس

پشاور کے علاقے ہزار خوانی میں ندی سے بچی کی لاش ملی ہے، پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کردی۔ پولیس حکام کے مطابق بچی کی لاش پوسٹ مارٹم کےلیے اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ والد نے 3 روز قبل بیٹی کی گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی تھی۔

لاہور کے ایک ٹرسٹ اسپتال کا سالانہ 36 لاکھ زکوٰۃ فنڈ لینے سے انکار

لاہور-کے-ایک-ٹرسٹ-اسپتال-کا-سالانہ-36-لاکھ-زکوٰۃ-فنڈ-لینے-سے-انکار

فائل فوٹو  لاہور میں ایک ٹرسٹ اسپتال نے سالانہ 36 لاکھ کا زکوٰۃ فنڈ لینے سے انکار کرتے ہوئے محکمہ سوشل ویلفیئر کو آگاہ کر دیا۔  ٹرسٹ اسپتال کے چیف میڈیکل افسر نے محکمہ سوشل ویلفیئر کو خط لکھا، جس میں کہا گیا کہ  ٹرسٹ اسپتال نے اس سال بھی بھیجا گیا زکوٰۃ فنڈ واپس […]

نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں، اسحاق ڈار

نواز-شریف-کی-اڈیالہ-جیل-میں-بانی-پی-ٹی-آئی-سے-ملاقات-کی-باتیں-قیاس-آرائیاں-ہیں،-اسحاق-ڈار

اسحاق ڈار : فائل فوٹو  نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں۔ لاہور میں داتا دربار پر میڈیا سے گفتگو کے دوران اسحاق ڈار سے صحافی نے سوال کیا کہ کیا نواز شریف اڈیالا جیل میں بانی پی […]

محسن نقوی کی نیپال انڈر 16 ٹیم کو فائنل میں کامیابی پر مبارکباد

محسن-نقوی-کی-نیپال-انڈر-16-ٹیم-کو-فائنل-میں-کامیابی-پر-مبارکباد

صدر ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ نیپال ٹیم کی محنت، صلاحیت اور ٹیم ورک واقعی قابل ستائش ہے۔ محسن نقوی نے نیپال انڈر16 کرکٹ ٹیم کو مبارک باد دی، جس نے اے سی سی انڈر 16ایسٹ زون کپ 2025ء میں سنگارپور کی ٹیم کی شکست دے دی۔ انہوں […]

شاداب خان کے دائیں کندھے کا آپریشن ہو گیا

شاداب-خان-کے-دائیں-کندھے-کا-آپریشن-ہو-گیا

تصویر بشکریہ سوشل میڈیا پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کے دائیں کندھے کا آپریشن ہو گیا۔ اس حوالے سے شاداب خان نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے کہ الحمد للّٰہ سرجری کامیاب رہی۔ اسکرین گریب شاداب خان نے مزید بتایا ہے کہ اب ری کوری اور ری ہیب کا اگلا […]

5 پاکستانی کوہ پیماؤں نے 24 گھنٹوں میں نانگا پربت سر کرلی

5-پاکستانی-کوہ-پیماؤں-نے-24-گھنٹوں-میں-نانگا-پربت-سر-کرلی

24 گھنٹوں کے دوران 5 پاکستانی کوہ پیماؤں نے دنیا کی نویں اور پاکستان کی دوسری بلند چوٹی نانگا پربت کو سر کرلیا۔ ان میں سے 2 کوہ پیماؤں نے مصنوعی آکسیجن کی مدد کے بغیر 8 ہزار 126 میٹر اونچی نانگا پربت کو سر کیا۔ مرحوم کوہ پیما علی رضا سدپارہ کے بیٹے اشرف […]

پاکستان نے آپریشن ’بنیان مرصوص‘ کے ذریعے بھارت کیخلاف شاندار فتح حاصل کی، خواجہ آصف

پاکستان-نے-آپریشن-’بنیان-مرصوص‘-کے-ذریعے-بھارت-کیخلاف-شاندار-فتح-حاصل-کی،-خواجہ-آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نے آپریشن ’بنیان مرصوص‘ کے ذریعے بھارت کیخلاف شاندار فتح حاصل کی۔ اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان نے کامیاب سفارت کاری سے مسلم اُمہ کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم کی قیادت میں مسلم […]

ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس و مجالس، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

ملک-بھر-میں-9-محرم-الحرام-کے-جلوس-و-مجالس،-سیکیورٹی-کے-سخت-انتظامات

—فائل فوٹو نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثار ساتھیوں کی لازوال قربانی کی یاد میں ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس نکالے جارہے ہیں۔ ملک بھر میں شبیہ علم اور ذوالجناح کے جلوس برآمد کیے جارہے ہیں، اس موقع پر شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے۔ اسلام […]