مسلم لیگ ن نے کےپی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کی تقسیم کو چیلنج کردیا

مسلم-لیگ-ن-نے-کےپی-اسمبلی-کی-مخصوص-نشستوں-کی-تقسیم-کو-چیلنج-کردیا

—فائل فوٹو مسلم لیگ ن نے خیبر پختون خوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں کی تقسیم کو چیلنج کرتے ہوئے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ مسلم لیگ نواز نے پشاور کی عدالت عالیہ میں مخصوص نشستوں کےحصول کے لیے درخواست دائر کردی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ جے یو آئی (ف) کو 7 […]

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال پاکپتن کے ایم ایس اور سی ای او گرفتار

وزیراعلیٰ-پنجاب-مریم-نواز-کے-حکم-پر-ڈسٹرکٹ-ہیڈ-کوارٹرز-اسپتال-پاکپتن-کے-ایم-ایس-اور-سی-ای-او-گرفتار

—فائل فوٹو  وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال پاکپتن کے ایم ایس اور سی ای او کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر ایم ایس اور سی ای او، دونوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ وزيرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز […]

وزیرِاعظم نے بھارت کیساتھ حالیہ تنازع پر حمایت کرنے پر آذربائیجان کا شکریہ ادا کیا

وزیرِاعظم-نے-بھارت-کیساتھ-حالیہ-تنازع-پر-حمایت-کرنے-پر-آذربائیجان-کا-شکریہ-ادا-کیا

وزیرِاعظم شہباز شریف نے بھارت کے ساتھ حالیہ تنازع کے دوران مستقل حمایت کرنے پر صدر آذربائیجان الہام علییف کا شکریہ ادا کیا۔ اقتصادی تعاون تنظیم کے 17ویں سربراہی اجلاس کے دوران وزیرِاعظم شہباز شریف کی آذربائیجان کے صدر الہام علییف کے ساتھ دو طرفہ ملاقات ہوئی ہے۔ شہباز شریف نے ای سی او سربراہی اجلاس کی […]

باچا خان یونیورسٹی: 139 ڈیلی ویجز ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کردیا گیا

باچا-خان-یونیورسٹی:-139-ڈیلی-ویجز-ملازمین-کو-نوکریوں-سے-فارغ-کردیا-گیا

—فائل فوٹو باچاخان یونیورسٹی چارسدہ میں 139 ڈیلی ویجز ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کردیا گیا۔ 139 ڈیلی ویجز ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کرنے کے حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔  یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق یہ فیصلہ یونیورسٹی سینیٹ نے 2024 میں کیا تھا، جس میں ان ملازمین کو ادارے پر […]

لاہور: بچوں پر حملہ کرنے والے شیر کو سفاری پارک منتقل کرنے کا حکم

لاہور:-بچوں-پر-حملہ-کرنے-والے-شیر-کو-سفاری-پارک-منتقل-کرنے-کا-حکم

— فائل فوٹو  جوڈیشل مجسٹریٹ حسن سرفراز چیمہ نے جوہر ٹاؤن میں بچوں پر شیر کے حملے کے کیس میں شیر کو سفاری پارک منتقل کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا۔ محکمہ وائلڈ لائف نے حملہ آور شیر کو قبضے لے لیا۔ لاہور: جوہر ٹاؤن میں شیر کا خاتون اور بچوں پر حملہ، ویڈیو منظر […]

کراچی میں عمارت گرنے کا واقعہ، صدر و وزیراعظم کی ریسکیو آپریشن تیز کرنیکی ہدایت

کراچی-میں-عمارت-گرنے-کا-واقعہ،-صدر-و-وزیراعظم-کی-ریسکیو-آپریشن-تیز-کرنیکی-ہدایت

— فائل فوٹو کراچی کے علاقے لیاری میں 5 منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے پر صدرِ مملکت اور وزیراعظم نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدر نے جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔ انہوں نے سندھ حکومت کو امدادی […]

عدالت نے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر اور رانا شہباز کو اشتہاری قرار دے دیا

عدالت-نے-پی-ٹی-آئی-رہنما-حماد-اظہر-اور-رانا-شہباز-کو-اشتہاری-قرار-دے-دیا

—فائل فوٹوز لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حماد اظہر اور رانا شہباز کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج  منظر علی گل نے اکتوبر 2024ء میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران پولیس پر تشدد کے مقدمے کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت […]

نادیہ خان کی ہانیہ عامر پر یوٹرن کی وضاحت

نادیہ-خان-کی-ہانیہ-عامر-پر-یوٹرن-کی-وضاحت

—فائل فوٹوز نادیہ خان نے ہانیہ عامر کے معاملے پر یوٹرن کی وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ دلجیت دوسانجھ کے مؤقف نے دل جیت لیا۔ پاکستانی ٹی وی میزبان اور اداکارہ نادیہ خان ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں، اس بار موضوع بنا ان کا ہانیہ عامر کی فلم سردار جی 3 سے […]

دنانیر اور احد رضا میر کو لے کر مداحوں کے تبصرے، پاری گرل کو شادی نہ کرنے کا مشورہ

دنانیر-اور-احد-رضا-میر-کو-لے-کر-مداحوں-کے-تبصرے،-پاری-گرل-کو-شادی-نہ-کرنے-کا-مشورہ

—فائل فوٹوز مداحوں نے سوشل میڈیا پر قیاس آرائیوں کے بعد دنانیر مبین اور احد رضا میر کی شادی کو لے کر تبصرے کرنا شروع کردیے لیکن زیادہ تر مداحوں نے دنانیر کو احد سے شادی نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے مقبول اداکار احد رضا میر اور سوشل میڈیا اسٹار […]

پراگ تیاگی نے شیفالی جری والا کی ان دیکھی تصویر شیئر کر دی

پراگ-تیاگی-نے-شیفالی-جری-والا-کی-ان-دیکھی-تصویر-شیئر-کر-دی

— فائل فوٹو بھارتی رئیلٹی شو بگ باس کے سیزن 13 اور 2002 کے بالی ووڈ ریمکس گانے ’کانٹا لگا‘ سے شہرت کی بلندیوں کو پہنچنے والی شیفالی جری والا کے شوہر پراگ تیاگی نے اہلیہ کی ان دیکھی تصویر شیئر کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر […]