ریسکیو آپریشن مکمل ہونے میں 24 گھنٹے لگ سکتے ہیں، کمشنر کراچی

ریسکیو-آپریشن-مکمل-ہونے-میں-24-گھنٹے-لگ-سکتے-ہیں،-کمشنر-کراچی

کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے کہا کہ ریسکیو آپریشن مکمل ہونے میں 24 گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مخدوش عمارتوں کے مکین خود دوسری جگہ منتقل ہوجائیں، کسی کو زبردستی گھروں سے نہیں نکال سکتے۔ کمشنر کراچی کا کہنا تھا کہ غیر قانونی تعمیرات پر ایس بی سی اے کے ساتھ […]

سیکیورٹی خدشات، کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد میں روک لیا گیا

سیکیورٹی-خدشات،-کوئٹہ-جانے-والی-جعفر-ایکسپریس-کو-جیکب-آباد-میں-روک-لیا-گیا

فائل فوٹو پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو سیکیورٹی خدشات کے باعث جیکب آباد میں روک لیا گیا۔ ریلوے حکام کے مطابق میرپور ماتھیلو میں مال گاڑی کے پٹڑی سے اترجانے کے باعث ٹرینوں کی آمد ورفت متاثر ہوئی تھی جس کے باعث جعفر ایکسپریس 14 گھنٹے تاخیر سے جیکب آباد پہنچی۔ ریلوے […]

نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کا جلد باضابطہ اعلان کیا جائے گا، ذرائع پی سی بی

نئے-ڈومیسٹک-اسٹرکچر-کا-جلد-باضابطہ-اعلان-کیا-جائے-گا،-ذرائع-پی-سی-بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر سے متعلق جلد باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کی ڈومیسٹک کرکٹ کی ری ویمپنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں اسٹرکچر اور نئے سیزن سے متعلق کئی تجاویز پر مشاورت کی گئی۔ پاکستان، ویسٹ انڈیز سیریز، شائقین […]

پاکستان، ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز تبدیل نہ کرنے کا امکان

پاکستان،-ویسٹ-انڈیز-ون-ڈے-سیریز-تبدیل-نہ-کرنے-کا-امکان

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کے خلاف ایک روزہ میچز کو ٹی20 میں تبدیل نہ کرنے کا امکان ہے۔ پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کرکٹ کو ایک روزہ میچز کو ٹی20 میں بدلنے کی تجویز دی تھی، جس کا تاحال کوئی جواب نہیں دیا گیا ہے۔ پاکستان، ویسٹ انڈیز سیریز، شائقین […]

پاکستان، ویسٹ انڈیز سیریز، شائقین کیلئے بڑا اقدام

پاکستان،-ویسٹ-انڈیز-سیریز،-شائقین-کیلئے-بڑا-اقدام

کرکٹ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹی20 سیریز میں شائقین کو متوجہ کرنے کےلیے بڑا قدم اٹھالیا۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز نے پاکستان سے سیریز کےلیے میچ ٹکٹس کی پروموشن جاری کردی، میچز 31 جولائی، 2 اگست اور 3 اگست کو شیڈول ہیں۔ پاکستان، ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز تبدیل نہ کرنے کا امکان ویسٹ […]

کے پی میں عدم اعتماد کی کوئی بات نہیں ہوئی: رانا ثناء اللّٰہ

کے-پی-میں-عدم-اعتماد-کی-کوئی-بات-نہیں-ہوئی:-رانا-ثناء-اللّٰہ

رانا ثناء اللّٰہ—فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کی وزیرِاعظم شہباز شریف سے ملاقات میں موجود تھا، کے پی میں عدم اعتماد کی کوئی بات نہیں ہوئی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا ہے کہ سب کا اس […]

بانی چیئرمین کی اجازت کے بغیر مذاکرات نہیں ہوسکتے، علی محمد خان

بانی-چیئرمین-کی-اجازت-کے-بغیر-مذاکرات-نہیں-ہوسکتے،-علی-محمد-خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی اجازت کے بغیر مذاکرات نہیں ہوسکتے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران علی محمد خان نے کہا کہ ہماری میٹنگ ہوئی ہے، جس میں احتجاج سے متعلق تجاویز آئیں، جس […]

کراچی میں عمارتیں گرنے کے واقعات نے انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے

کراچی-میں-عمارتیں-گرنے-کے-واقعات-نے-انتظامیہ-کی-کارکردگی-پر-سوالات-اٹھا-دیے

فوٹو: پی پی آئی  کراچی میں عمارتیں گرنے کے المناک واقعات کا تسلسل تھمتا نہیں دکھائی دے رہا، سال 2017 سے لیکر اب تک شہر میں عمارتیں گرنے کے واقعات میں درجنوں افراد جان کی بازی ہار گئے۔ کراچی میں غیر قانونی اور خستہ حال عمارتوں کے گرنے کے واقعات مسلسل انسانی جانوں کے ضیاع […]

100 لوگ کارتک کے ساتھ بھی سشانت جیسا سلوک چاہتے ہیں، امال ملک کا انکشاف

100-لوگ-کارتک-کے-ساتھ-بھی-سشانت-جیسا-سلوک-چاہتے-ہیں،-امال-ملک-کا-انکشاف

بالی ووڈ موسیقار امال ملک نے انکشاف کیا ہے کہ کارتک آریان کے ساتھ سشانت سنگھ راجپوت جیسا سلوک کیا جارہا ہے۔ کبیر سنگھ، جے ہو اور بھول بھلیاں 3 سمیت کئی بڑی فلموں کی موسیقی ترتیب دینے والے امال ملک نے فلم انڈسٹری کے تاریک پہلو پر کھل کر اظہار خیال کیا ہے۔ تازہ […]

کراچی: لیاری میں عمارت گرنے سے زخمی ہونے والے 6 افراد کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا

کراچی:-لیاری-میں-عمارت-گرنے-سے-زخمی-ہونے-والے-6-افراد-کو-اسپتال-سے-ڈسچارج-کردیا-گیا

کراچی کے علاقے لیاری میں عمارت گرنے سے زخمی ہونے والے مزید 3 افراد کو طبی امداد دے کر ڈسچارج کردیا گیا ہے ، تین افراد پہلے ہی ڈسچارج کیے جاچکے ہیں۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سول اسپتال میں تین زخمی زیرِ علاج ہیں، بلڈنگ گرنے کے واقعے میں 9 زخمی افراد کو […]