Customise Consent Preferences

We use cookies to help you navigate efficiently and perform certain functions. You will find detailed information about all cookies under each consent category below.

The cookies that are categorised as "Necessary" are stored on your browser as they are essential for enabling the basic functionalities of the site. ... 

Always Active

Necessary cookies are required to enable the basic features of this site, such as providing secure log-in or adjusting your consent preferences. These cookies do not store any personally identifiable data.

No cookies to display.

Functional cookies help perform certain functionalities like sharing the content of the website on social media platforms, collecting feedback, and other third-party features.

No cookies to display.

Analytical cookies are used to understand how visitors interact with the website. These cookies help provide information on metrics such as the number of visitors, bounce rate, traffic source, etc.

No cookies to display.

Performance cookies are used to understand and analyse the key performance indexes of the website which helps in delivering a better user experience for the visitors.

No cookies to display.

Advertisement cookies are used to provide visitors with customised advertisements based on the pages you visited previously and to analyse the effectiveness of the ad campaigns.

No cookies to display.

جمعرات 31 جويلية 2025 - 5 صفر 1447 نماز کے اوقات

چین اور پاکستان کا باہمی امور پر مؤقف میں ہم آہنگی پر اظہارِ اطمینان

چین-اور-پاکستان-کا-باہمی-امور-پر-مؤقف-میں-ہم-آہنگی-پر-اظہارِ-اطمینان

—فائل فوٹو بیجنگ میں پاکستان اور چین کی اقوامِ متحدہ سے متعلق پانچویں مشاورت ہوئی ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق پاکستانی وفد کی قیادت سفیر نبیل منیر، چینی وفد کی قیادت وزارتِ خارجہ کے اعلیٰ افسر شین بو نے کی۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین نے اقوامِ متحدہ […]

کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش

کراچی-کے-مختلف-علاقوں-میں-گرج-چمک-کے-ساتھ-بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش شروع ہوگئی۔ کراچی میں کاٹھور، گڈاپ، ملیر ، صفورا، ماڈل کالونی اور گلشن حدید میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ڈیفنس، اسکیم 33، نارتھ کراچی اور سعدی ٹاؤن سمیت مختلف علاقوں میں بھی تیز بارش کی اطلاعات ہیں۔

جنید اکبر کی اپنی ہی پارٹی اور صوبائی حکومت کیخلاف چارج شیٹ

جنید-اکبر-کی-اپنی-ہی-پارٹی-اور-صوبائی-حکومت-کیخلاف-چارج-شیٹ

جنید اکبر : فائل فوٹو  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر نے اپنی ہی پارٹی اور صوبائی حکومت کے خلاف چارج شیٹ پیش کردی۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے جنید اکبر نے شکایات کا انبار لگاتے ہوئے کہا کہ ان کی حمایت کرنے والوں کو حکومت انتقام […]

سندھ پولیس نے کراچی میں ڈرائیونگ ٹریننگ اسکول قائم کردیا

سندھ-پولیس-نے-کراچی-میں-ڈرائیونگ-ٹریننگ-اسکول-قائم-کردیا

فائل فوٹو۔ سندھ پولیس نے کراچی میں ”ڈرائیونگ ٹریننگ اسکول“ قائم کر دیا۔  سندھ پولیس کے ترجمان کے مطابق ڈرائیونگ ٹریننگ اسکول، پولیس ٹریننگ کالج سعیدآباد میں قائم کیا گیا ہے، جہاں تین مراحل میں 18 گھنٹے دورانیے کے کورس کرائے جائیں گے۔  پولیس ترجمان کے مطابق آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ڈرائیونگ ٹریننگ اسکول […]

خیبر پختونخوا میں کل عام تعطیل ہو گی

خیبر-پختونخوا-میں-کل-عام-تعطیل-ہو-گی

—فائل فوٹو صوبۂ خیبر پختونخوا میں کل بروز جمعہ 26 جون 2025ء عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ اس حوالے سے صوبائی حکومت نے سرکاری اعلامیہ بھی جاری کر دیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق خیبر پختونخوا میں یکم محرم الحرام کو عام تعطیل ہو گی۔

پاکستان پہلی مرتبہ اے ایف سی فٹسال ایشین کپ کوالیفائر میں شرکت کرے گا

پاکستان-پہلی-مرتبہ-اے-ایف-سی-فٹسال-ایشین-کپ-کوالیفائر-میں-شرکت-کرے-گا

ایشین فٹبال کنفیڈریشن نے اس سال ہونے والے فٹسال ایشین کپ کے کوالیفائرز کے ڈراز کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان ٹیم کو گروپ ڈی میں سخت حریفوں سعودی عرب، عراق اور چائینز تائپے کے ساتھ شامل کیا گیا ہے، اس گروپ کے تمام میچز دمام سعودی عرب میں ہوں گے۔ اے ایف سی فٹسال […]

کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی عرب کے النصر کلب سے مزید 2 سال کا معاہدہ ہوگیا

کرسٹیانو-رونالڈو-کا-سعودی-عرب-کے-النصر-کلب-سے-مزید-2-سال-کا-معاہدہ-ہوگیا

کرسٹیانو رونالڈو   پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی عرب کے النصر کلب سے مزید دو سال کا معاہدہ ہوگیا، جس کے بعد رونالڈو 2027 تک النصر کلب کا حصہ رہیں گے۔ النصر کلب کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ باضابطہ طور پر معاہدے میں توسیع کر دی گئی، اسٹار فٹبالر […]

ہم موجودہ حکومت گراتے ہیں تو کیا بے یقینی پیدا نہیں ہو گی؟ قمر زمان کائرہ

ہم-موجودہ-حکومت-گراتے-ہیں-تو-کیا-بے-یقینی-پیدا-نہیں-ہو-گی؟-قمر-زمان-کائرہ

قمر زمان کائرہ—فائل فوٹو پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ہم موجودہ حکومت کو گراتے ہیں تو کیا ہو گا؟ کیا نئے مسائل اور بے یقینی پیدا نہیں ہو گی؟ لاہور ہائی کورٹ بار میں پیپلز لائرز فورم کے سیمینار سے قمر زمان کائرہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا […]

کئی شہروں میں مون سون بارشیں، پنجاب میں مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کئی-شہروں-میں-مون-سون-بارشیں،-پنجاب-میں-مختلف-واقعات-میں-6-افراد-جاں-بحق

تصویر سوشل میڈیا۔ ملک کے مختلف شہروں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، پنجاب میں بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے۔ پنجاب کے شہر چونیاں میں چھت گرنے سے 2 بچیوں کی اموات ہوئیں، بہاولنگر میں کچے مکان کی چھت گرنے سے 4 سالہ بچہ […]

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، خواجہ آصف کی ایرانی وزیر دفاع سے ملاقات

شنگھائی-تعاون-تنظیم-اجلاس،-خواجہ-آصف-کی-ایرانی-وزیر-دفاع-سے-ملاقات

ایرانی وزیرِ دفاع عزیز ناصر زادہ اور پاکستانی وزیرِ دفاع خواجہ آصف—فائل فوٹوز شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی سائیڈ لائن میں وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے ایرانی ہم منصب عزیز ناصر زادہ سے ملاقات کی ہے۔ دونوں وزرائے خارجہ کی ملاقات چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقدہ ایس سی او وزرائے خارجہ اجلاس کے […]